پٹلم میں مساجد کمیٹی کا خصوصی اجلاس
پٹلم۔/17ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کی جامع مسجد میں بروز چہارشنبہ بعد ظہر پٹلم مساجد کمیٹی کا ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔ مساجد کمیٹی کے صدر جناب محمد عبدالقدوس، نائب صدر جناب شیخ کریم و کمیٹی ممبران کی زیر صدارت عیدالضحی کے موقع پر قربانی کے جانور خریدی اور قریشی برادران کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر