ٹی آر ایس حکومت بدعنوانیوں سے پاک

یلاریڈی /2 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست میں کے سی آر بدعنوانیوں سے پاک حکومت چلا رہے ہیں ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے منڈل پریشد آفس منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں پارٹی قائدین سے اجلاس منعقد کرتے ہوئے ان دنوں کی گئی پارٹی رکنیت سازی پروگرام پر بات کی ۔ بعد ازاں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حلقہ یلاریڈی می

کوبیر میں طوفانی بارش زبردست نقصان

کوبیر /2 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کے کویبر منڈل اور مواضعات میں دو یوم قبل اچانک دوپہر چار بجے موسم تبدیل ہونے پر تیز طوفانی ہوائیں چلنے سے جنگل میں درخت گر گئے اور مواضعات میں چند گھروں کے ٹین کے چھت اُڑ گئے ۔ طوفانی ہوائیں بارش کا منظر دیکھ کر جنگلا سے واپسی پر بھیڑ بکریاں اور دیگر مویشی کی بھاگ دوڑ سے ہل چل مچ گئی ۔ ت

کرناٹک اردو اکیڈیمی کی طرف سے 21 کتابوں کیلئے انعامات

بنگلورو02؍ مارچ : کرناٹک اردو اکیڈیمی نے 2010 تا 2013 تک کیلئے منتخب کتابوں پر انعامات کا اعلان کردیا ہے۔ اکاڈمی کی چیر پرسن ڈاکٹر فوزیہ چودھری نے ایک اخباری کانفرنس میں انعامات کیلئے منتخب 21کتابوں کا اعلان کیا۔ منتخب کتابوں میں شاعری، تنقید،ترجمہ، خاکے، بچوں کا ادب، انشائیہ، ناول، تنقیدی مضامین، افسانے، سوانح اور تحقیقی موضوعات پر

بیڑی ورکرس کے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ

بودھن /2 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج بیڑی ورکرس کی کثیر تعداد تحصیل آفس پہونچکر تحصیلدار سدرشن سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ایک یادداشت حوالے کی جس میں خواتین بیڑی ملازمین نے تلنگانہ حکومت سے اپنے انتخابی وعدے پر عمل آوری کرتے ہوئے بیڑی بنانے والے ملازمین کو غیر مشروط طور پر ماہانہ ایک ہزار روپئے وظیفہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ۔ اس احت

کاغذنگر میں کل غیر موسمی بارش

کاغذنگر /2 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں کل دن بھر م جھم غیر موسمی بارش ہوتی رہی ۔ مطلع ابرآلود رہا ۔ لیکن رات میں زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے رات بھر برقی کی سربراہی مسدود کردی گئی اور سب کی رات کی نیند حرام ہوگئی ۔ کاغذنگر کے اطراف و اکناف کے مواضعات میں بھی بارش رہی جس کی اطلاع مسٹر سریش تحصیلدار کاغذنگر نے نامہ نگاروں کو د

تہواروں کو خوشگوار بنانے کیلئے موثر اقدامات

مدہول 2 / مارچ (سیاست ڈسڑکٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ کی ترقی کیلئے حکو مت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ۔سڑکوں کی تعمیرات اور سرکاری عمارت کی تعمیر کے علاوہ تمام طبقات کی ترقی اور مذہبی تہواروں کو خوشگوار بنا نے کیلئے حکو مت کی جا نب سے مو ثر اقدامات کئے جارہے ہیں ان خیالات کااظہار مسٹر ٹی نا گیشور رائو وزیر آر اینڈ بی اور مسٹر اندرا کر ن ریڈی

