Month: 2014 نومبر
عیدگاہ پر بی جے پی پرچم لہرانے کی مذمت
جگتیال /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات دینے کا وعدہ کرنے والی ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ اور ریاستی چیف منسٹر نے جامع سروے میں مسلمانوں کا تناسب 11 فیصد بتایا ہے ۔ 12 فیصد کے نام پر مسلمانوں کو دھوکہ دینے کا ارکن اسمبلی جگتیال و ڈپٹی فلور لیڈر کانگریس پارٹی مسٹر ٹی جیون ریڈی نے ٹی آر ایس پر الزام لگایا ۔ دیوی سری گ
شادی
بیدر /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الحاج غوث الدین سابق کونسلر و مالک ڈائمنڈ سامل بیرون فتح دروازہ کے فرزند الحاج محمد فرقان ڈی سی ای ، بی ای سیول کا عقد مسعود جناب محمد عبدالوحید موظف جی این ڈی انجینئیرنگ کالج ساکن جبار کالونی بیدر کی دختر عافیہ پروین کے ساتھ مغل گارڈن بیدر میں طئے پایا ۔ وکلاء صحافی ، تاجران عزیز و اقارب اور معززین
اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات
بیدر /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق اقلیتی بہبود اور اوقاف ڈاکٹر قمرالاسلام نے ڈپٹی کمشنر آفس میٹنگ ہال میں اپنے محکمہ جات کے عہدیداروں کے اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لے رہے تھے ۔ تقریباً 3 گھنٹے چلی اس میٹنگ میں ضلع بیدر کے تمام بلدی اداروں کے کمشنرس چیف آفیسرس اور دوسرے عہدیدار شریک رہے ۔ جائیداد ٹیکس صرف
مولانا آزاد کے کارنامے ملک و قوم کیلئے مشعل راہ
کریم نگر /17 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش تقاریب کے سلسلے میں مولانا آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام ’’اردو کنونشن و کل ہند مشاعرے ‘‘ کا انعقاد محمد ریاض علی رضوی جرنلسٹ و صدر مولانا آزاد سوسائٹی کریم نگر کی صدارت میں SBS فنکشن پیالیس میں عمل میں لایا گیا ۔ پروفیسر مج
محبوب نگر میں اردو اکیڈیمی کے اہلیتی امتحان کا انعقاد
محبوب نگر /17 نومبر ( ذریعہ ای میل ) مستقر محبوب نگر کے گاندھی روڈ ہائی اسکول میں اردو اکیڈیمی آندھراپردیش کے کمپیوٹر کورسیس میں داخلہ کیلئے اہلیتی امتحان کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں جملہ 457 طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔ مذکورہ امتحان کی نگرانی میں محمد مجاہد الدین انچارج کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر و فیاکلٹی ایم حکیم ، محمد خواجہ معین الدین
صفا ٹیلرنگ سنٹر کریم نگر میں داخلے
کریم نگر /17 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) مفتی عبدالعلیم قاسمی امام و خطیب مسجد دستگیر کے اطلاع کے بموجب صفاء بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے کارخانہ گڈہ میں ٹیلرنگ سنٹر برائے خواتین کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مفت ٹیلرنگ سکھایا جارہا ہے ۔ صدر صفاء مولانا کاظم الحسنی نے اس زریں موقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے اہلیان محلہ سے اپیل کی ہے اوقات صبح 10 بج
ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈس کی اجرائی کا مطالبہ
نارائن پیٹ /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدرنشین بلدیہ نارائن پیٹ شریمتی انسویا چندرکانت کی قیادت میں نائب صدرنشین مسٹر نندوناموجی ایڈوکیٹ ، مسٹر گندے چندرکانت اور مسٹر پربھاکر وردھن ایڈوکیٹ پر مشتمل ایک وفد نے ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ مرکزی وزیر ایمپلائیمنٹ مسٹر بنڈارو دتاتریہ کو حیدرآباد جاکر تہنیت پیش کی
لنگم پیٹ اسکول سے ناقص چاول واپس کردئے گئے
یلاریڈی /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے شٹ پلی سنگاریڈی میں گورنمنٹ ہائی اسکول کا انچارج تحصیلدار مسٹر نارائنا اور ٹی آر ایس منڈل صدر مسٹر معید نے مل کر معائنہ کیا ۔ اسکول میں طلباء کو دیا جارہا مڈ ڈے میل سے متعلق چاول میں کیڑے ہونے پر تعجب کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس چاول کو فوری گودام کو واپس بھیج دئے اور بہتر چاول روان
محبوب نگر میں پردیشی نائیڈو کی برسی تقریب
محبوب نگر /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امن و ضبط کو مکمل طور پر برقرار رکھتے ہوئے ہی آنجہانی ایس پی پردیسی نائیڈو کو حقیقی خراج پیش کیا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کااظہار ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس وشوا پرساد نے آنجہانی پردیسی نائیڈو کی 22 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 14 نومبر 1993 کو نلہ ملہ جنگلاتی
