اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کو آگے آنے پر زور

نظام آباد:19؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مولانا سید ولی اللہ قاسمی صدر جمعیتہ العلما ہند نظام آباد نے درگاہ شریف حضرت کمال شاہ بیابانیؒ کے تحت وقف جائیدادکے تحفظ کیلئے سابقہ صدر ضلع وقف کمیٹی مسٹر محمد ماجد خان اور انکے رفقاء کی جانب سے چلائی گئی کامیاب تحریک اور مثبت بتائج کی ستائش کر تے ہوئے کہا کہ محمد ماجد خان نے جمہوری انداز می

کوسگی میں ایس ایس سی کوئسچین بینک کی تقسیم

کوسگی /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اردو میڈیم ہائی اسکول کوسگی میں سیاست کی ایس ایس سی کوئسچین بنک کی تقسیم عمل میں آئی ۔ جناب محمد مولانا صاحب صدر تنظیم مساجد کمیٹی کوسگی جناب محمد یوسف صدر منڈل کوڑنگل تلگودیشم جناب محمد آصف منڈل پریشد کوآپشن ممبر کونسگی جناب عزیز احمد خان نامہ نگار سیاست کوسگی جناب محمد نصیرالدین نائب صدر مساجد

مسجد کیلئے اراضی کی خریدی میں تعاون کرنے کا نادر موقع

حیدرآباد ۔ 19 جنوری (راست) اللہ عزوجل اپنے کسی بندے کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرماتے ہیں تو اسے نیکی کی جانب راغب کرتے ہیں۔ اس کے دل کو انسانوں کیلئے رحمدل بنادیتے ہیں۔ وہ اللہ کے گھروں یعنی مساجد کی تعمیر میں دلچسپی لینے لگتا ہے۔ جہاں تک مساجد کی تعمیر کا سوال ہے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے ’’جس نے الل

وظائف کی منظوری کیلئے بیڑی مزدوروں کی شناخت کرنے کی ہدایت

کریم نگر ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بیڑی مزدوروں کو وظیفہ جات کی منظوری کیلئے مستحقین کی شناخت کرنے ضلع پریشد چیرپرسن تلا اوما نے عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ ضلع پریشد میٹنگ ہال میں بیڑی مزدوروں کو وظیفہ کی منظوری کیلئے طریقہ کار پر ایم پی ڈی اوز اسسٹنٹ لیبر کمشنرس ، آئی کے پی ایریا کوآرڈنیٹرس کیلئے منعقدہ سدسو میں انہوں نے مہما

میئر کریم نگر پر من مانی کرنے کا الزام

کریم نگر ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر میئر سردار رویندر سنگھ کا اپنی من مانی اور بغیر کسی مشورہ کے فیصلے کر لینا صحیح طریقہ کار نہیں ہے ، کونسل کے معزز ارکان کارپوریٹرس کی جنرل باڈی میٹنگ میں بعداز مشورہ ایک روپیہ نل کنکشن دیئے جانے کا اعلان کیا جانا تھا ۔ انہوں نے کارپوریٹرس کے علم میں لایا جانا ضروری نہیں سمجھا ۔ گنڈھ

کوڑنگل میں پرائمری ہیلت سنٹر کی زبوں حالی

کوڑنگل ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت کی جانب سے دیہی عوام کی سہولت کی خاطر بروقت طبی امداد پہنچانے کیلئے دیہی مقامات پر ابتدائی طبی امداد کے مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جن میں بیشتر مراکز کو 24 گھنٹے طبی خدمات کیلئے مختص کیا گیا ہے ۔ مگر تمام حلقہ اسمبلی کوڑنگل میں پرائمری ہیلت سنٹرز میں ڈاکٹروں اور عملہ کے ارکان کا فق

