عرب دنیا
عالم دین کے خاتون فنکاروں کو تحفوں پر سعودی علماء کا ردعمل
دوبئی 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ناقدین نے ایک ممتاز عالم دین کے خاتون صحافیوں کو کتابوں اور خوشبویات کے تحفے دینے پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔ محمد العارفی نے یہ تحفے پیش کئے تھے جن میں قرآن مجید کا ایک نسخہ، خطبات کا ایک مجموعہ اور عطر کی ایک شیشی شامل تھی۔ اُنھوں نے یہ تحفے اداکاروں ، گلوکاروں اور ریڈیو کے میزبانوں کو پیش کئ
ناخوشگوار موسم نے مُرسی کو عدالت میں حاضری سے روک دیا
مقدمہ کی سماعت ملتوی، سرکاری ٹی وی پر اسکندریہ کے سکیورٹی چیف کا بیان
شام کے شہر ادلیب میں باغیوں سے جھڑپیں،34 جہادی ہلاک
باغی گروپس میں اختلافات ،ایک دوسرے پر الزام تراشی ،حکومت کے بجائے باہم جھڑپیں
ترکی میں کرپشن ، 350 پولیس افسر برطرف اور تبدیل
انقرہ ۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترک حکومت نے انقرہ میں تعینات 350 پولیس افسروں کو برطرف یا تبدیل کردیا ہے۔ ان میں اہم محکمو ںکے سربراہان بھی شامل ہیں۔ ترکی کی نجی خبر رساں ایجنسی دوغان کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے آدھی رات کے وقت جاری کردہ ایک حکم نامے کے ذریعہ جن پولیس سربراہان کو برطرف یا تبدیل کیا ہے، ان میں مالیاتی جرائم، اینٹی اسمگل
جنیوا کانفرنس میں اسد اقتدار کے خاتمہ پر زور
قتل و غارتگری کا رواج ناقابل قبول، جاپان میں رجب طیب اردغان کا بیان
مدینہ منورہ کا پرنس محمد ایرپورٹ 24 گھنٹوں کیلئے بند
مدینہ منورہ ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے پرنس محمد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر تمام طیاروں کی آمدورفت 24 گھنٹوں کیلئے معطل کردی گئی، جہاں سعودی عرب ایرلائنس کے ایک طیارہ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی، جس کے نتیجہ میں 29 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے یہ خبر دیتے ہوئے مزید کہا کہ سعودی عرب ایرلائنس کم
مکہ معظمہ میں مسجد شاہ عبداللہ کیلئے اراضی کا حصول
مکہ معظمہ ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مکہ معظمہ میں مسجد شاہ عبداللہ کی تعمیر کیلئے خانگی جائیدادوں کے حصول و تخلیہ کا عمل تقریباً 70 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔ مکہ معظمہ و دیر مقامات مقدسہ کی تعمیر و فروغ کے ہائی کمیشن نے کہا کہ اس علاقہ میں حصول اراضی کیلئے خانگی جائیدادوں کے مالکین کو 800 ملین سعودی ریال مختص کئے گئے ہیں۔ جائیدادوں کے چند مال
شمال مغربی پاکستان میں دھماکے اور خودکش بمبارحملہ، 12 ہلاک
پشاور ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شمال مغربی پاکستان میں آج ایک خودکش بمبار حملہ اور دیگر دھماکوں کے نتیجہ میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 3 بچے اور ایک 14 سالہ طالب علم بھی شامل ہیں، دیگر درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شورش زدہ صوبہ خیبرپختون خواہ کے ہائی اسکول کے باب الداخلہ پر خودکش بمبار کو روکنے کی انتہائی دلیرانہ کوشش میں ای
عراق میں تازہ تشدد، کم ازکم 54 افراد ہلاک
بغداد ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عراقی صوبہ عنبر میں جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں کم ازکم 34 افراد مارے گئے۔ حکام کے بقول مہلوکین میں 22 فوجی جبکہ بارہ شہری شامل ہیں۔ بتایا گیا کہ بعدازاں فوج نے صوبائی دارالحکومت رمادی کا محاصرہ کر لیا اور اس دوران سنی اکثریتی شہروں رمادی اور فلوجہ میں فضائی حملے بھی کئے گئے۔ عینی شاہ
فلوجہ پر ’’ بڑے حملے ‘‘ کی تیاریاں : عراق
شہر سے عسکریت پسندوں کا قبضہ برخواست کرنے اقدامات
سعودی عرب میں انسانی اعضا کی بارش
جدہ 5 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج آسمان سے انسانی اعضا گرنے کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس کا کہنا ہے کہ شائد یہ ایک جہاز کے پہلوں میں پھنسے ہوئے فرد کی باقیات تھیں۔ پولیس ترجمان نواف بن ناصر البوق نے بتایا کہ دن میں ڈھائی بجے ایک فون کال سے انسانی اعضا گرنے کی اطلاع ملی تھی ۔ ابتدائی اشارے یہ ہیں کہ ایک طیارہ کے لین
فلوجہ میں ’’اِسلامی مملکت‘‘عسکریت پسندوں کا اعلان
باغیوں سے لڑائی ،عراقی سکیورٹی فورسیس پسپا ، رمادی میں خونریز جھڑپیں
مرسی کے حامیوں کا احتجاج ،17 ہلاک
قاہرہ ۔ 4 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں ملک گیر پیمانے پر کئے جانے والے احتجاج کے دوران تقریباً 17 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جہاں احتجاجی یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ معزول اسلام پسند صدر محمد مُرسی کو عہدۂ صدارت پر بحال کیا جائے ۔ دریں اثناء مصر کی وزارت صحت نے بتایا کہ قاہرہ سے اخوان المسلمین کے کارکنوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے علاوہ ا
فلسطین امن مساعی کیلئے مشکل فیصلے درکار : کیری
یروشلم ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات ’مشن ایمپوسیبل‘ نہیں تھے۔ دونوں فریقین کو پائیدارامن مساعی کیلئے سخت اور مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں کل پریس کانفرنس کے دوران کیری نے کہا کہ دونوں فریقوں کو اختلافات محدود کر کے امن کیلئے کوشش کرنی چا