حیدرآباد کے ایرٹیل اسٹورس پر ریڈ می نوٹ 4جی کی فروخت کا آغاز

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے سب سے بڑے ٹیلی کام سرویسیس پروائیڈر بھارتی ایرٹیل (ایرٹیل) نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ جمعہ 16 جنوری کو ایرٹیل مائی ڈے منارہا ہے اور ریڈمی نوٹ 4G کی آف لائن فلیش سیلز کا اس کے حیدرآباد میں 21 اسٹورس پر انعقاد کررہا ہے جو 3 بجے سہ پہر آغاز کی جائے گی ۔ گاہک اپنے قریبی ایرٹیل اسٹور پر ریڈ می ن

خواہش ڈیزائنر ایگزیبیشن و سیل کامس یونیورسل پیس اینڈ ہیومانیٹی کے ہاتھوں افتتاح

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : خواہش ڈیزائنر ایگزیبیشن اینڈ سیل کا 9 اور 10 جنوری انعقاد کیا جارہا ہے ۔ روحی سنگھ ۔ مس یونیورسل پیس اینڈ ہیومانیٹی 2014 نے تاج کرشنا پر اس کا افتتاح انجام دیا ۔ خواہش اس کے خصوصی ڈیزائنس اور نئے اور مخصوص ڈیزائنس کے اپنے انداز کیلئے معروف نام ہے ۔ حیدرآباد کے لوگ اس انتہائی مطلوب ایکسپو کے گواہ ہیں جہا

ٹی ایم سی کے بمپر ڈرا کی قرعہ اندازی

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : دسہرہ ، دیپاولی کے موقع پر ٹی ایم سی نے تلنگانہ و آندھرا پردیش میں ٹی ایم سی کے تمام شورومس پر ’ ٹی ایم سی کے ساتھ زندگی کے لیے خوشحالی ‘ آفر کا اعلان کیا جس میں 1000 روپئے کی اقل ترین خریدی 25 ستمبر تا 4 جنوری کرنے پر گاہک کو ایک کوپن حاصل ہوا اور وہ اٹالین فرنیچر کے ساتھ 45 لاکھ روپئے مالیتی ڈوپلیکس ول

دکن ریڈیو پر تعلیم اور روزگار سے متعلق نشریات

حیدرآباد۔/7جنوری، ( سیاست نیوز) دکن ریڈیو 107.8 پر راست نشریہ پروگرام میں ’’ تعلیم اور روزگار ‘‘ سے متعلق سوالات کے ماہر تعلیم ایم اے حمید نے بڑی عمدگی سے جوابات دیئے۔ اس میں صبح سے ہی سوالات کو فون پر ریکارڈ کیا گیا تھا اور دوران پروگرام سوالات کو شامل کیا گیا۔ پروگرام کو آرڈینیٹر جناب زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر نے نہایت عمدگی ک

سیاست شاپنگ دھوم کا آج دوسرا منی ڈرا

حیدرآباد۔/7جنوری( سیاست نیوز) سیاست شاپنگ دھوم کا دوسرا منی ڈرا 8جنوری بروز جمعرات4:30 بجے شام گولڈن جوبلی ہال ادارہ ’سیاست‘ میں منعقد ہوگا۔ اس موقع پر 12مختلف انعامات کی قرعہ اندازی عمل میں آئے گی۔ سیاست شاپنگ دھوم کے اس دوسرے منی ڈرا میں سیاست شاپنگ دھوم کے خریداروں سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

صنعتوں کے قیام کے ذریعہ بیروزگاری کے مسئلہ کی یکسوئی پر توجہ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : وزیر ہینڈلوم ٹکسٹائیل انڈسٹری اینڈ شوگر مسٹر جوپلی کرشنا راؤ نے کہا کہ ریاست میں برسر اقتدار مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر قیادت ٹی آر ایس حکومت جدید صنعتی پالیسی کے تحت ریاست تلنگانہ میں صنعتوں کے قیام کو وسعت دینے اور ریاست تلنگانہ کو دیگر ترقی یافتہ ریاستوں کی فہرست میں اپنا نام درج کروات

بجاج الیکٹرانکس کے بمپر ڈرا کا گرانڈ فینالے ، سینما اداکارہ ریگینا نے قرعہ نکالا

حیدرآباد۔ 5 ۔ جنوری (پریس نوٹ) بجاج الیکٹرانکس جو کہ الیکٹرانکس کیلئے حیدرآباد کا انتہائی ترجیحی برانڈ ہے۔ جڑواں شہر میں اس کے 18 اسٹورس قائم ہیں۔ اس طرح بجاج الیکٹر انک گھریلو برانڈ بن گیا ہے ۔ گاہکوں کی خدمت اور خصوصی پیشکشوں کیلئے اس کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ ایک روپئے میں کوئی بھی الیکٹرانک اسکیم جڑواں شہر میں بہت مقبول ہوئی ۔ اسکیم

ٹائٹان کے نئے اسٹور کا ودیا نگر میں آغاز

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے ممتاز واچ ریٹیلر ، ٹائٹان واچس کی جانب سے یہاں ودیا نگر میں اس کے نئے اسٹور کا آغاز کیا گیا ۔ اس اسٹور کا آغاز مسٹر سنجے بھٹا چارجی ، ریٹیل آپریشنس ہیڈ ٹائٹان کمپنی اور مسٹر ایم بھاسکر مورتی ، بزنس اسوسی ایٹ ، ٹائٹان کمپنی نے کیا ۔ 550 مربع فٹ پر پھیلے ہوئے اس اسٹور پر ٹائٹان برانڈس کے زائد

