ضامن روزگار اسکیم میں سرعت پیدا کرنے کا مشورہ

گلبرگہ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق رکن اسمبلی رائچور مسٹر سید یسین اور قائد اپوزیشن ڈاکٹر ملکارجن کھرگے نے دہلی میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کرتے ہوئے رائچور میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے قیام کیلئے نمائندگی کی ۔ اس موقع پر مسٹر سید یسین نے 2012ء میں گلبرگہ میں منعقدہ ریاستی وزارتی کابینہ کے اجلاس میں رائچور میں آئ

ریاستی حکومت ہر محاذ پر ناکام

گلبرگہ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)محمد اصغر چلبل صدر نشین گلبرگہ ڈیولپمنٹ اتھاریٹی نے آج شہر کے چار مقامات پر بائیو طہارت خانے قائم کرنے کے نشان زد ہ مقامات کا سروے کیا ۔یہ بائیو یورینل جگت چوک،کنڑا بھون تما پوری چوک ،کورٹ سرکل پر قائم کیے جائیں گے۔ان طہارت خانوں کو کے ایم سی کے تعاون سے تعمیر کیا جائے گا۔تعمیری کام ایکزی کیٹیو انج

گجویل میں دھوپ کی تمازت سے عوام پریشان

گجویل۔22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مئی کے تیسرے ہفتہ سے مستقر گجویل کے علاوہ اطراف و اکناف کے دیہاتوں میں روزبروز بڑھتی ہوئی دھوپ کی تمازت سے عوام بالخصوص صنعتی افراد اور چھوٹے بچے دھوپ کی شدت سے پریشان ہیں اور یومیہ مزدور بھی 11بجے دن تک کام کر کے گھر کی طرف لوٹ رہے ہیں تاکہ دھوپ کی شدت سے بچ سکے اور دوپہر دو بجے مستقر گجویل کی سڑکوں پر ک

شادنگر سرکاری ہاسپٹل میںبنیادی سہولتوں کا فقدان

شادنگر۔22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر مستقر شادنگر گورنمنٹ ہاسپٹل کے قریب آنجہانی راجیو گاندھی کے مجسمہ پر سابق ایم ایل اے شادنگر چولہ پلی پرتاپ ریڈی ‘ میونسپل چیرمین شاد نگر اگنوریشم‘ فرخنگر منڈل ایم پیپی بوجی نائک اور دیگر کانگریس قائدین نے پھو مالا چڑھاکر بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

جنگلی جانوروں کے تحفظ کیلئے پھلوں کے درختوں کی افزائش کی ہدایت

کریم نگر ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنگلی جانوروں کے تحفظ کیلئے جنگلات میں پھلوں کے درختوں کی افزائش کرنے ‘ پینے کے پانی کیلئے بڑے ٹینکس اور چیک ڈیمس کی تعمیر کرنے ضلع انچارج کلکٹر پوسومی باسو نے عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں جنگلات و جنگلی جانوروں کے تحفظ پر ضلعی سطح کے کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں ن

سدی پیٹ میں مفت ختنہ کیمپ کا انعقاد

سدی پیٹ ۔22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملت اسلامیہ سوسائٹی سدی پیٹ کے زیراہتمام آج صبح 9بجے مدینہ فنکشن ہال میں مفت ختنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس کیمپ میں سدی پیٹ کے علاوہ اطراف و اکناف کے مواضعات کے غریب و مستحق بچوں کی کثیر تعداد میں سنت ابراہیمی کی تکمیل کی گئی ۔ جناب ملک صدیقی ( حیدرآباد) ماہر ختنہ ‘ ختنہ کے فرائض انجام دیئے ۔ مل

