فاؤنڈیشن
کو اپنی جلد ثانی تصویر کریں
جس طرح ہم پورے سال لباس تبدیل کرتے رہتے ہیں، اسی طرح ہمیں اپنے میک اَپ میں بھی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ موسم کی تبدیلی چہرے کیلئے بہت بڑا چیلنج ہوتی ہے، کیونکہ یہی اس کا سب سے زیادہ نشانہ بنتا ہے۔ آپ درست میک اَپ کے ذریعہ پورے موسم سرما میں خود کو ترو تازہ رکھ سکیں۔