Month: 2015 مئی
اسکولوں میں تعلیمی اشیاء کی فراہمی کا مطالبہ
سرپور ٹاؤن۔ 11 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ کے اُردو میڈیم اسکولس کی ترقی و فلاح اور ان کے کاموں کیلئے اُردو اکیڈیمی کی جانب سے بجٹ منظور کرنے تلنگانہ کے اُردو اکیڈیمی اسپیشل آفیسر ایس اے شکور سے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن قائدین اور آئیٹا AIITA مشرقی عادل آباد جنرل سیکریٹری محمد خلیل الدین کی نگرانی میں ملاقات کرتے ہوئ
نظام آباد کے دیہاتوں میں بند مساجد کی آباد کاری و تعلیم بالغان سنٹرس کا قیام
نظام آباد۔ 11 مئی (فیاکس) محمد محمود صدر کمیٹی مسجد نظام پور ضلع نظام آباد کی اطلاع کے بموجب دیہاتو ں میں بند مساجد کی آبادکاری و نئی مساجد کے قیام اور تعلیم بالغان سنٹرس کے آغاز کیلئے ایک وفد حافظ رفیع الدین امام مسجد نظام پور نظام آباد اور جناب محمد نعیم الدین خادم اصلاح معاشرہ و سابق خادم الحجاج کی سرپرستی میں ایک ہفتہ کا دورہ عمل
انجمن پاسبان اُردو نرمل کا مشاعرہ
نرمل۔ 11 مئی (فیاکس) اشفاق الرحمن انصاری، معتمد نشر و اشاعت انجمن پاسبان اُردو نرمل کی اطلاع کے بموجب انجمن کا طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’اور طوفان بلا سر سے گذر جائے گا۔ (گذر: قافیہ) ڈاکٹر ہادی منزہ کی صدارت میں 11 مئی 2015ء بروز منگل رات 9 بجے پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل میں منعقد ہوگا۔ مہمان شاعر ڈاکٹر قمر زبیر (دیگلور ، مہاراشٹ
شجر کاری کیلئے شعور بیداری پروگرام
سنگاریڈی۔ 11 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر میدک راہول بوجا نے سنگاریڈی کلکٹریٹ میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہریتا ہرم پروگرام کے تحت ماہ جولائی کے دوسرے ہفتہ میں ضلع میدک کے ہر موضع میں 10 ہزار پودوں کی شجرکاری کیلئے مناسب مقامات کی نشاندہی کرلی جائے۔ میدک ڈیویژن …… عہدیداروں کی جانب سے منعقدہ شعور بیداری پروگر
راہول گاندھی کی کسان یاترا
سنگاریڈی۔ 11 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صدر کانگریس ضلع میدک سنیتا لکشما ریڈی، ڈاکٹر جے گیتا ریڈی رکن اسمبلی ظہیرآباد دامودر راج نرسمہا سابق نائب وزیراعلیٰ سابق رکن پارلیمنٹ سریش شٹکر، کشٹا ریڈی رکن اسمبلی نارائن کھیڑ، جئے پال ریڈی، شنکر یادو، سرینواس راؤ، چندرا پال نے سنگاریڈی کانگریس پارٹی آفس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب ک
ایم ایل سی محمد فاروق حسین کی عمرہ سے واپسی
سنگاریڈی۔ 11 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد فاروق حسین ایم ایل سی بعد ادائیگی عمرہ و زیارت روضۂ اقدس بروز پیر حیدرآباد لوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ اور ملک میں امن و امان کیلئے خصوصی دعا کی اور حیدرآباد پہنچنے کے بعد وہ سدی پیٹ کا بھی دورہ کریں گے۔ محمد فاروق حسین ایم ایل سی کانگریس نے کہا کہ 14 مئی کو نائب صدر کل ہند ک
اے ٹی ایم سے رقم غائب ،بینکرس حیران ، عوام پریشان
بودھن /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بودھن میں ان دنوں سائبر جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ بھولی بھالی عوام کے اے ٹی ایم سے غیر مجاز افراد رقم اراتے ہوئے بنیکرس اور پولیس کو پریشان کر رہے ہیں ۔ تاخیر سے ملنے والی اطلاع کے بموجب بودھن کے موضع سالورہ کے ایک شخص کو کسی نامعلوم فرد نے خود کو بینک عہدیدار ظاہر کرتے ہوئے بینک صارف کا اے ٹیح ایم کا
آنگن واڑی سنٹروں کو ناقص انڈے سربراہ
یلاریڈی /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی کے مواضعات میں آنگن واڑی سنٹروں پر ناقص انڈے سربراہ کرنے پر منڈل پریشد صدر مسٹرگنگادھر نے برہمی کا اظہار کیا ۔ منڈل کے متمال میں آنگن واڑی سنٹر پر خراب انڈے سربراہ کئے گئے ۔ جس پر وہاں موجود ٹی آر ایس قائد ملیش انڈوں میں سے بدبو آنے پر یہ بات منڈل پریشد صدر کو بتایا کہ جس پر ناقص انڈوں کو لیک
