پٹلم میں آج ذکر و سلوک پروگرام
پٹلم ۔18فبروری ( ذریعہ فیاکس) خانقاہ چشتیہ صابریہ حسینیہ مرکز خدمت خلق حیدرآباد کے زیراہتمام اہلیان پٹلم ضلع نظام آباد کی جانب سے بتاریخ 19فبروری 2015ء بروز جمعرات بعد نماز مغرب بمقام مسجد وحیدیہ مکتوم عیدگاہ روڈ پٹلم ضلع نظام آباد میں ذکر و سلوک کا پروگرام منعقد کیا گیا ۔ حافظ قاری محمد عبدالمقتدر قریشی چشتی صابری پروگرام کی صدارت ک