سچن کی خودنوشت 6 نومبر کو منظر عام پر
نئی دہلی ۔ 3 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی سچن تنڈولکر کی سوانح عمری کا جس شدت سے انتظار کیا جارہا تھا ، اب یہ انتظار 6 نومبر کو ختم ہوجائے گا کیونکہ اس دن ان کے آبائی شہر ممبئی میں ایک شاندار تقریب کے دوران سچن تنڈولکر کی خود نوشت سوانح عمری منظر عام پر آجائے گی۔ ان کی سوانح عمری کا عنوان ’’پلیئنگ اٹ مائی