کیر ہاسپٹلس کا نیا ریکارڈ ، گردے کی پیوندکاری کے 500 آپریشنس کی تکمیل

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : کیر ہاسپٹلس حیدرآباد کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے ملک میں گردے کی پیوندکاری کی 500 سرجریز انجام دینے اور اس کی تکمیل کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور اس میں 300 سے زیادہ آپریشنس اس کے فلیگ شپ ہاسپٹل واقع روڈ نمبر 1 ، بنجارہ ہلز حیدرآباد میں انجام دئیے گئے ۔ اس سروسیس کو 2004 میں شروع کیا گیا تھا ۔ ڈ

نئے میٹرئیلس کے ایریا مین ریسرچ کی ضرورت سکریٹری دفاع ڈاکٹر اویناش چندر کا لکچر

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : سکریٹری دفاع ڈاکٹر اویناش چندر نے نئے میٹرئیلس کے ایریا ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کی ضرورت پر زور دیا ۔ اے پی اکیڈیمی آف سائنسیس حیدرآباد کے سالانہ کنونشن میں ’ میٹرئیلس فار ڈیفنس اینڈ نیشن بلڈنگ ‘ پر لکچر دیتے ہوئے ڈاکٹر اویناش چندر نے کہا کہ تیز رفتاری اور رینج ایفیشینسی جیسی ضرورتوں کو حاصل کرن

سن شائن ویمنس اینڈ چلڈرنس سنٹر کا افتتاح

حیدرآباد۔26ڈسمبر(سیاست نیوز) سن شائن ویمنس اینڈ چلڈرن سنٹر مادھاپور کا رکن پارلیمنٹ نظام آباد وصدر تلنگانہ جاگرتی شریمتی کویتا کلواکنتالا کے ہاتھوں افتتاح عمل میںآیا۔ افتتاحی تقریب میںمعروف اداکارہ سمانتہا کے علاوہ ڈاکٹر گوراو ریڈی‘ڈاکٹر انل کرشنا ڈائرکٹر سن شائن اور ماہر گائنوکالوجسٹ ڈاکٹر منجولہ بھی اس موقع پر موجود تھی

امیر پیٹ میں سلک فیاب نمائش کا افتتاح،نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن سے 75 اسٹالس کا قیام

حیدرآباد۔25ڈسمبر(سیاست نیوز) نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کے زیر اہتمام سلک فیاب نمائش کا آج کما سنگھم‘ امیر پیٹ میں افتتاح عمل میںآیاجس میں ملک کی پندرہ ریاستوں کے 75اسٹالس قائم کئے گئے ہیںجہاں پر مختلف ریاستوں کے سلک کپڑے کی فروخت کی جارہی ہے۔25ڈسمبر تا 7جنوری صبح گیارہ تا شام 8بجے تک جاری رہنے والی اس نمائش کے منتظم

ملے پلی گورنمنٹ آئی ٹی آئی کو عصری بنانے دس کروڑ کی اجرائی کا تیقن : دتاتریہ

حیدرآباد۔24ڈسمبر(سیاست نیوز) مرکزی وزیر برائے لیبر وایمپلائمنٹ مسٹر بنڈارو دتاتریہ نے ریاستی وزیر داخلہ مسٹر این نرسمہا ریڈی کے ہمراہ ملے پلی آئی ٹی آئی کے دورے کے موقع پر مذکورہ آئی ٹی آئی کو عصری بنانے کے لئے دس کروڑ روپئے کی اجرائی کا اعلان کیا۔ ملے پلی آئی ٹی آئی کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے آئی ٹی آئ

بینک یونینوں / اسوسی ایشنوں کا اجرت میں اضافہ کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : اجرت کے تصفیہ پر بینک یونینوں / اسوسی ایشنوں کے شدید ہڑتال کے فیصلہ کے ردعمل میں انڈین بینکس اسوسی ایشن نے بتایا کہ آئی بی اے بینکوں کی واحد نمائندہ تنظیم ہے جو اجرت ( ویج ) تصفیہ کے لیے بینکوں کی جانب سے دئیے گئے مینڈیٹ پر عمل کرتی ہے ۔ آئی بی اے کی نیگوشیٹنگ کمیٹی عوامی شعبہ کے بینکوں کے ساتھ خانگی شع

مہیندرا ہالیڈیز کے پہلے لکی ڈرا ونر کا اعلان

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کی سرکردہ لیجر ہاسپٹلیٹی برانڈ ، مہیندرا ہالیڈیز اینڈ ریسارٹس انڈیا لمٹیڈ (MHRIL) کی جانب سے اس کے پہلے لکی ڈرا آفر کے ونر کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پہلے انعام Mercedes A-180 CDI کے ونر میں مسٹر ستیش کمار نٹکلا ہیں جو چتور ، آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جیولر اینڈ گولڈ ٹریڈر ہیں یہ آفر جو 4 اکٹوبر اور 2 ن