ایل او سی کے پار اعتماد سازی اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد ۔3 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان ایل او سی کے پار سے متعلق اعتماد سازی اقدامات کے موجودہ موقف کا کل نئی دہلی میں جائزہ لیں گے ۔ ایل او سی کے پار سی بی ایمز سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ کی میٹنگ میں پاکستانی وفد کی قیادت رفعت مسعود ڈائرکٹر جنرل (ساؤتھ ایشیاء ) وزارت اُمور خارجہ کریں گے ۔ ہن

ایل او سی کے پار اعتماد سازی اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد ۔3 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان ایل او سی کے پار سے متعلق اعتماد سازی اقدامات کے موجودہ موقف کا کل نئی دہلی میں جائزہ لیں گے ۔ ایل او سی کے پار سی بی ایمز سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ کی میٹنگ میں پاکستانی وفد کی قیادت رفعت مسعود ڈائرکٹر جنرل (ساؤتھ ایشیاء ) وزارت اُمور خارجہ کریں گے ۔ ہندو

لیبیامیں مظاہرین کا قومی اسمبلی کی عمارت پر دھاوا

طرابلس۔ 3 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مشتعل مظاہرین نے عبوری پارلیمان،، جنرل نیشنل کانگریس، پر دھاوا، دو ارکان اسمبلی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ قومی اسمبلی (جی این سی) کے اسپیکر نوری ابوصہمین نے ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ دو ارکان نے اپنی کاروں پر جب پارلیمان کی عمارت سے باہر نکلنے کی کوشش

لیبیامیں مظاہرین کا قومی اسمبلی کی عمارت پر دھاوا

طرابلس۔ 3 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مشتعل مظاہرین نے عبوری پارلیمان،، جنرل نیشنل کانگریس، پر دھاوا، دو ارکان اسمبلی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ قومی اسمبلی (جی این سی) کے اسپیکر نوری ابوصہمین نے ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ دو ارکان نے اپنی کاروں پر جب پارلیمان کی عمارت سے باہر نکلنے کی کوشش

شام کے شمالی مغربی قصبہ میں شامی فضائی حملہ سے 13 افراد ہلاک

بیروت۔ 2؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ شام کے کارکنوں نے کہا کہ ترکی کی سرحد سے متصل شام کے چھوٹے سے شمال مغربی قصبہ میں سرکاری فضائی حملوں سے کم از کم 13 شامی انسانی حقوق کارکن ہلاک ہوگئے۔ ادلیب خبر رساں گروپ کے کارکن اور برطانیہ کی انسانی حقوق تنظیم شامی رسدگاہ کے کارکن دو سرکاری فضائی حملوں میں شمالی مغربی شام کے قصبہ کفرتراخیم میں ہلاک ہو

حرم شریف میں جمعہ کے خطبہ کا اردو اور انگلش ترجمہ

مکہ معظمہ 2 ؍ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حرم شریف میں اب غیر عرب مصلیوں اور عازمین کے لئے جمعہ کے خطبہ کا راست ترجمہ پیش کیا جائیگا ۔ شاہ عبداللہ پروجیکٹ کے حصہ کے طور پر امام کعبہ کے خطبہ کا ترجمہ انگلش اور اردو میں ماہر مترجمین کی خدمات کے ذریعہ پیش کیا جائیگا ۔ مصلیوں کو حرم شریف کے حکام کی جانب سے نماز سے قبل اردو اور انگلش کے ہیڈ سیٹس او

مصر میں نئی کابینہ کی حلف برداری السیسی وزیر دفاع برقرار

قاہرہ ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں وزیر اعظم ابراہیم مہلب کی قیادت میں ایک نئی کابینہ نے حلف لیا ہے جس میں فوجی فیلڈ مارشل عبدالفتح السیسی نے وزیر دفاع کا عہدہ برقرار رکھا ہے ۔ مہلب کو عبوری صدر عدلیع منصور نے پیر کو حاظم البیبلاوی کے حیرت انگیز استعفی کے بعد وزیر اعظم نامزد کیا تھا ۔ ملک میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں جس می

دوبئی کے برج میں فلاحی ہیلی پیاڈ ڈنر

دوبئی 28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی سب سے بلند چوتھی پرتعیش ہوٹل برج العرب ہوٹل میں ایک ہیلی پیاڈ عشائیہ کا اہتمام کیا جارہا ہے جو سطح زمین سے 212 میٹر کی بلندی پر منعقد ہوگا اور صرف 12 مہمانوں کی حد تک محدود ہوگا۔ ہر مہمان سے تقریباً 2722 امریکی ڈالر فیس وصول کی جائے گی۔ یہ ڈنر 13 مارچ کو مقرر ہے، جس میں ہر قسم کا پکوان دستیاب رہے گا۔ اِس

