مسلم کارکن کا روزہ تڑوانے کا تنازعہ ، حکومت کا آج جواب
نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہاکہ وہ شیوسینا ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے روزہ دار مسلم کارکن کو زبردستی کھلانے کے مسئلہ پر کل جواب دے گی کیونکہ کل تک اُسے مکمل حقائق کی توثیق حاصل ہوجائے گی۔ کانگریس، سماج وادی پارٹی اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے ارکان نے یہ مسئلہ راجیہ سبھا میں آج کا اجلاس شروع ہوتے ہی اُٹھاتے ہوئے ک