عرب دنیا
مصرکے پارلیمانی انتخابات کو عدالتی فیصلہ سے خطرہ
قاہرہ۔یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی سپریم کورٹ نے آج انتخابی قوانین میں ایک غیردستوری فقرہ کے بارے میں اپنا فیصلہ سنایا ۔ اس فیصلہ سے امکان ہے کہ اس سے 21مارچ کو مقرر پارلیمانی انتخابات میں مزید تاخیر ہوگی ۔ اعلیٰ ترین دستوری عدالت کے جج انور العاسی نے کہا کہ دستور کی دفعہ 3کے قانون 202 کے تحت سال 2014ء جو انفرادی نشستوں کے نظام کو باق
کویت میں ’جہادی جان‘ کے رشتہ دارزیرنگرانی
کویت سٹی۔یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) کویت کے عہدیدار’’جہادی جان‘‘ کے کئی رشتہ داروں پر گہری نگرانی رکھے ہوئے ہیں جو خلیجی امارات میں مقیم اور برسرکار ہیں ۔ دولت اسلامیہ کے جلاد کی یہیں پیدائش ہوئی تھی ۔ اخباری اطلاعات کے بموجب محمد ایموازی یہیں پیدا ہوا تھا ۔ اسے عسکریت پسند قرار دیا گیا ہے اور اس نے کم ازکم 5مغربی یرغمالوں کے سرقلم
یمن میں ڈرون حملہ ، تین جنگجو ہلاک
صنعا ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)یمن میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے تین مشتبہ جنگجو مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اے ایف پی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جس علاقے میں یہ حملہ ہوا ہے، وہاں امریکی ڈرون طیارے کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ شبوہ کے علاقے بیجاں میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں یہ مشتبہ
القدس جانے والے سعودیوں کو سہولت
ریاض۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں فلسطینی انتظامیہ کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کی زیارت کے خواہش مند سعودی شہریوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی۔ فلسطینی سفیر باسم الآغا نے کہا کہ سفارتخانہ القدس کی زیارت کے خواہشمند افراد کو مدد فراہم کرنے کے قابل ہے اور اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باو
عراق میں سلسلہ وار دھماکے 27 ہلاک
بغداد ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) عراقی دارالحکومت کے شمال میں ایک پرہجوم مارکٹ اور شیعہ چھاپہ ماروں کے تلاشی مرکز کے قریب آج سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں کم سے کم 27 افراد ہلاک اور دیگر 65 زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے کہاکہ بلارز کے پرہجوم مارکٹ میں آج صبح پہلا بم دھماکہ ہوا جس کے چند منٹ بعد دوسرا کار بم دھماکہ ہوا جس میں وہ افراد نشانہ بنے جو
لیبیا میں مصر کی دوبارہ فضائی کارروائی ممکن
قاہرہ ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی طور پر تسلیم کردہ عبوری لیبی حکومت کے سربراہ عبداللہ الثنی نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں موجود مصری شہریوں کو دولت اسلامی’’داعش‘‘ کی جانب سے خطرہ لاحق ہوا تو مصر اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے داعش کے ٹھکانوں پر دوبارہ فضائی کارروائی کرے گا۔ انہوں نے عالمی برادری کی جانب سے لیبیا کو بر وقت اسل
حزب اللہ کے نائیجیرین گروپ کے اثانے منجمد
دبئی۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)امریکی وزارت خزانہ نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے افریقی ملک نائیجیریا میں موجود نیٹ ورک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائیجیریا میں موجود حزب اللہ گروپ کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین پر پابندی عاید کر دی گئی ہے۔ امریکہ کی سرزمین سے کوئی شخص اس گروپ ک
اخوان المسلمین سربراہ محمد بدیع کو عمر قید 4 ارکان کو سزائے موت
قاہرہ ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور 13 دیگر کو عمر قید اور ممنوعہ تنظیم کے 4 ارکان کو سزائے موت کا حکم سنایا ۔ یہ مقدمہ 30 جون 2013 کو اخوان المسلمین کے ہیڈکوارٹر کے قریب جھڑپوں سے متعلق ہے ۔ معزول صدر محمد مرسی کی برطرفی سے چار دن قبل احتجاجیوں نے ہیڈکوارٹر میں گھسنے کی کوشش کی تھی او
سینا میں فوجی آپریشن، کئی جنگجو ہلاک
قاہرہ ، 26 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے شورش زدہ جزیرہ نما سینا میں فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کے دوران دسیوں مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کردیا جبکہ سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے علاقے میں ایک کاروباری شخصیت کو اغوا کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فوج نے جنگی ہیلی کاپٹروں سے شمالی سینا میں جنگجوؤں پر حملہ کیا جس کے نتی
سر قلم کرنے اور فضائی حملوں کے بعد 20 ہزار مصری لیبیا سے فرار
قاہرہ ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی سرحد پر تعینات ایک عہدیدار نے کہا کہ 20 ہزار مصری لیبیا سے فرار ہوچکے ہیں۔ دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کی جانب سے سرقلم کرنے کے گھناونے واقعہ کے ویڈیو جاری کرنے کے بعد فرار واقعات پیش آئے۔ یہ ویڈیو جس میں 21 مصری عیسائیوں کے سرقلم کرنے کا منظر فلمایا گیا ہے۔ قاہرہ کی جوابی کارروائی کا سبب بنا جس
اُردغان کی توہین ترک حسینہ کو قید کا اندیشہ
انقرہ ۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سابق مس ترکی اور ماڈل کے ایک وکیل نے کہا ہے کہ اس حسینہ کو دو سال کے سزائے قید ہوسکتی ہے کیونکہ اس کی طرف سے سوشیل میڈیا پر پوسٹ کردہ فقروں کو سرکاری استغاثہ نے صدر رجب طیب اردغان کین توہین کے مترادف قرار دیا ہے۔ سابق مس ترکی کے وکیل امیر تلشی نے کہا کہ استنبول کے استغاثہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ترک حسینہ مار
عراق:مصروف بازار میں دو دھماکے، 23 ہلاک
بغداد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) بغداد اور عراقی دارالحکومت کے قریب آج سلسلہ وار دھماکوں کے نتیجہ میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے، عہدیداروں نے یہ بات کہی۔ یہ حملے غروب آفتاب سے کچھ دیر قبل پیش آئے جبکہ بغداد کے جنوب مشرقی مضافاتی جسردیالا کی ایک مارکٹ میں بم دھماکہ کیا گیا ۔ چند منٹ بعد ایک کار بم سے بھی قریبی علاقہ میں تباہی مچائی گ
عراقی فورسیس کی ’’البغدادی‘‘ پر کنٹرول کیلئے پیش قدمی
بغداد۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام)امریکی فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی فورسیس سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے زیر قبضہ قصبے البغدادی کی جانب پیش قدمی کررہی ہیں اور وہ اس قصبے پر جلد دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیں گی۔عراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکہ کی قیادت میں عالمی مہم کے سینئر کمانڈر لیفٹننٹ جیمز ٹیری نے کویت میں صحافیوں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، فلسطینی ہلاک
بیت اللحم۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارہ میں رات دیر گئے شروع کردہ اپنی فوجی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ بیت لحم کے گورنر جبرین البکری نے کہا کہ 19 سالہ جہاد الجعفری کو اسرائیلی سپاہیوں نے منگل کی صبح اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا جب وہ دیہیشا کے فلسطی