ناگپور میں اردو کلاسس ، قومی یکجہتی کا نمونہ

ناگپور ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ ڈاک ) ودربھ ساہتہ سنگھ ناگپور کے زیراہتمام مفت اردو کوچنگ کلاس کے 106 ویں بیچ کا اختتام عمل میں آیا ۔ تقریب کی صدارت ودربھ ساہتہ سنگھ کی جنرل سکریٹری شریمتی شوبھا اُبگڑے نے کی جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے معروف ادیب و اسکالر پروفیسر ڈاکٹر محمد اظہر حیات شریک جلسہ تھے ۔ واضح ہو کہ یہ کلاس 1979 ء سے شہر کے وسطی غی

ٹیچرس کے گرمائی تعطیلات میں تبادلے متوقع

نظام آباد ۔ 19 ۔ فبروری ( فیاکس ) ٹیچرس تنظیم PRTU کے قائدین خواجہ معین الدین ، سید احمد بخاری ، عارف الدین ، اسرار احمد ، افضل بیگ نے بتایا ہیکہ ریاست تلنگانہ میں ٹیچرس کے تبادلے ترقی ، ریشنلائزیشن گرمائی تعطیلات میں ہوں گے ۔ ان قائدین نے بتایا کہ ریاست تلنگانہ میں ٹیچرس کیلئے سرویس رولز کے نہیں ہونے سے محکمہ تعلیمات کو کئی ایک دشواریو

کاماریڈی میں جلسہ برائے خواتین

کاماریڈی ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) صدر مدرسہ ضیاء العلوم حنفیہ سنییہ سید شاہد علی کی اطلاع کے بموجب 22 فبروری 10 بجے دن جلسہ ہائے فیضان غریب نواز برائے خواتین مقرر ہے ۔ جس میں جامعۃ المومنات حیدرآباد کی معلمات مخاطب کریں گے ۔ان جلسوں کی صدارت ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات حیدرآباد کریں گی ۔٭ مدرسہ ضیاء

گلبرگہ میں سوائین فلو کے تین مریض ، دو کی حالت نازک

گلبرگہ ۔19 فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )شہر گلبرگہ میں سوائین فلو کے تین مریضوںکا پتہ چلا ہے ۔ یہ تینوں مریض بسویشور ٹیچنگ ہاسپٹل میںشریک کروائے گئے تھے ۔ ان میں سے جن دو مریضوں کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے انھیں مزید علاج کیلئے حیدر آباد روانہ کردیا گیا ہے۔ میڈیکلسپرینٹیندینت ایس آر ہروال نے بتایا ہیکہ H1N1(سوائین فلو) کے مریضو

سیاست کوئسچن بنک اعلی نمبرات کیلئے مددگار

ونپرتی ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملی سماجی تعلیمی و دیگر شعبہ جات میں جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کی خدمات بے مثال و قابل تقلید ہے ۔ طلبہ پر ہمیشہ اس کوئسچن بنک کو اپنے مطالعہ میں رکھنے کا مشورہ دیا ۔ مستقر ونپرتی کے اردو میڈیم ہائی اسکول میں دسویں جماعت کے طلبہ میں سیاست کوئسچن بنک کی تقسیم تقریب منعقد ہوئی اس اجلاس میں ٹ

بیل کے حملہ میں خاتون شدید زخمی

کوڑنگل ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوڑنگل کوسگی روڈ پر واقع موضع ناچارم میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب گزشتہ روز وینکٹماں نامی پچاس سالہ خاتون مذکورہ موضع کے نواح میں اپنے خاندانی لوگوں کی اراضیات میں بیلوں کو پانی پلانے کیلئے گئی ہوئی تھی ۔ ایک بیل بے قابو ہو کر وینکٹماں پر بُری طرح حملہ کیا ۔ سنگھوں سے پیٹ م

مدن پلی میں ریونیو اور پولیس عہدیداروں کو تہنیت

مدن پلی ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر مدن پلی میں حال ہی میں منعقدہ تبلیغی اجتماع کے پرُسکون اختتام کو ریونیو اور پولیس عہدیداروں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے شادی محل میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ سابق رکن اسمبلی شاہ جہاں باشاہ کے نگرانی میں جامع مسجد کمیٹی اور جماعت تبلیغ کے ذمہ داروں نے اس پروگرام کو تشکیل دی ۔ لاکھوں کی تعداد م

