حدیث شریف
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جو کوئی اس مہینہ میں اپنے غلام سے کم کام لے، اللہ تعالیٰ اُس کو بخش دے گا اور دوزخ سے آزاد کردے گا‘‘۔ (ابن خزیمہ)
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جو کوئی اس مہینہ میں اپنے غلام سے کم کام لے، اللہ تعالیٰ اُس کو بخش دے گا اور دوزخ سے آزاد کردے گا‘‘۔ (ابن خزیمہ)
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’رمضان کا پہلا دہا رحمت ہے، دوسرا دہا مغفرت اور آخری دہا دوزخ سے آزادی ہے‘‘۔ (ابن خزیمہ)
بیدر۔2 جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جاریہ سال سفر حج پر جانے والے عازمین کو اپنی رقم اور فضائی کرایہ کی پیشگی رقم 19جولائی تک ادا کرنی ہوگی ۔ حج کمیٹی آف انڈیا اورکرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ منتخب عازمین کی طرف سے یہ رقم سعودی ریال کی طئے شدہ قیمت 16,42 روپئے کے حساب سے ادا کرنی ہوگی ۔ ان عازمین ک
بیدر۔2 جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زندگی کے مقاصد جد قدر بلند ہوں گے ان کے حصول کیلئے ہمیں کوشش بھی اتنی ہی بھاری پیمان پر انجام دینی پڑے گی ۔ محترمہ صبیحہ الجامعتہ الاسریٰ اسلامیہ بیدر( برائے اناث) کے جلسہ تقسیم اسنادات سے خواتین کے ایک کثیر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی خطبہ دیا ۔ یہاں ممتاز فنکشن ہال میں منعقدہ سالانہ جلسہ محترم
بیدر۔2 جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر بیدر ہمیشہ سے ادبی ‘ تاریخی و ثقافتی مرکز رہا ہے ایسے میں ضلع بیدر کے باشعور شعراء‘ ادبا نے آپسی متفقہ رائے سے ایک انجمن کی تشکیل عمل میں لائی ہے جسے ’’ انجمن ندائے سخن ‘‘ کا نام دیا گیا ہے بیدر کے کہنہ مشق شاعر و نعتیہ مجموعہ کلام’’گنجنیہ کوہر‘‘ کے تخلیق کار جناب باسط خان صوفی کی صدارت میں
نظام آباد:2؍ جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مئیر نظام آباد کے عہدہ کے حصول کیلئے کانگریس اور ٹی آرایس کے درمیان زبردست رسہ کشی چل رہی تھی اور دونوں جماعتوں کے قائدین مئیر کے عہدہ کے حصول کا دعویٰ پیش کررہے تھے کہ اچانک کانگریس کو زبردست دھکہ لگ گیا کانگریس کے سینئر قائد و قانون ساز کونسل کے رکن مسٹر راجیشور نے کانگریس سے مستعفی ہوتے ہو
نارئن پیٹ ۔2جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ڈیویژن مستقر پر روز بروز بڑھتی ٹرافک کے سبب روڈ جام روز کا معمول ہوگیا ہے ۔ بالخصوص سبھاش روڈ تا ویرساورکر چوک ( قدیم بس اسٹانڈ) تنگ روڈ کی وجہ سے ٹریفک کے بہاؤ میں ناقابل بیان مشکلات پیش آرہی ہیں۔ سڑکوں کی توسیع کے لئے فنڈز کی منظوری کے باوجود محکمہ آر اینڈ بی کی جانب سے غیر معمولی تاخ
بیدر ۔ 2جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ بیدرکی پہلی جنرل باڈی میٹنگ بیدر کے رکن پارلیمنٹ مسٹر بھگونت راؤ کھوباکی صدارت میںمنعقد ہوئی ۔ شہ نشین پر صدر مجلس بلدیہ بیدر محترمہ فاطمہ انور ‘ کمشنر مسٹر جگدیش نائک اور نائب صدر مجلس بلدیہ براجمان تھے ۔ مجلس بلدیہ کی اس جنرل باڈی میٹنگ کے ایجنڈہ میں 33نکات رکھے گئے تھے ۔ سب سے پہلے ب یدر میں
نظام آباد:2؍ جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن پارلیمنٹ نظام آباد شریمتی کے کویتا، رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ نرسیا گوڑ کے ہمراہ وزیر انسانی فروغ وسائل شریمتی سمترا ایرانی سے ملاقات کرتے ہوئے عثمانیہ یونیورسٹی 100سالہ تقاریب کے موقع پر100 کروڑ روپئے عثمانیہ یونیورسٹی کیلئے خصوصی گرانٹ منظور کرنے کا مطالبہ کیا۔ یو جی سی 12B کی حیثیت رکھنے والے
کڑپہ۔2جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کڑپہ میں واقع ایک بلدیہ کڑپہ کارپوریشن دیگر 8بلدیات کیلئے کل 3جولائی صدرنشین بلدیات کے انتخاب کیلئے اعلامیہ جاری ہوچکا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سال 30مارچ کو ضلع کڑپہ میں بلدی انتخابات منعقد ہوئے تھے جبکہ 44دنوں کے بعد نتائج کااعلان کیا گیا جس کے لئے عام انتخابات کے نتائج کے بعد ہی اعلان کیا گیا ۔ الیکش
