نڈال ‘ مرے ‘ فیڈرر اور ڈیل پوٹرو ایک ہی گروپ میں شامل
جوکووچ کیلئے چوتھے خطاب کی راہ آسان
نڈال کو پہلے ہی راؤنڈ سے سخت حریف کا سامنا
سیزن کے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کا پیر کو آغاز
جوکووچ کیلئے چوتھے خطاب کی راہ آسان
نڈال کو پہلے ہی راؤنڈ سے سخت حریف کا سامنا
سیزن کے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کا پیر کو آغاز
دبئی۔10جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے کپتان مصباح الحق اور سینئر بیٹسمین یونس خان کی ناقابل تسخیر نصف سنچریوں کے باوجود سری لنکا کے خلاف یہاں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ میں پاکستان کو شکست سے محفوظ رہنے کی جدوجہد میں مصروف دیکھا جارہا ہے جیسا کہ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستانی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 132رن
دبئی۔10جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش نے آج وعدہ کیا ہے کہ وہ علاقہ میں منعقد شدنی ایشیاء کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کیلئے زائد سیکیورٹی فراہم کرے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل نے گذشتہ ہفتہ کولمبو میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ سیاسی کشیدگی کے باوجود بنگلہ دیش کو ایشیا کپ کی میزبانی فراہم کی جائے گی جیسا کہ یہ ٹورنمنٹ ڈھاکہ میں 25فبروری
دبئی۔9جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) سینئر بیٹسمین مہیلا جئے وردھنے کی ٹسٹ کریئر میں 32ویں سنچری کی بدولت یہاں پاکستان کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 153رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے ۔ جب کھیل کا اختتام ہوا تب سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 318رنز اسکور کرلئے ہیں ۔ جئے وردھنے نے 230گیندوں میں 12چوکوں کی مدد سے
آسٹریلیا اور انگلینڈ کیلئے بھی پہلے مقام پر واپسی کا موقع
18جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ونڈے
سونی سکس پر مقابلوں کی راست نشریات
میڈریڈ ۔9جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بارسلونا کے اسٹار فٹبال کھلاڑی لیون میسی نے 59 دنوں میں پہلی مرتبہ اپنی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف دو گول اسکور کئے بلکہ کوپا ڈیل رے ٹورنمنٹ کے 16ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے گیٹیف کے خلاف پہلے مرحلے کے مقابلے میں اپنی ٹیم کی 4-0کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا ۔
٭ ونڈے کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کا اعظم ترین 363 رنز اسکور
٭ نیوزی لینڈ کو پانچویں ونڈے میں 203 رنز کی شکست
٭ 81 گیندوں میں 106 رنز بنانے پر براوو ’مین آف دی میچ‘