میزبان طاقتور مگر مہمان بھی بازی پلٹنے کے قابل
سڈنی ، 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) حریف ٹیموں کو یکے بعد دیگر شکست سے دوچار کردینے کے بعد ہندوستان کو اپنی سخت ترین آزمائش کا سامنا رہے گا جب ڈیفنڈنگ چمپینس کا مقابلہ طاقتور آسٹریلیا سے ہوگا جو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا کل یہاں دھماکو سیمی فائنل ثابت ہونے کی توقع ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کی موجودہ طور پر شدید ترین رقابتوں میں شامل اس مقابلہ آرا