مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا صفایا : امیت شاہ
ممبئی۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے آج آئندہ اسمبلی انتخابات کو پارٹی کی ’’کانگریس سے پاک ہندوستان تحریک ‘‘ کا دوسرا مرحلہ قرار دیا ۔ انھوں نے نئی دہلی سے واپسی پر ایرپورٹ پر اپنا زبردست استقبال کرنے والے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات ہماری کانگریس مکت بھارت ابھیان کا د