دیپم اسکیم سے ایل پی جی کنکشن کی عدم سربراہی
یلاریڈی ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اندرا کرانتی پدم کی زیرنگرانی خواتین گروپ ارکان کو پکوان گیس سلینڈرس دینے کی غرض سے ہی دیپم اسکیم کو روبہ عمل لایا گیا تھا اور عام انتخابات سے قبل ہی دیپم اسکیم کے تحت 17 ہزار نئے ایل پی جی کنکشن گذشتہ حکومت نے ہی منظور کئے گئے لیکن الیکشن کوڈ عمل میں آنے سے دیپم اسکیم کیلئے مستحقین کے انتخاب ر