مدرسہ فیض القرآن کریم نگر کا آج جلسہ دستاربندی

کریم نگر ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حافظ سید خلیل محی الدین حسامی ( ناظم مدرسہ) کی اطلاع کے بموجب مدرسہ فیض القرآن کریم نگر کا دوسرا جلسہ دستاربندی بعنوان قرآن کا پیغام و مدارس دینیہ کی اہمیت‘ 23مئی ہفتہ بعد نماز مغرب روبرو مدرسہ فیض القرآن نزد گلف ہائیاسکول خان پورہ کریم نگر منعقد ہوگا ۔ صدارت مولانا برکت اللہ خان قاسمی ( امیر شریعت

بارگاہ حضرت باگ مار صاحبؒ کے احاطہ کمپونڈ وال کی تعمیر

محبوب نگر ۔ 22مئی ( فیکس ) قدیم بارگاہ حضرت باگ مار صاحبؒ واقع نزد محبوب نگر کے احاطہ کی تعمیر کے سلسلہ میں کام کا آغاز ہوچکا ہے اور تقریباً آدھے سے زائد کا کام ہوچکا ہے ۔ بقیہ کمپونڈ وال جو کہ ضروری ہے کی تکمیل کیلئے تین لاکھ کی رقم درکار ہے ۔ جناب ایم اے حکیم انجنیئر کے متعلقین نے بھی اس بارگاہ کی کمپونڈ وال اور ہال کیلئے اپنے تعاون سے

محبوب نگر میں مفتی ضیاء الدین نقشبندی کا خطاب

محبوب نگر ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حافظ خواجہ فیض الدین نقشبندی ناظم دارالافتاء اور دارالقضاء محبوب نگر کے بموجب 23مئی بروز ہفتہ بعد نمازمغرب تا عشاء بمقام مسجد حضرت سید مردان علی شاہ قادریؒ‘ شاہ صاحب گٹہ ضیاء الدین نقشبندی ‘ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ کا ایمان افروز اصلاحی کا خطاب ہوگا ۔ عامتہ المسلمین سے شرکت و استفادہ کی گذارش ہ

جڑچرلہ میں آج ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ

محبوب نگر ۔22مئی ( فیکس ) جناب حلیم بابرؔ صدر بزم کہکشاں صدر عابد علی خان میموریل اکیڈیمی و معتمد عمومی مولانا آزاد سوسائٹی محبوب نگر نے اپنے ایک پیام میں جڑچرلہ میں حال ہی ادارہ ادب اسلامی کا قیام اور پھر 23مئی کو جڑچرلہ میں بین ریاستی منعقد شدنی مشاعرہ کیلئے عہدیداران متعلقہ کو مبارکباد دی اور ان کی اردو دوستی و ادب نوازی کی ستائش ک

اقراء اسکول اردو میڈیم کو ریاست میں پہلا مقام

بودھن۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرسپانڈنٹ سکریٹری اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم بودھن محترمہ حمیرہ عثمان کے بموجب سال 2014-15 کے ایس ایس سی کے سالانہ امتحان میں ان کے اسکول کی طالبہ فریدہ بیگم نے 9.7GPA گریڈ سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے تلنگانہ ریاست میں پہلا مقام حاصل کیا۔ ہونہار طالبہ اور اسکول انتظامیہ کو ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود ع

جامعہ غوثیہ رضویہ لنگم پیٹ کا سالانہ جشن عظمت مصطفی

لنگم پیٹ۔/22مئی، (فیاکس ) مولانا ابوالحسن علی رضوی بانی و مہتمم جامعہ غوثیہ رضویہ لنگم پیٹ کی اطلاع کے بموجب ہر سال کی طر ح اس ال بھی اٹھائیسواں سالانہ جشن عظمت مصطفی و دستار بندی حفاظ بتاریخ 23مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام احاطہ جامعہ منایا جارہا ہے، جس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مولانا الشان مفتی محمد سلمان رضا خان کے علاوہ م