’’نکاح کو آسان بناؤ‘اسراف سے بچو‘ ‘مہم

کریم نگر 2 مارچ (ذریعہ فیاکس) مسلم سینئر سٹیزن ویلفیر آرگنائزیشن کریم نگر کی مہم سلسلہ وار شہر کریم نگر کی مساجد میں چل رہی ہے اس جمعہ میں مسجد کوثر گودام گڈھ میں چلائی گئی۔ خطیب و امام مولانا مفتی صادق حسین قاسمی نے جمعہ کے خطبہ اسی عنوان پر کہا کہ کسی بھی قوم کے خلاف اس وقت تک نہیں بدل سکتے جب تک کہ اسقوم کے نوجوان انقلاب کیلئے آگے نہ

رکن اسمبلی گلبرگہ جی رام کرشنا کا گھیراؤ

شادہ آباد (گلبرگہ )2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی گلبرگہ دیہی جی رام کرشنا کو سنور گرام پنچایت کے حدود میں شامل پاڑا موضع (موضع) میں سورن گرام یوجنا کے تحت کئی کاموں کی رسم سنگ بنیادا کیلئے پہنچتے ہی کرناٹ دلت سنگھرش سمیتی کے کارکنوں نے رکن اسمبلی کی کار کا گھیراؤ کیا اور احتجاج کیا ۔ اس موقع پر رمیش باڑا ‘کنویرن چندراکانت ‘ای

گلبرگہ میں ہائی اسکول کے صدور مدرسین کا اجلاس

شادہ آباد گلبرگہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرناٹک عوامی روزگار حیدرآباد کرناٹک علاقہ کے تقررات ریزرویشن کے احکامات سے زمرہ کنٹرول اتھاریٹی کے حدود میں گروپ سی زمرے کے عہدہ کی شناخت کر کے علاقئی زمرہ بند کے ریزروشن اور نوبدھی وطن کاسرٹیفکیٹس لگا کر گلبرگہ ضلع کے آدرش اور آر ایم ایس اے ہائی اسکول سمیت تمام سرکاری ہائی اسکول ‘چیف صد

اسراف اور جہیز جیسے ناسور نے مسلم سماج کو کھوکھلا کردیا ہے

مدہول یکم /مارچ ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) جہیز اور اسراف کی رسم نے سماج کو کھوکھلا کر دیا ہے آج امت مسلمہ میں جہیز جیسا ناسور سینکڑوں مسلم لڑکیوں کی زند گیوں کو تباہ و بر باد کر رہا ہے اس پر سماج میں سوائے تبصروں کے کوئی رد عمل نظر نہیں آر ہا ہے جس سے سماج میں بھیانک نتائج سا منے آر ہے ہیں‘ امت مسلمہ آج خرافات و غیر سماجی کا موں میں اپن

شہداء تلنگانہ کو خراج عقیدت

بھینسہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے امبیڈکر مجسمہ کی گلپوشی کی گئی اور مجسمہ کے احاطہ میں شہدائے تلنگانہ کو خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔ اس موقع پر بھینسہ TJAC صدر ڈاکٹر راما کرشنا گوڑ نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علحدہ تلنگانہ کیلئے تقریبا ً 1500 طلباء اور دیگر افراد نے اپنی جانوں کی قربانی

وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

بھینسہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے سینئر آر ٹی سی ڈرائیور عبدالقادر وظیفہ حسن پر 28 فبروری کو سبکدوش ہوگئے ۔ اس ضمن میں بھینسہ آر ٹی سی ڈپو میں آر ٹی سی چیف انکوائری آفیسر سرینواس اور آر ٹی سی سپرنٹنڈنٹ نر ہری کی صدارت میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر آر ٹی سی آئی اور سپرنٹنڈنٹ نے اپنے مشترکہ خطاب میں موصوف کی تقریبا

پیٹ کے درد سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی

بھینسہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ ڈیویژن لوکیشورم منڈل کے موضع گڑ چاندہ کے نوجوان شخص نے پیٹ کی تکلیف کی شدت سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی دوا پیکر فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب بی پرشانت عمر 22 سال لوکیشورم منڈل کے موضع گڑ چاندہ کا متوطن تھا اور اسے گذشتہ دو سال سے پیٹ کے درد کی شکایت تھی جس پر افراد خاندان نے اس کا علاج کروایا لیکن ع

