برازیل کو ورلڈ کپ کی میزبانی سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا
ریوڈی جینرو۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فٹبال ورلڈ کپ 2014 سے برازیل کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ عالمی چمپیئن بننا تو درکنار ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد لگتا ہے جیسے برازیل میں فٹبال کی موت ہوگئی اور اس کی آخری رسومات ہالینڈ کے ہاتھوں تیسرے مقام کا میچ ہارنے کے بعد ہوچکی ہے۔ ٹورنمنٹ کا انعقاد شایان شان بنانے کیلئے حکومت نے میدانوں ا