نئے حمد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر بیرونی کارکن پھنس گئے

دوحہ۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ کئی کم آمدنی والے کارکن جن کا تعلق مختلف ایشیائی ممالک سے ہے اور جو پہلی بار نئی ملازمتوں پر تقرر کے بعد یہاں پہنچے تھے، کئی گھنٹوں تک نئے حمد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پھنس گئے کیونکہ کمپنیوں کے نمائندے ان کا استقبال کرنے بروقت نہیں پہنچ سکے۔ آنے والے بیشتر مسافروں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ن

دوبئی میں ہندوستانی خادمہ نے شیر خوار لڑکی کا قتل کردیا

دوبئی ۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )دوبئی میں کام کرنے والی ایک گھریلو ملازمہ پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اُس نے ایک گیارہ مہینے کی بچی کاگلا گھونٹ کر قتل کردیا ۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملازمہ کو جب اُس کے مالکین نے رخصت پر جانے کی اجازت نہیں دی تو اُس نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مالکین کی گیارہ ماہ کی بچی کا اپنے اسکارف سے مب

دوبئی میں ہندوستانی خادمہ نے شیر خوار لڑکی کا قتل کردیا

دوبئی ۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )دوبئی میں کام کرنے والی ایک گھریلو ملازمہ پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اُس نے ایک گیارہ مہینے کی بچی کاگلا گھونٹ کر قتل کردیا ۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملازمہ کو جب اُس کے مالکین نے رخصت پر جانے کی اجازت نہیں دی تو اُس نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مالکین کی گیارہ ماہ کی بچی کا اپنے اسکارف سے مب

آبادی میں اضافہ ملکی مسائل کا اصل سبب : السیسی

قاہرہ ، 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں صدارتی انتخاب لڑنے والے ایک اہم امیدوار فیلڈ مارشل (ریٹائرڈ) عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ کئی سال پہلے مصر میں کرپشن کا حجم بہت کم تھا لیکن متوسط طبقے کی پسماندگی میں اضافے اور اس کے استحصال کے نتیجے میں ملک میں کرپشن عام ہوتی چلی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی مصر کے مسائل کی اصل جڑ ہے۔ ال

النصر محاذ حریف گروپوں سے لڑائی بند کرے:ایمن الظواہری

دمشق ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے لیڈر ڈاکٹر ایمن الظواہری نے شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کے خلاف برسرپیکار النصر محاذ کو حریف جہادی گروپوں کے ساتھ لڑائی بند کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ وسطی صوبے حماہ میں دو خود کش بم دھماکوں میں گیارہ بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ڈاکٹر ایمن الظواہری نے جمعہ کو آن لائن جاری کردہ ا

حماہ میں خودکش دھماکے ، 18 افراد ہلاک

حماہ ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شام کے وسطی صوبے حماہ میں جمعہ کو دو کش بم دھماکوں میں گیارہ بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔شام کے سرکاری ٹیلی ویڑن اور سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی اطلاع کے مطابق خودکش بمباروں نے دو قصبوں جبرین اور الحمیری میں دھماکے کیے ہیں۔سانا نے دہشت گردوں پر ان بم حملوں کا الزام عاید کیا ہے۔ب

سعودی عرب میں سب سے بڑی فوجی مشق

دوبئی /2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ برآمد کرنے والے ملکوں میں سے ایک ہے۔ اس نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر فوجی مشق انجام دی ہے۔ اس مشق میں سعودی عرب کی فوج، بحریہ اور فضائیہ سے وابستہ ایک لاکھ سپاہیوں نے حصہ لیا۔

شامی فوج کا حلب میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 ہلاک

دمشق ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) شامی صدر بشارالاسد کی وفادار فوج نے شمالی شہر حلب میں ایک اسکول پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔شامی فوج گزشتہ کئی روز سے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بیارل بموں کے حملے کررہی ہے۔شہر کے علاقے انصاری میں واقع عین جالوت اسکول پر بمباری بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اسد

عراق میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

بغداد ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں آج جمعرات کو انتخابی عملے نے ایک روز قبل منعقدہ انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا۔ 2011ء میں امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد یہ پہلے انتخابات ہیں۔ ان انتخابات میں دو کروڑ لوگ عراقی پارلیمان کے 328 ارکان کو منتخب کرنے کے اہل تھے۔ امن و امان کو قابو میں رکھنے کیلئے انتخابات کے موق

کئی حملوں کے باوجووزیراعظم عراق کی انتخابی کامیابی یقینی

بغداد۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام ) عسکریت پسندوں کے رائے دہی کو روکنے کیلئے کئی حملوں کے باوجود امریکی فوج کے تخلیہ کے بعد عراق میں آج ملک گیر سطح پر پارلیمانی انتخابات منعقد کئے گئے۔ علی الصبح سے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مراکز رائے دہی پر قطاریں دیکھی گئیں ۔ بعدازاں رائے دہندوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ بلکہ دوپہر تک اس میں مزید ت