آنکھوں کے اِرد گِرد کے حساس مقامات کی حفاظت
آپ کی آنکھوں کے اِرد گِرد کے حصوں پر چہرے کے دوسرے حصوں کی نسبت لکیریں بہت جلد واضح ہونے لگتی ہیں‘ اس کی وجہ یہ ہے کہ مسکراتے ہوئے چھینکتے ہوئے، غصے کے وقت، کھانستے ہوئے ان ہی مقامات پر دباؤ پڑتا ہے اور ان ہی مقامات کی نازک اور حساس جِلد مختلف انداز سے اثرات قبول کرتی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ بازار میں دستیاب کِریمس اس صورتحال کا مقابلہ ک