تعلیمی اداروں کی ترقی کیلئے ممکنہ تعاون

شمس آباد /26 ستمبر ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کے احاطہ میں جی ایم ار ورا لکشمی فاؤنڈیشن کی جانب سے بزنس اسکول قائم کیا گیا ۔ جس کا افتتاح تلنگانہ چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے کیا ۔ شولک اسکول آف بزنس یارک یونیورسٹی اور جی ایم آر اسکول آف بزنس کا افتتاح کرنے کے بعد چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ بزن

نظام آباد شوگر فیاکٹری کو سرکاری تحویل میں لیا جائے

بودھن /26 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابقہ نظام شوگرس فیاکٹری کو حکومت کی تحویل میں لینے مزدور تنظیم بی ایم ایس کی جانب سے NSF شکرنگر کے روبرو شروع کردہ زنجیری بھوک ہڑتال کے آغاز کے موقع پر MRPS کے بانی صدر منداکرشنا مادیگا نے مخاطب کیا اور کہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے NSF کے مسئلہ کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرتے ہو

اکیڈیمک انسٹرکٹرس کی بھرتی میں بے قاعدگیوں کی شکایت

نظام آباد:26؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اُردو میڈیم اکیڈیمک انسٹرکٹرس کی بھرتی میں ہوئی دھاندلیوں کیخلاف درخواست گذاروں نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے فوری بھرتیوں کو بند کرنے کی خواہش کی۔ تفصیلات کے بموجب حکومت کی جانب سے اساتذہ کی بھرتی میں ہونے والی تاخیر طلباء کو نقصان سے بچانے کیلئے اُردو اکیڈیمک انسٹراکٹرس کی112 جائیدادوں پر بھر

ناندیڑ سے پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

ناندیڑ۔26ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے حلقہ جنوب کے کانگریسی رُکن اسمبلی شری اوم پرکاش پوکرنا نے آج صُبح گیارہ بجے کے قریب چوپال پر واقع گارڈن کے قریب کانگریسی کارکنان کا ایک وسیع مجمع اکٹھا ہوا۔ اس موقع پر کانگریس کے سرکردہ قائدین بھی موجود تھے۔ ناندیڑ جنوب اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے کانگریسی ایم ایل اے اوم پرکاش

ہندوستانی مینس شوٹرس کو سلور ، سویمنگ میں سیجوال کو برونز میڈل

انچیون ( جنوبی کوریا ) ۔ 26 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام )مینس پسٹل ٹیم نے ایک سلور میڈل جیتا، جبکہ سندیپ سیجوال نے سویمنگ میں شاذ و نادر حاصل ہونے والا برونز لیالیکن ہندوستان 17 ویں ایشین گیمس میں آج یہاں 7 ویں روز کے مقابلوں میں 17 تمغوں کے ساتھ مجموعی درجہ بندی میں 16 ویں پوزیشن پر آگیا۔ پسٹل ٹیم جس کی قیادت لندن اولمپک گیمس کے سلور میڈلسٹ وجئ

چین کی ژو لولو سب سے طاقتور خاتون

انچیون۔ 26 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام )سوپر ہیوی ویٹ اولمپک چمپین ژو لولو نے کسی خاتون کی جانب سے تاریخ کا واحد سب سے بڑا وزن اُٹھاکر چین کو آج ساتواں ایشین گیمس ویٹ لفٹنگ گولڈ دلایا اور اس کے باوجود کہا کہ انھیں یہ مظاہرہ بس ٹھیک ٹھاک لگا ہے ۔ انھوں نے روسی تاتیانا کشرینا کا کلین اینڈ جرک کیٹگری میں ورلڈ ریکارڈ دو کیلوگرام کے فرق سے توڑ دی

چینائی اور لاہور ٹیموں کے آج اہم مقابلے

بنگلور ۔ 26 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام )پوپو چمپینس لیگ ٹوئنٹی 20 میں اپنا گروپ اے میچ لاہور لائینس کے خلاف کوئی گیند پھینکے بغیر بارش کی نذر ہوجانے سے مایوس چینائی سوپر کنگس بیچین ہوں گے کہ کل وہ پرتھ اسکارچرس کو ٹورنمنٹ سے باہر کرتے ہوئے اپنے آخری 4 کا مقام پکا کرلیں ۔ مہندر سنگھ دھونی زیرقیادت ٹیم تین میچوں میں 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقا

یلاریڈی میں پولیس کے روبرو ایک شخص پر حملہ

یلاریڈی۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل سداشیونگر پولیس اسٹیشن پر پولیس ملازمین کے روبرو ہی ایک فرد پر جان لیوا حملہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منڈل کے نائب سرپنچ مسٹر الطاف اسکوٹر پر رینی گایتری شوگر فیکٹری جارہے تھے کہ ان کے انتظار میں پہلے سے ہی حملہ کرنے کا منصوبہ بناکر بیٹھے دو بھائی عزیز ‘ نظیر نے پولیس اسٹیشن کے روبرو ہی آہ

یلاریڈی میںسرکاری اسکیمات عوام تک پہنچانے کا مشورہ

یلاریڈی۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مواضعاتی عوام کو ضروری طبی خدمات پہنچاتے ہوئے سرکاری اسکیمات کو بہتر طریقہ سے عمل میں لانے کا DMHO مسٹر گویند واگمارے نے مشورہ دیا ۔ انہوں نے مقامی منڈل پریشد آفس پر کلوسٹر حدود کے ڈاکٹرس ‘سوپروائزرس کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ یلاریڈی ‘ لنگم پیٹ ‘ ناگی ریڈی پیٹ ‘ گندھاری ‘ منڈلوں

یلاریڈی میںڈی ایس پی کا اخباری نمائندوں سے خطاب

یلاریڈی۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیوی پوجا توا راتری اتسو کے دوران ڈی جے ساؤنڈ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی کہہ کر کاماریڈی ڈی ایس پی مسٹر بھاسکر نے بتایا ۔ انہوں نے ناگی ریڈی پیٹ پولیس اسٹیشن کا اچانک دورہ کرتے ہوئے تنقیح کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ریکارڈ کا معائنہ کیا ۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ درگا دیوی اُتسو کے موقع پ

کاغذنگر میں حیدرآباد کے لئے سوپر لکژری بس کا افتتاح

کاغذنگر ۔ 26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور کے ہاتھوں کاغذنگر تا حیدرآباد سوپر لکژری بس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مسٹر ملک ارجن آر ٹی سی ڈپو منیجر مسٹرکمار سوامی میونسپل کمشنر ‘ شریمتی ودیاوتی میونسپل چیرپرسن ‘ مسٹر ڈاکٹر دامودر پریسیڈنٹ ‘ روٹری کلب ‘ جناب شیخ دستگیر سابق میونسپل چیرمین ‘ م

کاغذنگر میں گوندیا تا سکندرآباد ٹرین کا آغاز

کاغذنگر ۔ 26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریلوے حکام کی اطلاع کے بموجب گوندیا تا سکندرآباد ایک نئی ٹرین کا آغاز کیا گیا ہے جو ہفتہ میںصرف تین دن پیر ‘ بُدھ اور ہفتہ گوندیا تا سکندرآباد چلے گی نیز سکندرآباد تا گوندیا یہ ٹرین منگل ‘جمعہ اور اتوار چلائی جائے گی ۔ یہ ٹرین گنودیا سے نکل کر ناگپور ‘ بلہارشاہ ‘ کاغذنگر ‘ بیلم پلی ‘ منچریال ‘

طلباء کی تعداد کم ہونے پر سرکاری مدارس بندکردینے کا منصوبہ

بھینسہ۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کسی بھی ریاست اس وقت تک ترقی یافتہ نہیں ہوسکتی جبکہ اس ریاست میں تعلیمی پالیسی منظم انداز سے نہ کی جائیں ‘ ورنہ وہ ریاست تعلیمی میدان میں پسماندہ ہوجاتی ہے۔ علحدہ تلنگانہ ریاست کی وجدوجہد میں ریاست کے تمام شہریوں نے حصہ لیا تھا۔ بالخصوص کئی طلبہ نے اس تحریک میں حصہ لیکر اپنی جانیں گنوائی تھیں ۔ عل

ہمناآباد میں ناقص صفائی کی شکایت

ہمناآباد۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ہمناآباد میں بلدیہ کی لا پرواہی سے گندگی عروج پر آگئی ہے جا بجا کچرے کے انبار پڑے ہو ئے ہیں ۔صفائی نہ ہو نیکی وجہہ سے ان کچروں سے تعفن پھیل رہا ہے۔صفائی کرنے والا عملہ کچرے کو جھاڑ کر آگ لگا رہا ہے جس سے فضائی آلو دگی ہو رہی ہے۔مسلم آبادی والی محلوں میں تو برائے نا م صفائی ہو رہی بلدیہ کے اس رو