لفٹ اریگیشن سے آبی سربراہی کیلئے اقدامات

ناگر کرنول 6 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر برائے بڑی آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ نے ناگر کرنول کا دورہ کرتے ہوئے منڈل کے موضع گڈی پلی کے پاس ہونے والے کلواکرتی لفٹ اریگیشن کے تیسرے لفٹ کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ریاستی وزیر نے ضلع محبوب نگر کے ریاستی وزیر نے ضلع محبوب نگر کے ریاستی وزراء مسٹر جی کرشنا راؤ، منصوب

کے سی آر کے ترقیاتی کاموں سے اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار

محبوب نگر 6 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست میں کے سی آر حکومت کے ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ عوام کو تمام شعبوں میں بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے حکومت نے سرکاری دفاتر ایک ہی مقام پر تعمیر کرنے کا منصوبہ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے تیار کیا ہے۔ اس بات کو لے کر تنقیدیں کرنا نامناسب ہے۔ ریاستی وزیر ب

مہک بیماریوں پر قابو پانے تمام شہریوں کا تعاون ضروری

عادل آباد 6 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر عادل آباد میں صفائی کے نظام کو بہتر بناتے ہوئے پیدا ہونے والی مہلک بیماریوں پر قابو پانا ہر شہری کا فرض ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر محمد ایاز فوڈ اینڈ سنیٹری انسپکٹر مجلس بلدیہ عادل آباد نے مستقر عادل آباد کے فٹ پاتھ پر تجارت کرنے والے تجارت پیشہ افراد سے مخاطب ہوکر کہا۔ مجلس بلدیہ میٹ

ونپرتی کے جونیر کالجس کیلئے سات کروڑ روپئے منظور

ونپرتی 6 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی ونپرتی کے 7 جونیر کالجس میں ایڈیشنل رومس کی تعمیر کے لئے 7 کروڑ 4 لاکھ روپئے منظور ہوئے ہیں۔ اس کی اطلاع رکن اسمبلی ونپرتی ڈاکٹر جی چناریڈی نے دی۔ مستقر ونپرتی کے پنچایت راج گیسٹ ہاؤز میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے منظورہ رقم کی تفصیلات بیان کیں۔ اُنھوں نے کہاکہ گوپال پیٹ جونیر کالج کے

حج درخواست فارمس کے ادخال کی 20 فروری آخری تاریخ

میدک 6 فروری (فیاکس) ضلع میدک میں ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے حج درخواست فارمس کی اجرائی کا سلسلہ جاری ہے۔ حج فارمس عازمین میں مفت تقسیم کئے جارہے ہیں۔ آن لائن خانہ پُری کے بعد کسی بھی قسم کی تصحیح کی گنجائش نہیں ہوگی۔ چنانچہ درخواست فارم کی خانہ پُری کے علاوہ ممکنہ رہنمائی بھی کی جارہی ہے۔ حج درخواست دینے حج درخواست فارمس کے ادخال کی

جلسہ افتتاح مدرسہ عربیہ امدادالعلوم و سنگ بنیاد مسجد

گوداوری کھنی 6 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ناظم مدرسہ عربیہ امدادالعلوم ہنومان نگر 8 انکلائن کالونی گوداوری کھنی کے بموجب 7 فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جلسہ افتتاح مدرسہ عربیہ امدادالعلوم و سنگ بنیاد مسجد بمقام مدرسہ ہذا میں منعقد ہوگا۔ اس جلسہ میں مفتی محمد غیاث محی الدین ناظم مدرسہ حفظ القرآن کریم نگر مہمان خصوصی ہوں گے اور جلسہ

قاضی پیٹھ میں ماہانہ مرکزی بزم افضل بیابانیؒ و جلسہ فیضان غوث اعظمؒ

قاضی پیٹ 6 فروری (راست) ماہانہ مرکزی بزم افضل بیابانی و جلسہ فیضان غوث اعظمؒ 7 فروری م 17 ربیع الثانی 1426 ھ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب بمقام درگاہ شریف قاضی پیٹ میں مقرر ہے۔ مولانا سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف خسرو پاشاہ سجادہ نشین درگاہ شریف قاضی پیٹ صدارت کریں گے۔ بعد نماز مغرب محفل درود شریف، کلمہ طیبہ، ختم غوثیہ ، بعد نماز عشاء جل

سید افتخار حسین قاسمی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

بیدر 6 فروری (راست) مفتی سید افتخار حسین قاسمی فرزند الحاج سید علی (بہرنلی ضلع بیدر) کو ان کے داخل کردہ مقالہ کو انگلش اینڈ فارن لینگویجس یونیورسٹی حیدرآباد نے ڈاکٹریٹ کا مستحق قرار دیا۔ واضح ہو کہ جناب افتخار نے ڈاکٹر محمد انظر فیکلٹی شعبہ ادبیات عربی کی نگرانی میں اپنے مقالہ کی تکمیل کی ہے۔

