بانسواڑہ کے منڈلوں میں جشن
بانسواڑہ 30 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بانسواڑہ رکن اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے اپنی قیامگاہ پر پریس میٹنگ کے دوران انہوں نے پارٹی قائدینوں اور عوام کو مشورہ دیا کہ 2 جون صبح 8بجکر 10 منٹ پر تلنگانہ ریاست کی جدید حکومت عمل میںلائی جارہی ہے اور تلنگانہ ریاست حکومت کے منتخب چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو کی حلف برداری بھی عمل میںلائی جارہی