سینٹ مائیکلس ہائی اسکول میں اسپورٹس ڈے تقاریب
حیدرآباد ، 10 مارچ (راست ) سینٹ مائیکلس ہائی اسکول شیخ پیٹ لکشمن نگر کالونی میں گزشتہ ہفتے چھٹے سالانہ اسپورٹس ڈے کی تقاریب کا بمقام اندرا گاندھی کمیٹی ہال شیخ پیٹ حیدرآباد میں انعقاد عمل میں آیا۔ کھیل کود کے متعدد مقابلے منعقد ہوئے جن میں اسکولی بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پرنسپل جوزی جوزف، کرسپانڈنٹ اسکول جوزف جیمز نے نگرانی کی۔ س