نظام آباد میں عادی سارق گرفتار
نظام آباد:14؍ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نظام آباد کے مستقر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں سرقہ کی وارداتوں میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا گیا۔ یہ بات ٹائون سی آئی نرسنگ یادو نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ ارسہ پلی کے پشو رام چند دنوں سے حیدرآباد کے فتح نگر میں مقیم ہے اور یہ سرقہ کی وارداتوں میں ملوث تھا اس کی