بھوپتی ، بھامبری کا کامیاب آغاز ، دیوج شرن کو شکست
ملبورن ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسٹار ہندوستانی کھلاڑی مہیش بھوپتی اور پہلی بار گرانڈ سلام کے سینئر زمرے میں کھیل رہے یوکی بھامبری نے آسٹریلیائی اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے مردوں کے ڈبلز میں اپنے جوڑی دار کے ہمراہ چہارشنبہ کو یہاں کامیابی کے ساتھ اپنی مہم کی شروعات کی لیکن دیوج شرن پہلے مرحلے میں شکست کے بعد ٹورنمنٹ سے باہر ہو گئے ۔بھوپ