پٹلم میں دھوپ کی شدت عام زندگی متاثر

پٹلم۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل کے تمام اطراف واکناف کے دیہاتوں میں شدت کی دھوپ پائی گئی ہے۔ محکمہ ریوینو کے عہدیداروں نے 46ڈگری درجہ حرارت بتارہے ہیں۔ صبح 9بجے سے شام کے 6بجے تک شدید دھوپ کی وجہ سے گرمی میں اضافہ ہورہا ہے۔ عوام دھوپ اور گرمی سے بچنے کیلئے فیان، کولر، اے سی میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔اکثر دوپہر کے وقت عوام

مدرسہ ضیاء العلوم ہنمکنڈہ کا آج جلسہ دستار بندی

ہنمکنڈہ۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ عربیہ ضیاء العلوم باسط نگر صوبیداری ہنمکنڈہ کا جلسہ دستار بندی ہفتہ 23مئی کو بعد مغرب احاطہ مدرسہ ہذا میں بصدارت محمد یوسف ( مالک پرفیکٹ ٹیانرس ) منعقد ہوگا۔ مولانا مفتی سید صادق محی الدین، مولانا محمد حسام الدین عامل ( جعفر پاشاہ ) امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و اے پی، مولانا سید خواجہ غوث محی ا

پٹلم میں گاڑیوں کی تنقیح

پٹلم۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم میں انسپکٹر مسٹر سی کانت ریڈی پولیس عملے کے ساتھ بانسواڑہ چوراہا، برمم گڈی، سائی بابا ٹمپل،آئی بی پٹرول پمپ، ایچ پی پٹرول پمپ کے علاقوں سے آنے جانے والی گاڑیوں کی تنقیح کرتے ہوئے اہم دستاویزات ، لائسنس نہ رکھنے والوں پر جرمانے عائد کئے اور انہیں آگاہ کیا گیا کہ آئندہ اہم دستاویزات، لائسنس وغیر

ٹی آر ایس کارکنوں کے ساتھ سوتیلا سلوک

کریم نگر۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا اپنی ہی پارٹی ٹی آر ایس کے کارکنوں کے ساتھ رویہ سوتیلی ماں جیسا ہوچکا ہے۔ یہاں آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے کہا کہ ایم ایل سی امیدواروں کے انتخاب کے سلسلہ میں ٹی آر ایس کا طرز عمل انتہائی غ

ضلع میدک میں سن اسٹروک سے ایک دن میں سات افراد فوت

گجویل۔ /22مئی، ( محمد اقبال کی رپورٹ ) ضلع میدک میں دن بہ دن بڑھتی ہوئی دھوپ کی تمازت سے عوام بالخصوص ضعیف افراد کے علاوہ کمسن بچے تذبذب کا شکار ہیں۔ یومیہ مزدوروں کو 11بجے کے اندر ہی کام ختم کرکے گھروں کو لوٹتے دیکھے گئے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتہ میں دھوپ کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ جمعرات کے دن

ویملواڑہ میں آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی تقریب

ویملواڑہ۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی ۔ ویملواڑہ کے کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین اے منوہر ریڈی، ماگلا وشنو پرساد ، اے راجیو اور دیگر سینئر قائدین کی قیادت میں راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی اور راجیو گاندھی کے فوٹو پر پھول مالا ڈال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران منوہر

ویملواڑہ میں آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی تقریب

ویملواڑہ۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی ۔ ویملواڑہ کے کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین اے منوہر ریڈی، ماگلا وشنو پرساد ، اے راجیو اور دیگر سینئر قائدین کی قیادت میں راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی اور راجیو گاندھی کے فوٹو پر پھول مالا ڈال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران منوہر

ویملواڑہ میں آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی تقریب

ویملواڑہ۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی ۔ ویملواڑہ کے کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین اے منوہر ریڈی، ماگلا وشنو پرساد ، اے راجیو اور دیگر سینئر قائدین کی قیادت میں راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی اور راجیو گاندھی کے فوٹو پر پھول مالا ڈال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران منوہر