عرب دنیا
فلسطینی اراضی پراسرائیلی فوج کا قبضہ
یروشلم 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیراہتمام ضلعی تعمیراتی وپلاننگ کمیٹی نے "التلہ الفرنسیہ” یہودی کالونی کی توسیع کے لیے بیت المقدس میں شعفاط اور العیسویہ کے مقامات کی وسیع اراضی پر قبضے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پلاننگ وہائوسنگ کمیٹی کے تازہ اجلاس میں ’’التل الفرنسیہ‘‘ ک
حلب خودکش حملہ میں 25 شامی فوجی ہلاک
حلب ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام کے شہر حلب میں ہونے والے خودکش حملے میں سرکاری فوج اور صدر بشار الاسد کی حامی ملیشیا کے کم از کم 25 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔پیر کو ہوئے اس حملے میں القاعدہ سے منسلک تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک خودکش بمبار نے حکومتی زیرِ اثر علاقے میں واقع ایک فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے وال
کویت مسجد پر بم حملہ کے الزام میں 3 سعودی گرفتار
ریاض ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین سعودی بھائی جنہیں کویت کی مسجد پر بم حملہ کے سلسلہ میں گرفتار کیاگیا تھا۔ حکومت سعودی عرب نے آج کہا کہ مشتبہ افراد میں سے ایک پر فائرنگ کے بعد تینوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دولت اسلامیہ کے جہادی گروپ نے 26 جون کے خودکش بم حملہ کی ذمہ داری قبول کی تھی جو کویت کی ایک مسجد پر کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے
مصر میں 4 عسکریت پسند ہلاک
قاہرہ ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فوجی چوکی واقع صوبہ شمالی سینائی سے بچ کر نکلنے کی کوشش کرنے والے چار عسکریت پسند فوج کی فائرنگ میں ہلاک کردیئے گئے جبکہ ایک عسکریت پسند گرفتار ہوگیا۔ شمالی سینائی میں کئی پرتشدد حملے جنوری 2011ء کے انقلاب کے بعد سے عسکریت پسندوں کی جانب سے دیکھے گئے ہیں۔
شام کے ٹاؤن پر داعش کا کنٹرول
بیروت ۔ 7 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسلامک اسٹیٹ گروپ نے شمالی شام کے ٹاؤن عین عیسیٰ اور اطراف و اکناف کے علاقوں پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔ دو ہفتہ قبل کرد جنگجوؤں نے یہ علاقے داعش سے چھین لئے تھے۔ اس کے علاوہ اسلامک اسٹیٹ نے نئی ویڈیو جاری کی جس میں شام کے دو افراد کو رقہ میں ہلاک کرتے ہوئے دکھایا گیا ۔ ان دونوں کو جاسوسی کے الزام میں ہلا
قطر : ریستوران میں تنگ دست ورکرس کیلئے مفت طعام
دوحہ ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) قطر کے دارالخلافہ میں یوں تو کئی ریستورانس ہیں لیکن ایک ریستوراں کی خصوصی بات یہ ہیکہ وہ تارکین وطن ورکرس میں بیحد مقبول ہے جہاں آویزاں ایک بورڈ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتا ہے ’’اگر آپ بھوکے ہیں اور آپ کی جیب میں نقد رقم نہیں ہے تو آپ مفت میں کھانا کھا سکتے ہیں‘‘۔ دوحہ سے 16 کیلو میٹر کے فاصلہ پر ایک
حج سے قبل مدینہ کے نئے ایرپورٹ کا افتتاح اہم
پہلے مرحلہ کے بعد تیسرے مرحلہ کا بھی عنقریب افتتاح، چار ملین مربع میٹر رقبہ پر محیط ایرپورٹ کی تعمیر