طلبہ میں امدادی رقم کی تقسیم
اوٹکور /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حیدرآباد زکوۃ اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ضلع پریشد ہائی اسکول ( زکور ) میں دسویں جماعت کامیاب طلباء کے علاوہ جماعت ہشتم اور نہم کے بھی طلباء میں جو اول ، دوم اور سوم میں کامیاب ہوئے ہیں ان طلباء میں 1500، 2000 اور 3000 روپیوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر جملہ رقم 49,500 ہزار روپئے اوٹکور مستقر کے
شرعی فیصلہ کمیٹی کریم نگر کا اجلاس
کریم نگر /17 نومبر ( ذریعہ فیاکٹس ) شرعی فیصلہ کمیٹی کریم نگر کا اجلاس مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شرعی فیصلہ کمیٹی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کا آغاز حافظ و قاری احمد منقبت شاہ خان صدر قاضی کی قرات کلام پاک سے ہوا ۔ فریقین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ شرعی فیصلہ کمیٹی میں ہر ماہ کئی مسائل کا حل قرآن و حدیث کی روشنی میں ہو رہا ہ
دلتوں کے ساتھ دھوکہ دہی کا چیف منسٹر پر الزام
نظام آباد:17؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر ایم آر پی ایس مندا کرشنا مادیگا نظام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر رائو دلت طبقوں کے ساتھ قدم قدم پر دھوکہ دہی کررہے ہیں لہذا ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے سے قبل تحریک کے دوران دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے شخص کو
بیسٹ ٹیچر ایوارڈس کی تقسیم میں شفافیت ضروری
کورٹلہ /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد حمیدالدین اسکول اسسٹنٹ اردو میڈیم رائیکل نے اردو اکیڈیمی حیدرآباد سے ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابواکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر دئے جانے والے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ میں شفافیت پیدا کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ مدرس کا پیشہ ہمارے سماج میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ چ
حقوق اطفال ہفتہ تقاریب کا انعقاد
کریم نگر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) آج کے بچے کل کے شہری ہیں ان کی مکل جسمانی و نفسیاتی نشو نما و فروغ کیلئے آنگن واڑی مراکز کو حکومت قائم کی ہے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ان خیالات کااظہار کیا ۔ جمہ کو کلا بھارتی میں محکمہ بہبودی خواتین و اطفال کے زیر اہتمام یوم اطفال کے موقع پر منعقدہ حقوق اطفال ہفتہ تقاریب کے افتتاحی پروگرام کو ضل
ماڈل تعلیم بالغان کی منظوری
کریم نگر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز)ضلع کو 6ماڈل تعلیم بالغان کے تعلیمی مراکز کی منظوری ہوئی ہے۔ ایڈیشنل جوائنٹ کلکٹر ٹی نمبیا نے یہ بات کہی ۔ ہفتہ کی شام کلکٹریٹ میں ان کے دفتر میں ماڈل تعلیم بالغان کے تعلیمی مراکز کے انعقاد پر جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ ضلع میں بالغان کی خواندگی کے فیصد میں اضافہ کیلئے تمام طر
یوم صحافت پر مبارکبادی پیام
مکتھل 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) مکتھل میں اردو جرنلٹس فورم سے وابستہ صحافیوں نے یوم صحافت پر اقدار پر مبنی صحافت کے فروغ اور اس کے اصول و نظریات پر عمل آوری کو یقین بنانے اور مملکت کے چوتھے اہم ستون صحافت کا پاس و لحاظ رکھنے کے علاوہ صحافتی اور صحافی کے قلم کی اہمیت کو سماج و معاشرہ میں مثبت تبدیلی کا مظہر قرار دیا اور یوم صحافت پر آپ
برقی شاک سے کلینر کی موت
مکتھل 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی مکتھل کے مانگنور منڈل میںکرشنا بائی پاس روڈ پر برقی شاک سے لاری کلینر سبحانی کی موت واقع ہوئی یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق سامان سے لدی لاری حیدرآباد سے رائچور جانے کے درمیان رسی کے ٹوٹنے پر رسی کو باندھتے ہوئے برقی شاک کے زد میں آکر بری طرح جھلس گیا اور دواخانہ منتقل کے دوران موت واقع ہوگ
قومی ہفتہ لائبریری تقاریب کا اہتمام
مکتھل 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز)مکتھل میں 14 نومبر تا 20 نومبر قومی ہفتہ لائبریری تقاریب کے اہتمام کا آغاز عمل میں آیا اس کے افتتاحی اجلاس کی نگرانی جناب پی جناردھن موظف صدر مدرس نے کی جبکہ سرپنچ مکتھل محترمہ بھاگیہ چندرا کانت گوڑ نے اہم و نادر کتابوں کی رونمائی کریت ہوئے ان تقاریب کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر جناب سی نظام پاشاہ صدر ضلع کوآ