ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں

بیشتر افراد زندگی بھر ماضی کے پچھتاوؤں میں مبتلا رہتے ہیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا یا ایسا کیوں نہیں کیا ! تحقیق سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ خواتین میں ماضی پر جلنے کڑھنے کی عادت زیادہ پائی جاتی ہے ۔

جیولری کے بغیر حُسن نامکمل

شادی کی تقریبات ہوں یا کوئی اور تہوار جیولری کے بغیر خواتین کو اپنے حُسن کی آرائش مکمل ہی نہیں لگتی یہی وجہ ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خواتین میں قیمتی زیورات کی جگہ آرٹیفیشل جیولری زیادہ مقبول ہوتی جارہی ہے کیونکہ سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی نسبت کم قیمت ہوتی ہے اس لئے جیولری زیادہ مقبول ہوتی جارہی ہیں کیونکہ سونے چاندی اور

حیدرآبادی قورمہ

اجزاء : گوشت مٹن ایک کیلو ، پیاز ایک پاؤ، دہی ایک پاؤ، ٹماٹر ( بڑا ) ایک عدد، مونگ پھلی ( پسی ہوئی ) ایک کھانے کا چمچ تل ( پسے ہوئے) ایک کھانے کا چمچ خشخاش ( پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ، دھنیا پاؤڈر دو چائے کا چمچ، ہلدی آدھا چائے کے چمچ، نمک دو چائے کا چمچ، تیل ایک کپ، ادرک، لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ، لیموں کا جوس

صبح کی سیر

صبح سویرے اٹھ کر چہل قدمی کرنا صحت کیلئے انتہائی مفید ہے ۔ صبح کے وقت فضاء میں آکسیجن کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے ۔ جو لوگ صبح سویرے اٹھ کر دوڑتے بھاگتے اور ورزش کرتے ہیں ان کے پھیپھڑے آکسیجن کی بہت سی مقدار اپنے اندر جذب کرتے ہیں-

شادی کی تیاری کے ساتھ بیٹی کی تربیت بھی ضروری

ماں کو بیٹی کی تربیت اور شخصیت سازی کے لئے سوچ بچار کرنا چاہیئے۔ بعض خواتین بیٹی کو قناعت پسندی، سلیقہ مندی کی تربیت دینے کے بجائے اس سے مرعوب ہوجاتی ہیں اور اسی رنگ میں رنگ جاتی ہیں۔ تربیت کے ذریعہ بیٹی کو مثبت طرز فکر اپنانے کی ترغیب دینا والدین کی اولین ذمہ داری ہے کیونکہ والدین کی صحیح تربیت سے بیٹی یہ سوجھ بوجھ حاصل کرتی ہے کہ ا

جِلد سنوارنے کے راز

صحت مند اور چمکدار جِلد چہرے کی کشش میں چار گنا اضافہ کردیتی ہے، رنگ چاہے سانولا، گندمی یا گورا ہو لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ جلد کتنی صحت مند ہے۔

کاجل لگانے کیلئے ضروری ہدایات

چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے اور اپنی طبعی خصوصیات کی بناء پر کاجل صدیوں سے خواتین میں بے حد مقبول ہے کاجل آنکھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے بے حد کارآمد سمجھا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں ہم آپ کو کاجل لگانے کے بہترین طریقے بتارہے ہیں کہ جن سے نہ صرف آپ کی آنکھیں نرم تاثر پیش کریں گی بلکہ چہرہ بے حد خوشنما لگے گا ۔ ٭ کاجل لگانے سے پہ

کھوپرے کی مٹھائی

اجزا : کھوپرے کا برادہ ایک پیالی ، دودھ ایک پیالی خشک دودھ ایک پیالی انڈا ایک عدد چینی ایک پیالی گھی ایک پیالی وینیلا ایسنس چند قطرے اخروٹ بادام سجاوٹ کیلئے ۔

بے وقت کھانے سے گریز کریں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ خواتین اور مرد حضرات جو اپنے آپ کو سمارٹ رکھنا چاہتے ہیں اس سے پہلے کہ آپ کا جسم گوشت اور چربی کی موٹی تہوں سے بھرجائے اور وزن بھی ناقابل برداشت ہوجائے اور وہ آپ کو مختلف بیماریوں کا شکار کردے تو آپ کھانا وقت پر کھانے کا اہتمام کریں تاکہ اس بے کار کے موٹاپے سے بچ سکیں ۔

لونگ کے فوائد

لونگ: گرم مسالے کا اہم جزو ہے۔ نمکین اور شیریں دونوں قسم کے پکوانوں میں خوشبو کیلئے اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کی خوشبو بھوک کو تیز کرتی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ استعمال دانت کے درد کو دور کرنے کیلئے ہوتا ہے کیونکہ لونگ کا تیل درد والے دانت میں لگانے سے آرام مل جاتا ہے۔ لونگ سے متلی اور قئے میں افاقہ ہوتا ہے اتنا ہی نہیں اس کے استعمال سے پ

جِلد کے ساتھ ناخنوں کی حفاظت بھی ضروری !

ہاتھوں کی خوبصورتی میں جس قدر جِلد کی ملائمت اور انگلیوں کی ساخت کا دخل ہوتا ہے اسی قدر ناخنوں کی بناوٹ بھی شامل ہوتی ہے۔ اکثر انگلیاں ناخنوں کے بھدے ہونے کی وجہ سے خوبصورتی کھو بیٹھتی ہیں۔ اسی لئے ناخنوں کو صاف اور جاندار رکھنا اور ان کی بناوٹ پر توجہ دینا بھی ضروری ہوتا ہے۔

خواتین کو مستقل مزاج ہونا چاہئے

ضبط و تحمل کی عادت ڈالنی چاہئے ہر رشتہ کو دیکھ سمجھ کر نبھانا چاہئے تاکہ اس کی زندگی ایک کامیاب زندگی کہلائے اور اس کو سب کا پیار اور دعائیں ملیں ۔ اس میں آپ کو اپنی شخصیت پر دھیان دینا چاہئے ۔ یہ صرف تعلیم یا کمانے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ آپ کی تربیت پر منحصر ہے ۔ ضبط اور تحمل آپ کی زندگی میں ہونا چاہئے ۔ رشتوں کو سمجھنا بھی ایک بہت بڑا

گھریلو ٹوٹکے

٭ موبائیل فون کے اسکرین پر بن جانے والی معمولی خراشیں مٹانے کیلئے ان پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لگائیں اور نرم کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں۔
٭ چہرے پر اچانک کوئی دانہ یا مہاسا نکل آئے تو اسے فوری ٹھیک کرنے کیلئے اسٹیل کا چمچہ گرم کر کے دانے پر لگائیں ،دانہ جلد ٹھیک ہوجائے گا ۔

کالی مرچ کڑھائی

اجزاء: چکن آدھا کلو ۔ لیمو کا رس دو سے تین کھانے کے چمچے ۔ ہری مرچ ‘ تین سے چار عدد ۔ ہری پیاز کے پتے (کترے ہوئے) دو سے تین کھانے کے چمچے ‘ ہرا دھنیا (کترا ہوا) دو کھانے کے چمچے ۔ دہی ایک کپ ‘ ادرک لہسن پیسٹ ‘ دو کھانے کے چمچے ۔ گرم مسالہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ۔ نمک حسب ذائقہ ۔ کٹی کالی مرچ ‘ دو چائے کے چمچے ۔ مکھن ‘ چار کھانے کے چمچے ‘ ت