رمضان : سحر وافطار کا اہتمام

مسلمان خواتین اور مرد حضرات سب ہی اس مبارک مہینے کے منتظر ہوتے ہیں اور اس کا استقبال دل کی گہرائیوں سے کرتے ہیں۔یہ اقدار مسلمانوں میں نسل در نسل منتقل ہوتے رہے ہیں۔ ماہِ رمضان المبارک کے لئے مسلمانوں کی محبت و عقیدت ہمیشہ ہی بے مثال رہی ہے۔ ماہِ رمضان میں گھر کی فضاء کو پُر نور بنانے میں خواتین خانہ کا بہت اہم حصہ ہوتا ہے۔ سحر و افطا

دہی بڑے

اجزاء : دھلی ہوئی ماش ارد دال ایک کپ، پانی تین گلاس، نمک چٹکی بھر، زیرہ ایک چائے کا چمچ ، ادرک ( باریک کٹی ہوئی ) ایک کھانے کا چمچ، ہری مرچ ( باریک کٹی ہوئی) دو عدد، تیل ایک کپ۔

دال مسالہ

اجزاء:چنے کی دال ایک پاؤ، ہلدی آدھا کھانے کا چمچہ، نمک حسب ضرورت، لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ، ادرک ایک چمچہ، ہری مرچ چار یا پانچ عدد، ٹماٹر دو عدد، ثابت گرم مسالہ ایک کھانے کا چمچہ، پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ زیرا ایک چائے کا چمچہ، سرکہ آدھا چائے کا چمچہ، لہسن آٹھ جوے، ہرادھنیا، پانی تین پیالی اور تیل حسب ضرورت۔

گھریلو ٹوٹکے

٭ کچن میں موجود چولہے اور گیس برنرز اگر صاف ستھرے نہ ہوں تو بہت برا لگتا ہے اور کچن کی صفائی نامکمل محسوس ہوتی ہے ۔ اس لئے روزانہ معمول کی صفائی کے علاوہ چولہوں کو ہفتے میں ایک مرتبہ سرکے سے صاف کرلیں ۔ تمام داغ دھبے اور چکنائی بالکل صاف ہوجائے گی اور چولہے چمکنے لگیں گے ۔

سوجی کی برفی

اجزا:سوجی دو کپ،چینی ایک کپ،خشک دودھ ایک کپ(خشک دودھ میں تھوڑا سا پانی ملا لیں، بس اتنا کہ گاڑھا سا پیسٹ بن جائے،گھی یا مکھن آدھا کپ،پسا ہوا ناریل ایک کپ،سفید بھنے ہوئے تل آدھا کپ،خشک میوہ جات حسب پسند

خوشگوار ازدواجی زندگی :رشتے میں مضبوطی و اعتماد کا متقاضی

شادی ایک ایسا مذہبی فریضہ ہے جس کے سبب ایک صحیح، مکمل خاندان اور معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ یوں بھی زندگی ایک سفر کی مانند ہے اور میاں بیوی اس سفر کے ایسے ساتھی ہیں کہ جن کا راستہ بھی ایک ہے اور منزل بھی ایک۔ اگر ان کے درمیان مکمل ذہنی ہم آہنگی اور جذبہ محبت موجود ہو تو یہ سفر نہایت آرام و سکون سے کٹ سکتا ہے۔ پرسکون معاشرہ، پرسکون ازدواج

کچن کی دیکھ بھال کیسے کی جائے

٭ کچن کے فرش پر پلاسٹک لگوانے اور اس کے بل وغیرہ نکالنے کیلئے پہلے فرش پر گرم پانی میں کپڑا بھگو کر پلاسٹک پر پھیرلیں۔ اب پلاسٹک فرش سے بالکل چپک جائے گا اور کوئی بل بھی نہیں آئے گا۔
٭کچن کے درازوں میں ہمیشہ کاغذ کی جگہ پلاسٹک لگوائیں کیونکہ کاغذ کے نیچے ٹڈیاں وغیرہ پیدا ہوجاتی ہیں جس کا احساس بعد میں ہوتا ہے۔

آنکھوں کو بھی آرام دیں

آنکھوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ روح کا دریچہ ہیں۔ یہ بات کس حد تک درست ہے اس کا انحصار ہر ایک کے اپنے قیاس پر ہے۔ اس کے باوجود بھی یہ یقینی طور پر ظاہر کردیتی ہیں کہ کسی کی صحت اور تندرستی کا کیا عالم ہے۔ اگر آپ کی آنکھیں سوجی ہوئی ہیں اور ان کے گرد سیاہ حلقے پڑ رہے ہیں تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی نیند پوری نہیں ہورہی ہے اور آ

بھنا ہوا قیمہ اور ڈبل روٹی سلائس

اجزا:قیمہ 200 گرام ،نمک حسب ذائقہ ،ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ ،لال مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ ،ہلدی پسی ہوئی ایک چوتھائی چائے کا چمچ ، سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