یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کی تمام تیاریاں مکمل
نظام آباد:28؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یوم تاسیس تلنگانہ کی تقریب کے انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہے ان خیالات کا اظہار ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس نے کل چیف سکریٹری مسٹر راجیو شرما کو ویڈیو کانفرنس کو واقف کراتے ہوئے کیا۔ چیف سکریٹری مسٹر راجیوشرما نے کل حیدرآباد سے یوم تاسیس کی تقریب کے انعقاد پر ضلع کلکٹروں کے ساتھ ویڈیو ک