مسجد کی بے حرمتی کے خلاف اوٹکور میں احتجاج

اوٹکور ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مکتھل مستقر کے جامع مسجد شریف اور مین روڈ پر واقع مسجد کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک وفد جناب محمد منیر احمد فاروقی جنرل سکریٹری کانگریس ، جناب محمد اعجاز احمد نارائن پیٹ ، جناب سرفراز انصاری کانگریس ، ضمیر علی امر چنتہ ، محمد بشیر احمد تاڑترین نے ڈی ایس پی نارائن پیٹ اور سی آئی مکت

شعروادب کے ارتقاء میں دکن کے سلاطین کا غیرمعمولی رول

کڑپہ ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ ڈاک ) انجمن ترقی اردو ضلعی شاخ کڑپہ ( اے پی ) کی جانب سے بمقام ہدا ہائی اسکول ، چاند پھراگنبد ، دفتر انجمن ترقی اردو میں ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت مولانا مولوی سید شاہ مصطفی حسین بخاری صدر انجمن ترقی اردو ضلعی شاخ کڑپہ ( اے پی ) نے کی اور کہا کہ جنوبی ہند ہر زمانے میں اردو زبان اور شعر و ادب کا مرکز و محور ر

ضلع میدک میں اردو اساتذہ کے تقررات کا مطالبہ

میدک ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میدک میں اردو اساتذہ کے تقررات عمل میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے صدرنشین اقلیتی کمیشن جناب عابد رسول خان نے کمشنر اینڈ ڈائرکٹر آف اسکول ایجوکیشن ریاست تلنگانہ کو مکتوب روانہ کیا ۔ اس مسئلہ سے متعلق صدر مسلم ویلفیر سوسائٹی میدک جناب خواجہ معین الدین نے ماہ فبروری کے پہلے ہفتہ میں چیرمین اقل

سنگاریڈی میں آئٹا کے تربیتی اجلاس کا انعقاد

سنگاریڈی ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) سکریٹری شعبہ نشر و اشاعت آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع میدک جناب محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ آئیٹا (AIITA) ضلع میدک کے زیراہتمام ایک روزہ تربیتی و تفہیمی اجلاس بتاریخ 17 فبروری بمقام ضلعی آئیٹا اسلامک سنٹر سنگاریڈی آفس زیرصدارت ممبر اسٹیٹ اڈوائزری کونسل تلنگانہ و اے پی

کمسن لڑکی کے اغوا اور قتل کے الزام میں 9افراد گرفتار

گلبرگہ ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوپل پولس نے17فبروری کو 9افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے پوشیدہ خزانے کے حصول کے لیے کالے جادو کے اثر کو زود اثر بنانے کی غرض سے ایک کمسن لڑکی کا اغوا کیا اور بعد ازاں اس کی بلی چڑھا دی اور اس سلسلے میں پولس کا دعویٰ ہے کہ اس نے ایک کار ،چار موبائل فونس اور پوج

شادی

پٹلم ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب سید یاداللہ آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ بانسواڑہ ڈپو کی دختر کی شادی جناب سید بندے علی بڑی کوڑبگل بچکنڈہ منڈل کے فرزند سید محبوب کے ساتھ بھارت فنکشن ہال عیدگاہ روڈ پٹلم میں 19 فبروری بروز جمعرات صبح ٹھیک 11.30 بجے انجام پائی ۔ الحاج سید عبدالغنی خطیب و امام جامع مسجد پٹلم کے بڑے فرزند جناب سید عبدالقدی

اوٹکور میں اجتماع برائے خواتین کا انعقاد

اوٹکور ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور جامعہ عائشہ سلفیہ میں ایک اجتماع عام برائے خواتین منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت محترمہ امۃ الرقیب عالمہ و فاضلہ حیدرآباد نے کی ۔ طالبہ ثناء بیگم کی تلاوت کلام پاک سے اجتماع کا آغاز ہوا ۔ ناہدہ و فرحاناز نے حمد باری تعالی اور سمرین و رضوانہ نے نعت شریف پیش کی ۔ محترمہ عارفہ محمدی کے استقبالیہ