سماجی خدمت ، ملی کونسل کا اہم مقصد
بیدر۔11؍مئی۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ اُردو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مولانا شاہ محمد عبداللہ مغیثی صدر آل انڈیا ملی کونسل نے کہا کہ ملی کونسل چاہتی ہے کہ ملک میں امن وامان قائم رہے، ہندومسلم متحدر ہیں۔ اسی طرح مسلم جماعتوں میں بھی اتحاد واتفاق ہو۔کلمہ کی بنیاد پر سب متحد رہیں۔ ہم انسانیت کا پیغام پہلے سے دے رہے تھے ، آج بھی دیتے ہیں ۔ م
وعدوں کی تکمیل میں ٹی آر ایس حکومت ناکام
سنگاریڈی /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق نائب وزیر اعلی دامودر راج نرسمہا نے حلقہ اسمبلی اندول کے شیوم پیٹ ، انگڑھ پیٹ مواصعات کا دورہ کرتے ہوئے اس موقع پر منعقدہ یوتھ اسوسی ایشن کے ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی نے انتخابات سے قبل عوام سے کئی وعدے کئے اور 11 ماہ کا عرصہ گذرجانے کے باوجود وعدوں کی تکمیل میں یکسر ناک
مدہول میں تالاب کے مرمتی کاموں کا افتتاح
مدہول/11مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر مدہول کے خزانہ آب کے مرمتی کام کا افتتاح جی وٹھل ریڈی رکن اسمبلی مدہول کے ہاتھوں عمل میں آیا مذکورہ تالاب کے حیاء تزئین کیلئے مشن کاکتیہ کے تحت 37لاکھ روپیئے کی منظوری عمل میں آئی ہے جس کے تحت اس تالاب کے مرمتی کا موں کا آغاز ہوا بعد ازاں موضع وٹھولی تالاب جس کے مرمتی کام کیلئے 18لاکھ روپیئے منظور
بھینسہ میں آر ٹی سی ملازمین کی احتجاجی ریالی
بھینسہ /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال کے چھٹویں دن بھینسہ آر ٹی سی ملازمین نے بھینسہ آر ٹی سی ڈپو سے موٹر سائیکلوں کے ذریعہ ایک ریالی نکالتے ہوئے بھینسہ تحصیل آفس کے روبرو زبردست احتجاجی دھرنا منظم کیا اور تلنگانہ وزیر اعلی اور تلنگانہ آر ٹی سی ڈپو منیجنگ ڈائرکٹر کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔ بعد ازاں بھین
شادی
سرپور ٹاون /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم سابقہ اولیاء طلباء کمیٹی چیرمین محمد خالق حسین کی دختر کی شادی محمف حفیظ ا لدین ساکن کاغذنگر کے فرزند محمد فصیح الدین کے ساتھ 10 مئی بروز اتوار بعد نماز مغرب قدیم مسجد سرپور ٹاون میں انجام پائی ۔ قاضی سید عنایت علی نے خطبہ نکاح پڑھایا اور شادی تقریب م
شادی
سرپور ٹاون /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم سابقہ اولیاء طلباء کمیٹی چیرمین محمد خالق حسین کی دختر کی شادی محمف حفیظ ا لدین ساکن کاغذنگر کے فرزند محمد فصیح الدین کے ساتھ 10 مئی بروز اتوار بعد نماز مغرب قدیم مسجد سرپور ٹاون میں انجام پائی ۔ قاضی سید عنایت علی نے خطبہ نکاح پڑھایا اور شادی تقریب م
شادی
سرپور ٹاون /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم سابقہ اولیاء طلباء کمیٹی چیرمین محمد خالق حسین کی دختر کی شادی محمف حفیظ ا لدین ساکن کاغذنگر کے فرزند محمد فصیح الدین کے ساتھ 10 مئی بروز اتوار بعد نماز مغرب قدیم مسجد سرپور ٹاون میں انجام پائی ۔ قاضی سید عنایت علی نے خطبہ نکاح پڑھایا اور شادی تقریب م
سنگاریڈی میں عرس شریف
سنگاریڈی /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی میں حضرت فتح خان صاحب میاں مجذوبؒ کے 130 ویں عرس شریف کے موقع پر جامع مسجد سنگاریڈی سے بعد مغرب صندل جلوس برآمد ہوکر 9 بجے شب درگاہ شریف پہونچا ۔ بعد ازاں فاتحہ خوانی کے بعد حافظ اکرم نواز خان نے درود و سلام پیش کیا ۔ اکرام علی عمر نے دعاء کی اور جلسہ فیضان اولیاء کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس می