راہول گاندھی نے وداعی عشائیہ میں عدم شرکت سے وزیراعظم کی توہین کی: شیوسینا

ممبئی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا قائد سنجے راوت نے آج نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر الزام عائد کیاکہ وزیراعظم کے وداعی عشائیہ میں عدم شرکت کے ذریعہ اُنھوں نے منموہن سنگھ کی توہین کی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ یہ وداعی پارٹی صرف وزیراعظم کی ہی نہیں بلکہ راہول گاندھی کی بھی تھی۔ شیوسینا کے ترجمان نے کہاکہ راہول گاندھی عام طور پر بیرو

سیکولر پارٹیوں کو متفقہ طور پر ممتا کو قائد منتخب کرنا چاہئے : علوی

نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابی نتائج سے عین قبل کانگریسی قائد راشد علوی نے آج تجویز پیش کی کہ تمام علاقائی سیکولر پارٹیوں کو متحد ہوکر چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کو اپنا قائد منتخب کرنا چاہئے تاکہ بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھا جائے۔ اُنھوں نے اعتراف کیاکہ کانگریس کے لئے آئندہ حکومت تشکیل دینا مشکل ہوگا۔ اُن

چدمبرم کی وزارت فینانس سے جذباتی وداعی

نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج وزارت فینانس کو جذبات سے مغلوب ہوتے ہوئے الوداع کہا۔ جہاں وہ 3 میعادوں تک برسرکار رہ چکے ہیں۔ اُنھوں نے تیقن دیا کہ وہ عوامی زندگی میں سرگرم رہیں گے۔ 68 سالہ چدمبرم کو 9 مرکزی بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ تاہم وہ مرار جی دیسائی کا 10 بجٹ پیش کرنے کا ریکارڈ نہیں توڑ سکے۔ 196

تیواری کی اپنے حیاتیاتی بیٹے کی ماں سے شادی

لکھنو 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس قائد این ڈی تیواری نے اپنے حیاتیاتی بیٹے روہت شیکھر کی ماں اوجولا شرما سے جن کے ساتھ اُنھوں نے 6 سال تک قانونی جنگ کی تھی، شادی کرلی۔ کل اُن کی مال ایونیو پر واقع رہائش گاہ میں شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ 67 سالہ اوجولا شرما نے کہاکہ شادی روایتی انداز میں ہوئی۔ تیواری چاہتے تھے کہ اپنے رشتہ کو س

مکتھل میں کانگریس کو سب سے بڑی جماعت کا موقف

مکتھل /15 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مکتھل منڈل پریشد کیلئے منعقدہ انتخابات کے نتائج کے بعد مکتھل منڈل پریشد میں کانگریس سب سے بڑی جماعت کی حیثیت سے ابھر کر آئی ہے ۔ مکتھل منڈل کے جملہ 21 ایم پی ٹی سی ایز حلقوں میں 8 کانگریس ، تلگودیشم 5 اور بی جے پی 5 کے علاوہ ٹی آر ایس کو 3 نشستیں ملی ہیں جبکہ حلقہ اسمبلی مکتھل میں شامل تمام پانچ منڈلس کے ضل

کلواکرتی میں عوام کا مساوی فیصلہ

کلواکرتی /15 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کلواکرتی میں منعقدہ ایم پی ٹی سی و زیڈ پی ٹی سی انتخابات میں عوام نے پارٹیوں کو زیڈ پی ٹی سی سیٹ برابر تقسیم کیک ۔ جس کے کلواکرتی ، نلکٹہ پلی میں زیڈ پی ٹی سی کانگریس کے اور ویدنڈہ ماڈگل میں ٹی آر ایس کے اور آمنگل میں بی جے پی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ۔ جبکہ حلقہ کلواکرتی میں کانگر

اندرون 20 مئی تنخواہوں کا بل پیش کرنے کی ہدایت

کریم نگر ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جاریہ ماہ کی 24 کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے مئی کی تنخواہ کی ادائیگی کے بل کے ساتھ ہی ایک اور علحدہ بل جون کی پہلی تاریخ کی تنخواہ کا بل بھی جاریہ ماہ کی 20 تاریخ تک ٹریژری میں داخل کردینے کییلئے ڈی ڈی اوز کو احکامات جاری کرتے ہوئے ریاستی ٹریژری شعبہ ڈائرکٹر نے اطلاع دے دی ہے ۔ تلنگانہ ریاستی ٹیچر

ارکان حج سے بخوبی واقف ہونے کی تلقین

کریم نگر ۔ 15 ۔ مئی ( ای میل ) جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کے زیراہتمام عازمین حج کا پہلا تربیتی کیمپ میٹرو فنکشن ہال گودام گڈہ میں عازمین حج مرد و خواتین کی کثیر تعداد سے سرپرست جمعیۃ الحفاظ امام و خطیب مسجد ٹین پوش حیدرآباد مہمان خصوصی مولانا احمد عبید الرحمن اطہر قاسمی وندوی نے خطاب میں کہا کہ حج کو لوگوں کو بتلانے یا شہرت کیلئے نہیں ادا

راماگنڈم میں ضلع پریشد نشست پر ٹی آر ایس منتخب

گوداوری کھنی ۔ 15 ۔ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راماگنڈم منڈل کے ایک ZPTC اور MPTC 14 کے انتخابات کے نتائج میں ضلع پریشد نشست کیلئے ٹی آر ایس کی زبردست کامیابی ہوئی اور یم پی ٹی سی 14 کے نشستوں پر ٹی آر ایس نے 4 پرکامیابی حاصل کی ۔ کانگریس نے 3 پر ، آزاد امیدواروں نے 5 پر ، بی جے پی ایک اور وائی ایس آر سی پی ایک پر کامیابی حاصل کی ۔ ضلع پریشد کی نشست ک

نارائن کھیڑ میں کانگریس کی ایم پی ٹی سی 41 نشستیں

نارائن کھیڑ ۔ 15 ۔ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن کھیڑ حلقہ اسمبلی کے تحت واقع 5 منڈلوں نارائن کھیڑ ، منور ، کنگٹی ، کلہیر اور پداشنکرم پیٹ کے حدود میں واقع جملہ 82 ایم پی ٹی سی نشستوں کے منجملہ 41 نشستیں کانگریس کو 24 تلگودیشم کو ، 12 ٹی آر ایس کو اور 5 آزاد امیدواروں کو حاصل ہوئیں جبکہ 82 ایم پی ٹی سی نشستوں کی منڈل واری سطح پر جماعت واری مو

حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ میں کانگریس کی لہر

نارائن کھیڑ ۔ 15 ۔ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن کھیڑ منڈل کی جملہ (24) ایم پی ٹی سی نشستوں کے منجملہ کانگریس کو (17) ، تلگودیشم کو 3 ، ٹی آر ایس کو 3 اور آزاد کو ایک نشستیں حاصل ہوئیں ۔ جبکہ نارائن کھیڑ منڈل کی جملہ 24 ایم پی ٹی سی نشستوں کے منجملہ ایک پنچ گاؤں ایم پی ٹی سی نشست پر کانگریس کی امیدوارہ شریمتی سندھیا رانی بلامقابلہ منتخب ہوئی

ظہیر آباد کے منڈلوں میں کانگریس کو سبقت

ظہیرآباد ۔ 15 ۔ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے چار منڈلوں کی 72 ایم پی ٹی سی اور 4 زیڈ پی ٹی سی کی نشستوں کے معلنہ انتخابی نتائج کے مطابق کانگریس کو 41 ، تلگودیشم کو 18 ، ٹی آر ایس کو 6 ، مجلس کو 3 ، وائی ایس آر سی پی کو ایک اور 3 نشستوں پر آزاد امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی جبکہ ظہیرآباد ، نیالکل ، کوہیر اور جھرہ سنگم منڈلوں

نارائن پیٹ میں مسلم ارکان بلدیہ کو تہنیت

نارائن ۔ 15 ۔ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد امیرالدین ایڈوکیٹ صدر الفلاح ایجوکیشن سوسائٹی کے مکان واقع دھول پیٹ ، نارائن پیٹ میں مجلس بلدیہ نارائن پیٹ کے نو منتخبہ مسلم ارکان بلدیہ کی ایک تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ریاستی صدر مسلم ریزرویشن فرنٹ جناب محمد افتخار الدین احمد ایڈوکیٹ نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت ک

