سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک
ظہیرآباد۔/11فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس اسٹیشن ظہیرآباد ٹاون کے حدود میں آج پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا اور وہ دواخانہ کو منتقلی کے دوران زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے بموجب 24سالہ لاری ڈرائیور محمد اسمعیل آج صبح بائیک پر بنگلہ مرزا پور سے ظہیرآباد آرہا تھا اور موہن ریڈی فارم ہاوس کے قریب بیدر ر