بس سے نیچے گرکر خاتون شدید زخمی

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے منگارم موضع سے تعلق رکھنے والی خاتون 45 سالہ مریماں آر ٹی سی بس سے نیچے گرنے پر شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق یلاریڈی جانے کیلئے مریماں اپنے شوہر نرسیا کے ساتھ منگارم کے پاس آر ٹی سی بس می ںسوار ہوئی بس منگارم کے شیوار میں موڑ پر حادثاتی طور پر خاتون نیچے گر گئی اس حادثہ می خاتون

ریونیو انسپکٹر لنگم پیٹ کا تبادلہ

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ ریونیو انسپکٹر شریمتی ریکھا کا تبادلہ دو مکنڈہ کردیا گیا ہے ۔ زرعی پاس بکس کے غائب ہونے پر ان دنوں انہیں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعدانہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ تحصیلدار مسٹر نارائنا نے مزید بتایا کہ منڈل لنگم پیٹ کے ریونیو انسپکٹر کی حیثیت سے منڈل گندھاری سے تعلق رکھنے والے وینکٹ ر

بجٹ عام آدمی کیلئے مایوس کن

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی وزیر فینانس کاپشن کردہ عام بجٹ میں کہیں پر عام عوام کیلئے خوشخبری نظر نہیں آتی ۔ وائی ایس آر کانگریس ریاستی پروگرامس کمیٹی کنوینر مسٹر سدھارتا ریڈی نے نمائندہ سیاست کومزید بتایا کہ وزیر موصوف مسٹر ارون جیٹلی کے عام بجٹ میں عام آدمی کا کہیں خیال نہ رکھا گیا صرف سرمایہ کاروں کارآمد لگتا ہے۔ شع

مندر میں سرقہ کا واقعہ

تانڈور 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قدیم تانڈور کے محلہ مانک نگر میں واقع بونماں ٹمپل میں کل شب سارقین دروازہ توڑکر مندر میں داخل ہوئے مورتی کا سرقہ کرلیا اور ہنڈی غلہ سے رقم نکال کر غلہ متصل مسلم قبرستان میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔ مذکورہ 5 دھاتوں کو ملا کر بنائی گئی تھی جو نادر شمار کی جاتی ہے جس کی مالیت 5 لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے ۔ اطلا

جیون ریڈی کو ریاستی صدر کانگریس پارٹی مقرر کرنے کا مطالبہ

کوہیر 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب اشرف علی کو آپشن ممبر کو ہیر منڈل نے آج کوہیر میں اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر جیون ریڈی تلنگانہ ریاست کے حرکیاتی قائد و رکن اسمبلی اسمبلی جگتیال کو صدر تلنگانہ کانگریس پارٹی صدر مقرر کرنے کا صدر کانگریس پارٹی سونیا گاندھی نائب صدر راہول گاندھی انچارج ڈگ وجئے سنگھ سے مطالبہ کی

اظہار تعزیت

تانڈور 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)وقار آباد میں صحیفہ نگار خواجہ میاں کے انتقال پر ضلع رنگا ریڈی پرگی کے پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں نے تعزیت کا اظہار کیا اور جرنلسٹ فنڈ سے امداد کا مطالبہ کیا۔

نظام آباد میں ڈائیل یور ایس پی پروگرام کا انعقاد

نظام آباد:2 ؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈائیل یوور ایس پی پروگرام کے تحت ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات سے آ ج منعقدہ پروگرام میں 16عوامی شکایتیں ، فریادیں موصول ہوئی ۔ ضلع ایس پی ایس چند ر شیکھر ریڈی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ماتحت عملے کو فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔ ڈائیل یوور ایس پی پروگرام ہر پیر کے دن صبح 10 بجے تا 1