سعودیہ میں ایک ہندوستانی کا قتل

جدہ ۔ 25 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب میں ایک ہندوستانی شہری مبینہ طورپر کسی مالی جھگڑے پر قتل کردیا گیا ۔ آج ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ 62 سالہ حنیف محمد جو کیرالا سے تعلق رکھنے والا میکانیکل انجینئر تھا ، جدہ کے شرفیہ ڈسٹرکٹ میں ایک رہائشی عمارت کے بالائی حصہ میں مردہ پایا گیا جبکہ نعش جھلسی ہوئی تھی ۔ پولیس نے کہا کہ اُسے

اردن : ایک عورت کے بیک وقت چار شوہر

عمان۔ 25 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مسلم دنیا میں سے عرب ممالک میں خاص طور پر مردوں کی بیک وقت چار چار عورتوں سے شادیاں تو عام ہیں اور ان میں سے بعض کے دلچسپ قصے بھی منظرعام پر آتے رہتے ہیں لیکن اردن میں ایک عورت کی بیک وقت چارمردوں سے شادیوں کا منفرد کیس سامنے آیا ہے۔اس عورت نے بیک وقت دو شامی مردوں ،ایک اردنی اور ایک سعودی سے شادی کرر

سعودیہ کی ’مزدور دوست‘ پالیسی کی عالمی سطح پر تحسین

ریاض۔ 25 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مزدوروں کے حقوق کیلئے سرگرم عالمی ادارہ انٹرنیشنل لیبر آرگنائیزیشن (آئی ایل او) نے سعودی عرب کی مزدور دوست پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کی لیبر پالیسی کے نتیجے میں ملکی اور علاقائی ترقی کی رفتار تیز ہوئی ہے۔آئی ایل او کے ڈائرکٹر جنرل کائے رائیڈر نے سعودی خبر رساں ادارے ’’ایس پی اے‘‘

مصر میں فوجی تائیدی حکومت اچانک مستعفی

قاہرہ ۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں فوج کے حمایت یافتہ وزیراعظم حازم الببلاوی کے زیرقیادت حکومت آج اچانک غیرمتوقع طورپر مستعفی ہوگئی ۔ یہ حیرت انگیز صورتحال ایک ایسے وقت پیدا ہوئی جب چند ہفتوں بعد ملک میں صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے جس میں توقع ہے کہ ملک کے طاقتور فوجی سربراہ عبدالفتاح السیسی بھی مقابلہ کریں گے ۔ ببلاوی نے

ایران کو ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں نئے دور کے آغاز کی توقع

تہران ۔ 24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اس ہفتہ کے اواخر میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ تہران نئی دہلی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات میں ایک نئے باب کے آغاز کا متمنی ہے۔ جوادظریف کی قیادت نے ایک اعلیٰ سطحی وفد اپنے جمعرات سے شروع ہونے والے اپنے دو روزہ دورہ ہند کے موقع پر ہندوستانی عہدیداروں کے ساتھ باہمی مسائل

پشاور میں ایرانی قونصل خانہ کے باہر خودکش دھماکہ ، دو ہلاک

پشاور ۔ 24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) شمال مغربی پاکستانی شہر پشاور میں آج ایرانی قونصل خانہ کے باہر ایک خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجہ میں دو سیکوریٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ حملہ کی ذمہ داری مست گل نے قبول کی ہے جو بیان کیا جاتا ہیکہ 1995ء میں جموں و کشمیر کی درگاہ چرارِ شریف کے محاصرہ میں ملوث تھا۔ ایرانی قونصل خانہ کے باہر ہوئے خودکش دھماکے کے

طالبان نے کرکٹ کھیلنے کی دعوت مسترد کردیا

اسلام آباد ۔ 24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیرداخلہ نے تعطل پذیر امن مذاکرات کے احیاء کی ایک کوشش کے طور پر تحریک طالبان پاکستان کو کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی تھی جس او اس ممنوعہ گروپ نے مسترد کردیا۔ وزیرداخلہ اور چودھری نثار علی خان نے فوجی چھاؤنی کے شہر راولپنڈی میں ایک نمائشی کرکٹ میچ میںبحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی تھی۔ انہوں نے