سرکاری عملہ تقسیم ریاست کے امور کی تکمیل میں مصروف

حیدرآباد 23 مئی ( پی ٹی آئی ) حکومت آندھرا پردیش کے عہدیداران ریاست کے اثاثہ جات ‘ واجبات اور عملہ وغیرہ کی تقسیم کے کام کو تیزی سے مکمل کرنے میں جٹے ہوئے ہیں کیونکہ 2 جون کی تاریخ تیزی سے قریب آتی جا رہی ہے ۔ اس تاریخ کو آندھرا پردیش کی عملا تقسیم ہوجائیگی اور دو ریاستیں وجود میں آئیں گی ۔ نئی ریاست تلنگانہ کا اسی دن قیام عمل میں آنے وا

کشن باغ ‘ عرش محل علاقہ سے کرفیو مکمل طور پر برخواست

حیدرآباد /23 مئی ( سیاست نیوز ) کشن باغ عرش محل علاقہ میں حالات معمول پر لوٹ جانے پر راجندر پولیس نے رات کا کرفیو بھی برخواست کردیا ہے ۔ کمشنر سائبر آباد مسٹر سی وی آنند نے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد میں کرفیو برخواست کرنے کا فیصلہ کیا ۔ واضح رہے کہ 14 مئی کو مذہبی نشان کو نذر آتش کرنے پر تشدد بھڑک اٹھا تھا ۔ اس دوران بی ایس ایف فا

گورنر اتر پردیش کی ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات

حیدرآباد 23 مئی ( این ایس ایس ) گورنر اتر پردیش مسٹر بی ایل جوشی نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں ملاقات کی ۔ ای ایس ایل نرسمہن نے راج بھون کی سلور جوبلی کے سلسلہ میں آندھرا پردیش اسٹیٹ کونسل برائے اعلی تعلیم کے ساونیر کی رسم اجرا انجام دی ۔ راج بھون کے جاری کردہ ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔

دلسکھ نگر دھماکہ : وقاص اور تحسین اختر کی آج نامپلی عدالت میں پیشی

حیدرآباد /23 مئی ( سیاست نیوز ) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی این آئی اے دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس کے دو ملزمین و انڈین مجاہدین کے مبینہ ارکان ضیاء الرحمن عرف وقاض اور تحسین اختر کو تین دن کیلئے ٹرانزٹ وارنٹ پر حیدرآباد منتقل کرے گی ۔ این آئی اے حیدرآباد یونٹ نے دہلی کی خصوصی عدالت میں ٹرانزٹ وارنٹ کیلئے درخواست داخل کی تھی جس پر جج نے ملزمین

ادارہ سیاست میں کل مرد حضرات کا مفت حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ادارہ سیاست کی جانب سے حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات کا بروز اتوار 25 مئی 9 بجے دن سے 2 بجے دن تک محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے مشہور حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب جنہوں نے یم ڈی حجامہ پر کیا ہے کی نگرانی می

شہر کے بیشتر علاقوں میں آٹو مسافرین کو شدید مشکلات کا سامنا، اہم ضرورت کے وقت بھی آٹو ڈرائیورس کی ہٹ دھرمی

حیدرآباد ۔23 مئی ( سیاست نیوز ) ۔ آر ٹی سی کی بسیں شہر کے کئی مقامات سے چلائی جاتی ہیں۔لیکن شہر میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں پر آرٹی سی کی بس نہیں پہنچ پاتی ہیں۔ایسے مقامات پر پہنچنے کے لئے لوگوں کو آٹو رکشاء کا سہارا لینا پڑتا ہے ۔جیسا کہ ہم سب یہ جانتے ہیں کہ شہر کی ٹرافک اور تنگ سڑکوں کی وجہ سے آر ٹی سی کی بسیںاپنے صحیح اوقات پر