صنعتی شعبہ کے لیے کل سے ہفتہ میں دو دن ’ پاور ہالی ڈے ‘

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی آف تلنگانہ نے برقی کی مانگ میں اضافہ کے پیش نظر 8 اکٹوبر سے صنعتی شعبہ کو ہفتہ میں دو دن ’ پاور ہالی ڈے ‘ پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کا ضلع / سرکل واری شیڈول مندرجہ ذیل ہے ۔ پیر : بلارم انڈسٹریل ایریا آف میدک ، رنگاریڈی ، نارتھ ، رنگاریڈی ساوتھ اور حیدرآباد سنٹرل

ایل آئی سی سوشیل سیکوریٹی ماہ

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : سماجی ، معاشی طور پر پسماندہ دیہی افراد کو سماجی سیکوریٹی اسکیمات کے تحت لائف انشورنس کور کے پیغام کو عام کرنے کی غرض سے لائف انشورنس کارپوریشن ماہ سوشیل سیکوریٹی کا اہتمام کررہی ہے ۔ موجودہ طور پر مرکزی حکومت کی اسپانسر کردہ ایل آئی سی کی ایک بڑی اسکیم ’ عام آدمی بیمہ یوجنا ‘ زیر دوراں ہے ۔ ایل

ہینڈ رائٹنگ مقابلہ ’ ہینڈ رائٹنگ اولمپیاڈ ‘

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : Kokuyo کیملن ہینڈ رائٹنگ اسمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے ہینڈ رائٹنگ مقابلہ زیر عنوان ہینڈ رائٹنگ اولمپیاڈ کا حیدرآباد میں اہتمام کررہا ہے ۔ جماعت دوم تا بارہویں طلبہ اس میں حصہ لے سکیں گے ۔ اس بات کی توقع کی جارہی ہے کہ 22 ریاستوں کے 22 ہزار اسکولس کے زائد از 45 لاکھ طلبہ اس مقابلہ میںحصہ لیں گے ۔ طلبہ کے

ٹاٹا ڈوکومو ڈائیلس *123# خدمات ہر ریچارج پر زائد قدر ، ہیڈ مارکیٹنگ ٹاٹا ڈوکومو

حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ٹاٹا ٹیلی سرویس برانڈ ٹاٹا ڈوکومو نے اس کے پری پیڈ صارفین کے لیے *123# سرویس کا اعلان کیا ۔ کسٹمرس اس سرویس کو ڈائیل کرتے ہوئے اپنے موبائیل سے کسٹمائیڈ وائس اور ڈاٹا پیشکش کو حاصل کرسکتے ہیں ۔ جو کہ ان کی ضروریات کے مطابق ہوگا ۔ گریندر سنگھ سندھو ہیڈ مارکیٹنگ ٹاٹا ڈوکومو نے کہا کہ کمپنی کا مقصد ہمیشہ ا

تعطیلات کے سبب بینکوں میں رقم نکالنے عوام کی کثیر تعداد

حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( این ایس ایس ) : ریاست میں دسہرہ و دیگر تہوار کے پیش نظر طویل تعطیلات کے سبب عوام خاص کر تاجرین کا بینکوں اور اے ٹی ایم سے رقم نکالنے زائد ہجوم دیکھا جارہا ہے ۔ تمام بینکس 30 ستمبر تا 6 اکٹوبر بند رہیں گے جب کہ 30 ستمبر اور یکم کو تعطیل رہے گی ۔ 2 اکٹوبر اور 3 اکٹوبر کو گاندھی جینتی اور دسہرہ کی تعطیل ہوگی ، 5 اکٹوبر کو ا

محکمہ ریلوے میں 6101 مختلف جائیدادوں پر تقررات کا اعلان

حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : سید ناظم الدین صدر امان ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر اسوسی ایشن راہول کالونی ٹولی چوکی کے بموجب چیرپرسن ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ ( آر آر بی ) کی جانب سے محکمہ ریلوے کے مختلف زونس میں جونیر / سینئیر انجینئر ، ڈپو مٹیرل سپرنٹنڈنٹ ، کیمیکل اینڈ میٹالرجیکل اسسٹنٹ کی 6101 جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ ان میں سینئیر سکشن انجی

بجاج ڈسکور کے دو نئے موٹر بائیک متعارف

حیدرآباد /17 ستمبر ( پریس نوٹ ) بجاج آٹو نے آج دو نئے گاڑیوں ڈسکور 150F اور ڈسکور 150S کو متعارف کیا ہے ۔ مذکورہ دو گاڑیاں موجودہ ڈسکور گاڑیوں سے کافی مضبوط اور مستحکم ہیں ۔ جس میں منفرد قسم کا اسٹائل ہے اور مسافر کیلئے آرامدہ اور بہترین ثابت ہوگا ۔ ڈسکور 150 روزانہ سفر کرنے والوں کیلئے ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوگا ۔ یہ گاڑی عصری آلات چار واول

آر ایس برادرس امیر پیٹ کی سلور جوبلی تقریب

حیدرآباد۔10ستمبر(سیاست نیوز) آر ایس برادرس امیرپیٹ کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف تلگوایکٹرس ایشا چائولہ نے آر ایس بردار انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور آر ایس برادرس کے کامیاب پچیس سالوں کو آر ایس برادرس گاہکوں کے بھروسہ کا نتیجہ قراردیا۔ اس سے قبل انہوں نے لکی ڈرا اسکیم کا بھی افتتاح کی

شاداں انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں ایم بی بی ایس سال اول کے لئے کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : شاداں انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ٹیچنگ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر (اقلیتی ادارہ ) پیران چیرو حمایت ساگر روڈ میں ایم بی بی ایس سال اول 2014-15 میں میرٹ، این آر آئی اور مینجمنٹ زمرے کے لئے کونسلنگ کا آج اولیائے طلبہ کی موجودگی میں انتہائی شفافیت کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا۔ نان لوکل زمرے میں پہلا داخلہ 23