نیالکل منڈل میں کانگریس کو سبقت

نیالکل ۔ 15 ۔ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیالکل منڈل میں یم پی ٹی سی زیڈ پی ٹی سی انتخابات میں 15 ایم پی ٹی سی کانگریسی امیدواروں میں 8 امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی جس میں نیالکل کانگریس شیشی کلامنگی، لکشماریڈی ، مرزا پور بی سوامل ، ریجنتل میں سرینواس ریڈی ، مٹلہ کنڈ میں نرسما ، مامڑگی چندرا ماں ، چالکی سوچلنہ کململ وجئے ل

بودھن ڈیویژن میں کانگریس سب سے آگے

بودھن ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بودھن ڈیویژن میں شامل تین حلقے اسمبلی بودھن ، بانسواڑہ اور جوکل کے منڈلوں میں شامل مجالس مقامی ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی کیلئے گزشتہ ماہ 6 اپریل کو منعقدہ انتخابات کی رائے شماری گزشتہ روز بودھن کے آر کے کالج آف انجینئرنگ و ٹکنالوجی میں انجام دی گئی ۔ رائے دہی بیلٹ پیپر کے ذریعہ انجام دیئے جانے ک

حضور نگر سے مسلم خاتون منتخب

نلگنڈہ ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع نلگنڈہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک مسلم خاتون نے زیڈ پی ٹی سی نشست پر شاندار کامیابی حاصل کی ۔ ضلع نلگنڈہ کے حضور نگر زیڈ پی ٹی سی کی نشست پر کانگریس پارٹی نے پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون محترمہ حفیظ نظام الدین کو امیدوار بنایا تھا 13 مئی رات دیر گئے تک نمس انجینئرنگ کالج میں ہوئی رائے شماری میں اپن

ایم پی ٹی سی محمد سہیل احمد کے انتخاب پر مسرت کی لہر

سرپورٹاون ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل میں جملہ 9 ایم پی ٹی سی کیلئے 42 امیدوار انتخابی میدان میں موجود تھے اور 13 مئی کے روز ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور سرپور ٹاون مستقر کے نمبر ایک ایم پی ٹی سی کی حیثیت سے محمد سہیل احمد نے اپنے حریف کانگریس امیدوار ٹی سنتوش سے 282 کی بھاری اکثریت سے کامیاب

شاہ آباد کے وارڈ نمبر 21 میں عارضی طور پر پانی کی سربراہی

شاہ آباد ۔ 15 ۔ مئی ( ذریعہ ای میل ) جناب محمد فضل پٹیل ضلع کنوینر حیدرآباد کرناٹک مسلم فورم کے پریس نوٹ کے بموجب شاہ آباد کے میونسپل وارڈ نمبر 21 کے محلہ چاند باڑہ گاندھی چوک میں پچھلے کافی سالوں سے پانی کی کافی قلت تھی ۔ مقامی عوام کی جانب سے کئی بار نمائندگی کرنے پر بھی یہاں پر پینے کے پانی کا مسئلہ حل نہیں ہو پارہا تھا ۔ اس ضمن میں کمش

ویلفیر پارٹی آف انڈیا کا اظہار تشکر

تانڈور ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہندوستان کی طویل سیاسی نظام میں بے شمار سیاسی پارٹیوں کی کارکردگی خواہ وہ کوئی بھی پارٹی ہو علاقائی یا مرکزی ہر ایک نے ملک کو ہر لحاظ سے پیچھے دھکیل دیا ۔ کرپشن ، جرائم ، فرقہ پرستی ، مفاد پرستی ، خود غری اور علاقائی و مذہبی تعصب نے اصل سیکولر ڈھانچہ کو ڈھارہا ۔ ان حالات میں ، اقدار پر مبنی سیاست ک

کوڑنگل میں ضلع و منڈل پریشد نشستوں پر تلگودیشم کا جھنڈا

کوڑنگل ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کوڑنگل پر تلگودیشم پارٹی نے اپنی کمندڈال دی ہے ۔ زیڈ پی ٹی سی اور یم پی ٹی سی انتخابات میں حلقہ اسمبلی کوڑنگل میں تلگودیشم پارٹی کا شاندار مظاہرہ دیکھا گیا ، جملہ پانچ منڈلوں کوڑنگل ، کوسگی ، مدور ، دولت آباد اور ممبرس پیٹ کے منجملہ چار زیڈ پی ٹی سی اور تین یم پی پی نشستوں پر اپنا قبضہ