ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /21 مئی ( سیاست نیوز ) ریلوے پولیس کاچی گوڑہ حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 26 سالہ حبیب جو پیشہ سے مزدور تھا دھارور ضلع رنگاریڈی کا متوطن بتایا گیا ہے وہ کل فلک نما اور شیورامپلی کے درمیان پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔حبیب ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے

دورۂ بنگلہ دیش کیلئے ہندوستانی ٹیم کا رواں ماہ انتخاب

ممبئی۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے سکریٹری سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان کے مختصر دورۂ بنگلہ دیش کے لئے ہندوستانی ٹیم کا انتخاب رواں ماہ کے آخری دنوں میں کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ دورۂ بنگلہ دیش کے لئے ہندوستانی ٹیم کا انتخاب عین ممکن ہے کہ بنگلور میں آئی پی ایل ک

مہنگے ترین کرکٹرس ٹیموں پر بوجھ بن گئے

ممبئی۔21 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیئر لیگ کے نام ساتھ ہی بے پناہ پیسہ ذہن میں آجاتا ہے۔ ایونٹ میں ٹیموں نے کامیابی کے حصول کیلئے کئی بڑے کھلاڑیوں کو منہ مانگے داموں پر خریدا ہے لیکن ساتویں سیزن میں غیر متوقع طور پر نسبتاً غیر معروف پلیئرس ان کے مقابلے میں زیادہ بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ کرس گیل،ویراٹ کوہلی، کیون پیٹرسن نے کاف

ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو سخت محنت کی ضرورت : جیمی ڈائر

ملبورن ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی ہاکی ٹیم کے اسٹرائیکر جیمی ڈائر نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے اواخر میں شروع ہونے والے ہاکی کے ورلڈ کپ میں کامیابی کے لئے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو سخت محنت کی ضرورت ہے۔ ہندوستانی ٹیم کے سمیت تمام ٹیموں کو اچھے نتائج کے لئے اپنے دفاع پر محنت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ جہاں ہندوستانی ہاکی ٹیم کو مشورہ د

نجم سیٹھی بطور چیئرمین پی سی بی بحال

اسلام آباد۔21 مئی (سیاست ڈاٹ کام )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذکا اشرف کی بحالی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کو بھی بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ نے ذکااشرف کی بطورچیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ دیا تھا، جس کے خلاف وزارت بین الصوبائی را

عوامی خدمات جاری رکھنے کا تیقن

جگتیال۔/21مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگودیشم کے دور اقتدار میں ریاست میں عوامی فلاح و بہبود اور بے مثال ترقی ہوئی۔ حیدرآباد کو دنیا میں مثالی شہر کا درجہ تلگودیشم کا کارنامہ ہے، حالیہ انتخابات میں تلنگانہ موضوعپر سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا جبکہ تلگودیشم پارٹی نے عوامی مفادات کی خاطر پارٹی کے اصولوں اور این ٹی آر کے نقش قدم پر انتخا

سیاسی قائدین کی ٹی آر ایس میں شمولیت

نلگنڈہ۔/21مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کی تعمیر نو کیلئے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے بانی صدر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت کو مستحکم کرنے اور دوران انتخابات عوام سے کئے گئے وعدے و تیقنات اور ترقیاتی پروگراموں کی کامیاب عمل آوری کیلئے تلگودیشم، کانگریس اور سی پی ایم پارٹی کے سینکڑوں قائدین نے آج شام ٹی آر ایس قائد مسٹر ڈی نرسمہا