یلاریڈی ۔2جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر پر گورنمنٹ کی اجازت لئے بنا چلائے جارہے انٹرنیشنل اسکول اور تانڈور میںلٹل فلاور اسکول کو چلانے والے فوری بندکردینے منڈل ایم ای او مسٹر گووردھن ریڈی نے احکام دیئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کے اعلیٰ عہدیداروں کے احکام کے مطابق ان دو اسکولوں کو گذشتہ ماہ 17تاریخ کو نوٹسیں ج
ناندیڑ۔2 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب شہر کے بیشتر علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے دعوت تبلیغ کا کام بڑے اہتمام سے کیا جارہا ہے۔اسی پس منظر میں آج جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے شہر کے بیشتر علاقوںمیں واقع سرکل کے ذمہ داران نے دعوت تبلیغ کے سلسلے میں برادر طن سے ملاقات کر اُنھیں مراٹھی ، ہندی قرآن پا
بیدر۔2جولائی( ذریعہ میل ) یکم جولائی 2014ء کو ٹیپو سلطان یواک سنک کی جانب سے ریاست بھر کے تمام اضلاع میں صدور و اراکین کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ضلع بیدر کیلئے ریاستی صدر جناب فیاض الدین نائب صدر شریف الدین بگدلی نے بیدر ضلع کے صدر کی حیثیت سے محمد اشفاق احمد غازی کو نامزد کیا ہے ۔ اسیطرح فضل الرحمن بگدلی نائب صدر ابوبکر سکریٹری معی
نظام آباد:2؍ جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نظام آباد کے بس اسٹانڈ سرکاری دواخانہ کے علاقہ میں فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والے چھوٹے تاجروں کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے 14ماہ قبل برخواست کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے تقریباً400 سے زائد کاروبار کرنے والے روزگار سے محروم ہوگئے تھے اور 14ماہ سے ضلع انتظامیہ کے علاوہ سیاسی قائدین کو مسلسل نمائندگی کر
بودھن /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ بودھن کی صدرنشین کی نشست کیلئے آج مجلس بلدیہ بودھن کے کونسل ہال میں دن میں گیارہ بجے انتخابات ہوں گے پہلے نومنتخب ارکان بلدیہ کی حلف برداری ہوگی ۔ بودھن بلدیہ کے صدرنشین کی نشست عام جنرل زمرہ کیلئے مختص کئے جانے کی وجہ کونسل میں موجود تمام 135 ارکان بلدیہ صدرنشین کے عہدے کیلئے انتخاب لڑنے کیل
کرنول یکم؍جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دین کی اشاعت میں اولیاء اللہ کااہم کرداررہاہے،اولیاء خدا کے قریبی بندے ہوتے ہیں،اولیاء پراللہ کی خصوصی رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ان خیالات کااظہارمولاناسیدشاہ خلیل اللہ قادری نے کیا۔حضرت سید شاہ اسحق ثناء اللہ قادری ؒ(روضہ درگاہ شریف)کرنول کے525ویں عرس تقاریب عالی شان پیمانہ پرمنعقد کئے گئے،سجادہ
سرپور ٹاون /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون زیڈ پی ٹی سی رام نائیک اور ٹی آر ایس تعلقہ یوتھ صدر ڈی شری شیلم کی زیر قیدات ایک خصوصی وفد نے ریاستی وزیر ٹی ہریش راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے حلقہ سرپور ٹاون کے پانچ منڈلوں میں موجود اراضی کی فصلوں کیلئے پانی سربراہ کرنے کے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔ زیڈ پی ٹی سی رام نائیک کے ہمراہ ٹی آ
ورنگل /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صفاء بیت المال اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات قابل ستائش ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب وینکٹیشور راؤ اربن ایس پی نے مہاراجہ فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں صفاء بیت المال کی جانب سے غریب مستحق روزہ داروں میں راشن کٹ تقسیم کے موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موق
محبوب نگر /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مودی سرکار نے پریشان حال عوام کو سبز باغ دکھاتے ہوئے اور ان کے ساتھ ہمدردی کا نعرہ لگاتے ہوئے اقتدار حاصل کرلیا ۔ ’’ اچھے دن آنے والے ہیں ‘‘ ہر انتخابی جلسہ میں انہوں نے اس کو دہرایا لیکن آج اچھے دن کو نہیں آئے البتہ مزید برے دن دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ اقتدار سنبھالنے کے ایک ماہ کے اندر ریلوے کر