اردو کا جہد کار…عارف الدین احمد
شفیع اقبال
شفیع اقبال
مٹ پلی ۔ 29 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ان دنوں موسم گرما کی شدت اور پانی کی قلت کئی مسائل کو جنم دے رہی ہے ۔ مٹ پلی شہر کے کئی محلہ جات اور اطراف مقامات پر واٹر لیول ( پانی ) کی سطح میں گراوٹ آگئی ہے ۔ بعض اوقات پر 800فٹ گہرائی تک پانی نہیں حاصل ہورہا ہے ۔ اتنی گہرائی تک بورویل کیلئے کھدوائی کرنے پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ مٹ پلی شہر سے
کریم نگر ۔29مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پُرامن ماحول پر بھی عام سماجی ترقی کا دارومدار ہے ۔ ریاستی وزیر فینانس و سیول سپلائیز ایٹالہ راجندر نے یہاں ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر احاطہ میں آنجہانی جان ولسن یادگار تھیٹر میں نکسلائٹس سے متاثرہ خاندانوں کی مالی امداد کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا ۔ ضلع میں 1979ء سے اب تک نکسلائٹس کے تشدد آمیز سرگرم
گلبرگہ:2جون کو منعقد شدنی گرام پنچایت الیکشن کے لیے خصوصی طور پر اسسٹنٹ پولنگ آفیسر مقرر کیے جانے کے احکامات کو قبول کرنے سے انکار کرنے کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر اور ضلع الیکشن آفیسر مسٹر وپل بنسل نے آج ایک اسکول ہیڈ ماسٹر کو خدمات سے فوری طور پر معطل کر دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ایک پریس ریلیز کے مطابق گلبرگہ تعلقہ کے ڈونگر گائوںکے
کاماریڈی:29؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرنسپل سکریٹری پنچایت راج ریمینڈ پیٹر نے دومکنڈہ منڈل کے موضع لنگو پلی کا دورہ کرتے ہوئے صد فیصد انفرادی بیت الخلائوں کی تعمیر اور دیہاتیوں کی ستائش کرتے ہوئے لنگو پلی ضلع نظام آباد میں ایک مثالی دیہات ہے اور سوچھ بھارت کی انجام دہی میں لنگو پلی کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔ مسٹر ریمینڈ پیٹر نے کم
سرپورٹاؤن ۔ 29 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن میں ریاستی تلنگانہ حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے مشن کاکتیہ اسکیم کے ذریعہ کسانوں کو فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرنے کی غرض سے کروڑہا روپیوں کی منظوری کرتے ہوئے کسانوں کو مدد کرنے کی کوشش ریاستی حکومت نے کی ہے ۔ اس ضمن میں سرپور ٹاون تعلقہ کے پانچ منڈلوں کوٹالہ ‘ بجنورمنڈل ‘ سرپور ٹ
گلبرگہ۔29مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کر دہ ایک پریس ریلیز کے مطابق بیدر آج ریاست کا سب سے زیادہ گرم شہر قرار پایا ہے آج یہاں کا درجہ حرار ت43.2ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔جب کہ گلبرگہ میں آج صبح سے ہی مطلع ابر آلود رہا اور درجہ حرارت قابل لحاظ حد تک گر گیا تھا۔جس سے موسم میں خوشگوار تبدیلی عوام نے محسوس کی ۔تاہم
کریم نگر ۔ 29مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہروں میں پینے کے پانی کی قلت نہ ہو‘ دیہی مقامات کی طرح شہروں میں مشن کاکتیہ کا موں کو روبہ عمل لایا جائے ‘ مقامی رکن اسمبلی گنگولا کملاکر نے یہ بات بتائی ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو اس جانب توجہ دلاتے ہوئے دوسروں کو شہروں مشن کاکتیہ پروگرام شروع کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ رکن اسمبلی گنگولا کملاک
سدی پیٹ ۔29؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انڈین کوسٹ گارڈ ( آئی سی جی ) میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔جس میں جنرل ڈیوٹی( مرد؍خواتین ) کی جائیدادیں شامل ہیں ۔ اس کے لیے اُمیدوار کی تاریخ پیدائش یکم جولائی 1991 تا 30؍ جون 1995 کے درمیان رہنا چاہیے ۔ جب کہ جنرل ڈیوٹی (پائیلٹ ‘نویگیٹر؍آبزرور)کے لیے ا
ہنمکنڈہ۔29مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈاکٹر انیس احمد صدیقی صدر میناریٹی انٹلکچول فورم ورنگل کی اطلاع کے بموجب آج بروز ہفتہ 30مئی بعد مغرب اسلامیہ کالج ورنگل میں بصدارت سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف خسرو پاشاہ اہم اجلاس منعقد ہوگا ۔جس میں مسلم معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کودور کرنے و دیگر مسائل پر مختلف علماء و داشنوران ملت کے خط
