مستحقین میں وظائف کی تقسیم
محبوب نگر ۔24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حافظ محمد سلیم خازن صفا بیت المال شاخ محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب بیت المال کے دفتر نزد جامعہ حفصہ للبنات شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں 16 غریب و مستحق بیواؤں میں فی کس 300/- روپئے اس طرح کل ملا کر 4800/- روپئے تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر مفتی عبداللہ حامد رشادی ( نائب معتمد ) نے مخاطب کیا ۔ اس موقع پر مو