سوائین فلو وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں

کریم نگر ۔ 6فبروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سوائین فلو کوئی ناقابل علاج مرض نہیں ہے اور نہ ہی پوری طرح صحت مند افراد کو لاحق ہوتا ہے ‘ اسلئے اس مرض سے گھبرانے اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ریاستی ورکنگ جرنلسٹ یونین مقامی شاخ کے زیراہتمام کریم نگر پریس بھون میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر ڈاکٹر محم

انتخابات میں کئے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کا تیقن

آرمور۔6فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تین کروڑ روپئے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا سوشل ویلفیر ہاسٹل کا سنگ بنیاد تفصیلات کے بموجب ریاستی وزیر ایٹالہ راجندر نظام آباد کے علاوہ ماکلور منڈل میں مختلف ترقیاتی پروگرامات کا سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ٹھیک 8بجے شب آرمور پہنچے اور یہاں رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی کے ہمراہ سدولاگٹا کا دور

عرس تقاریب سے قومی یکجہتی کو فروغ

نلگنڈہ ۔ 6فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عرس تقاریب کے انعقاد سے قومی یکجہتی اور بھائی چارگی کو فروغ حاصل ہوتا ہے ‘ بلالحاظ مذہب و ملت زائرین و عقیدت مندوں کی خوشگوار ماحول میں اپنے عقائد کی تکمیل کیلئے ایسے تقاریب میں شرکت کرتے ہیں ۔ ضلع نظم و نسق کی جانب سے عرس تقاریب کے کامیاب انعقاد کیلئے بھرپور تعاون کرنے کا ضلع کلکٹر نلگنڈہ مسٹر پ

نظام سوگر فیکٹری کو حکومت کے زیرانتظام لینے سے ہر پارٹی کا گریز

بودھن۔6فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) براعظم ایشیا کے مشہور شکر سازی کے کارخانہ نظام شوگر فیاکٹری کے زوال بننے کا سبب بننے والے مقامی قائدین اور سیاسی جماعتیں زوال پذیر ہوگئے ۔تلگودیشم حکومت نے کسانوں ‘ فیکٹری ملازمین اور عوام کی جانب سے این ایس ایف کو خانگی انتظامیہ کے حوالے کرنے کے خلاف ٹی ڈیپی کے منصوبے کو ناکام بنانے سخت احتجاج من

پکوان گیس آدھار سے مربوط کرنے صدفیصد نشانہ

کریم نگر ۔ 6فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میں صدفیصد پکوان گیس کنکشن کو آدھار کے ساتھ مربوط کرنے کا نشانہ طئے کیا گیا ۔ جوائنٹ کلکٹر پوسومی باسو نے جمعرات کو محل اسکیم پرآٹو ریالی کو کلکٹریٹ میں افتتاح کرتے ہوئے کہا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کو مخاطب ہوتے ہوئے ضلع میں پکوان گیس کنکشن کو آدھار سے مربوط کیا گیا ‘ ماباقی 20%کنکشن کو م

مالی امداد کیلئے درخواستیں مطلوب

اوٹنور۔6فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پی او اوٹنور آئی ٹی ڈی اے ‘ ایس ایس راجو نے صحافتی اعلامیہ میں کہا کہ لا سبجکٹ میں ڈگری رکھنے والے قبائلی امیدواروں کیلئے اعلیٰ تربیت کے حصول کیلئے مالی امداد کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ اہل امیدوار 10فبروری تک دفتر آئی ٹی ڈی اے میں درخواستیں داخل کریں۔

مالی امداد کیلئے درخواستیں مطلوب

اوٹنور۔6فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پی او اوٹنور آئی ٹی ڈی اے ‘ ایس ایس راجو نے صحافتی اعلامیہ میں کہا کہ لا سبجکٹ میں ڈگری رکھنے والے قبائلی امیدواروں کیلئے اعلیٰ تربیت کے حصول کیلئے مالی امداد کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ اہل امیدوار 10فبروری تک دفتر آئی ٹی ڈی اے میں درخواستیں داخل کریں۔

مشن کاکتیہ اسکیم کے تحت سروے

اوٹنور۔6فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حکومت کی جانب سے عمل آور مشن کاکتیہ اسکیم کے پیش نظر محکمہ ریونیو کے عہدیداران نے سروے کے کاموں کا آغاز کردیا ۔ تحصیلدار پربھاکر سوامی نے مستقر کے گوپائی تالاب کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گوپائی تالاب 80 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے جس میں سے 6 ایکڑ اراضی پر قبضہ کرلیا گیا ۔ تالاب کے اراضی می

شانتی نگر کالونی کے عوام کی ریالی

اوٹنور۔6فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر اوٹنور کے شانتی نگر کالونی کے عوام نے کہا کہ مشن کاکتیہ کے نام پر غریبوں کے مکانات منہدم کر کے حکومت عوام کے ساتھ ناانصافی نہ کریں۔ محلہ شانتی نگر تا آر ڈی او آفس تک ریالی کی شکل میں پہنچ کر آر ڈی او ایلیا کو ایک یادداشت پیش کئے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مستقر اوٹنور کے گوپائی تالاب کو عہدید