سدی پیٹ ۔ 29؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سدی پیٹ ایم پی ڈی او مسٹر پربھاکر نے ایک صحافتی بیان میں اس بات کی خواہش کی کہ یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر منائے جانے والی تقاریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے کامیاب بنائیں ۔ انھوں نے بتایا کہ یکم جون کی نصف شب سے 7 ؍ جون تک گاؤں گاؤں تقاریب کے انعقاد کے لیے انتظامات کو قطعیت دی گئی ہے ۔ اور ان پر
نظام آباد:29؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ کے تحت پولیس ملازمین کی بھرتی عمل میں لائی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بٹالین کے آئی جی سرینواس رائو نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کے بعد پولیس ملازمین کو تلنگانہ میں کام کرنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔متحدہ ریاست میں دور دراز کے مقامات پر بٹالین کے ملازمین کو ڈیوٹی
یلاریڈی ۔ 29مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے آر ٹی سی بس اسٹانڈ کا ڈپو منیجر مسٹر انیل کمار نے معائنہ کیا ۔ آہک پاشی نہ ہونے سے خستہ حال بس اسٹانڈ کو 7500روپئے منظور کرتے ہوئے آہک پاشی کروانے کا تیقن دیا ۔ بس اسٹانڈ میں مسافرین کو بیٹھنے کیلئے بنچس کا انتظام کرنے کی بات کہی ۔ رات دیر گئے غیر سماجی عناصر کا اڈہ نہ بننے ‘ برقی
نظام آباد:29؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس نے بتایا کہ بیر کور منڈل کے کشٹا پورریتی کے ذخیرہ سے ریتی کی منتقلی کیلئے اجازت دی جارہی ہے۔ ضلع کلکٹر نے ایس پی نظا م آباد چندر شیکھر ریڈی ، جوائنٹ کلکٹر رویندریڈی، اے ڈی معدنیات سریندر و دیگر عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا اور ریتی کی منتقلی پر تفصیلی جائ
قاضی پیٹ ۔ 29مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دینی تعلیم سے محروم ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے شعور بیداری کیلئے گرمائی دینی کلاسیس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 30مئی بروز ہفتہ بوقت بعد نماز مغرب بمقام مسجد علی حسن الراشد( جمیلہ) وڑے پلی ہنمکنڈہ میں جلسہ استقبال رمضان و انعامات کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا
گلبرگہ ۔27مئی ۔ڈاکٹر قمر الاسلام وزیر اقلیتی بہبود ،بلدی نظم ونسق ،اوقاف ،پبلک انٹر پرائزس و ضلع انچارج وزیر ،صدر نشین حیدر آباد کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ نے ایوان شاہی گلبرگہ میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر گلبرگہ میں گزشتہ کئی برسوںسے 9وارڈز میں 24/7چوبیس گھنٹے پینے کا پانی سربراہی تجرباتی طور پر جاری ت
بنگلورو۔29؍مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست بھر میں زیر تکمیل اور زیر التوا تمام ریلوے پراجکٹوں کی پیش رفت کا آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے محکمۂ ریلویز ، محکمۂ انفرااسٹرکچر وڈیولپمنٹ اور دیگر شعبوں کے افسران کے ہمراہ جائزہ لیا۔ اور ان پراجکٹوں کی جلد تکمیل کیلئے محکمۂ مالیات کو فنڈز مہیا کرانے اور دیگر حکام کو پراجکٹوں کی جلد تکمیل کی
یلاریڈی 29 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے یلاریڈی منڈل کے ویلوٹلا ، سومار پیٹ، لنگاریڈی پیٹ، جنگا مائی پلی،کتہ پلی، لکشمی پور مواضعات میں تالابوں پر مشن کاکتیہ اسکیم کے کاموں کا آغاز کیا۔ بعدازاں انھوں نے یلاریڈی مستقر پر محکمہ آبپاشی سے متعلقہ ڈی ای ای، اے ای آفس عمارتوں کا افتتاح کیا جو ان دنوں 1
کریم نگر 29 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب میں افراد خاندان کے ہمراہ شرکت کرنے ضلع پریشد چیرپرسن تلااما نے عوام سے خواہش کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رکن اسمبلی گنگولا کملاکر بھی موجود تھے۔ یہاں ڈسٹرکٹ مستقر دفتر پر متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے تلااما نے کہاکہ جہد مسلسل کے بعد ریاست تلنگانہ ح
پٹلم 29 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی جکل کے مدنور منڈل میں ایک خصوصی جنرل باڈی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے، تحصیلدار مسٹر نارائنا، ایم پی ڈی او مسٹر راجو، ایم ای او مسٹر ماروتی، کوآپشن ممبر جناب محمد خواجہ معین الدین کے علاوہ ایم پی ٹی سیز موجود تھے۔ مدنور منڈل میں چار آنگن واڑی مدرسوں کے