گمنام شعراء کے مشہور اشعار

صابر علی سیوانی
’’مثنوی مولوی معنوی‘‘ میں مولانا روم نے انسان کی آفرینش کا مقصد بیان کرتے ہوئے لکھا ہے ؎
تُو برائے وصل کردن آمدی
نے برائے فصل کردن آمدی