پاکستان ۔ سری لنکا آج دوسرا ٹسٹ، وکٹ اسپنرس کیلئے سازگار؟
O مصباح کی ٹیم دو مرتبہ یہاں 99رنز پر ڈھیر ہوئی
O وکٹ کی مناسبت پر عبدالرحمن کی شمولیت کا انحصار
O جے وردھنے کا ناقص فام سری لنکا کیلئے تشویش کا باعث
O مصباح کی ٹیم دو مرتبہ یہاں 99رنز پر ڈھیر ہوئی
O وکٹ کی مناسبت پر عبدالرحمن کی شمولیت کا انحصار
O جے وردھنے کا ناقص فام سری لنکا کیلئے تشویش کا باعث
ایڈیلیڈ ۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ناقابل شکست سرینا ولیمس عالمی ریکارڈ یافتہ سابق نمبر ایک جرمنی کی کھلاڑی اسٹیفی گراف کا ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹینس کی ایک حسین کھلاڑی مارٹینا نوراتیلوا نے آج آسٹریلین اوپن کے آغاز سے قبل کیا ہے جیسا کہ نوراتیلوا نے کہا ہیکہ انہیں امید ہیکہ آسٹریلین اوپن میں خطاب حاصل کرتے ہوئے سری
نئی دہلی ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ٹیم کے سینئر اوپنر ویریندر سہواگ کی حمایت کرتے ہوئے کپتان گوتم گمبھیر نے کہا کہ رانجی ٹرافی کے ابتدائی مرحلہ سے ہی دہلی کا اخراج کہ ویرو واحد ذمہ دار نہیں اور اکیلے ان پر ٹیم کے ناقص مظاہروں کی ذمہ داری عائد کرنا انصاف کا تقاضہ نہیں ۔ سہواگ جنہوں نے 13 اننگز میں 20 سے بھی کم کی اوسط سے صرف 234 رن اسکور کئ
سڈنی ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں 5-0 کی کامیابی حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے ساتھی کھلاڑیوں کی کافی ستائش کی اور کہا کہ گھریلو میدانوں پر انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والی ایک اہم سیریز میں غیر معمولی کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں لیکن آئندہ ماہ دورہ جنوبی افریق
سڈنی ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کوچ اینڈی فلاور نے آج انتباہ دیا ہے کہ آسٹریلیا میں انگلینڈ کی شرمناک شکست کے بعد ٹیم کے مسائل میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ اتوار کو آسٹریلیا نے 5-0 کی ایشز کامیابی اس وقت حاصل کی تھی جب بے بس مہمان ٹیم سڈنی ٹسٹ کے تیسرے دن 31.4 اوورس میں صرف 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی اور آسٹریلیا نے اس مقابلہ میں 281 رنز کی کامیاب
موؤ (مدھیہ پردیش) ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے نوجوان شٹلر آدتیہ جوشی ہندوستان کے ایسے پہلے جونیئر بیڈمنٹن کھلاڑی بنے ہیں جنہوں نے اس زمرہ کی عالمی درجہ بندی میں پہلا مقام حاصل کیا ہو۔ ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی جانب سے جنوری کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں 17 سالہ آدتیہ نے پہلا مقام حاصل کرلیا
دبئی ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے خلاف سڈنی میں منعقدہ ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری مقابلہ میں اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کرنے والے آسٹریلیائی فاسٹ بولر ریان ہیرس آئی سی سی کی تازہ ترین درجہ بندی میں تیسرے مقام پر پہنچ چکے ہیں اور وہ سرفہرست بولروں میں شامل آسٹریلیائی بولر ہیں۔ سڈنی ٹسٹ میں 66 رنز کے عوض 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ
5-0 سے انگلینڈ کا مکمل صفایا،چار سال بعد آسٹریلیا کا ایشیس سیریز پر قبضہ
نئی دہلی۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹینس اسٹار لینڈر پیس ڈیوس کپ اور ایشین گیمس میں نہیں کھیلیں گے۔ پیس نے ریو اولمپک 2016ء تک خود کو صحت مند رکھنے کیلئے آل انڈیا ٹینس فیڈریشن (اے ٹی ایف) سے خود کو اس سال آرام دینے کی اجازت طلب کی ہے۔ لینڈر پیس کے والد نے اے ٹی ایف کے صدر انیل کھنہ کو تحریر کئے گئے اپنے مکتوب میں کہا کہ ان کے فرزند
فٹبال آئیکن کرسٹیانو رونالڈو کا اظہارِ تعزیت
نیو ماڈل اسکول کے طلباء و طالبات کا شاندار مظاہرہ ، انعامات کی تقسیم