ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، آج ہیملٹن میں دوسرا ونڈے
ہیملٹن /21 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پہلے ونڈے میں شکست کے بعد عالمی چیمپئین اور نمبر ایک ٹیم ہندوستان کل یہاں ہیملٹن کے سیڈن پارک میں منعقد شدنی دوسرے مقابلے میں اپنی بیٹنگ کی خامیوں پر قابو پانے کا خواہاں ہوگا تاکہ سیریز میں واپسی کرسکے ۔ نیپر میں منعقدہ پہلے ونڈے میں جہاں ہندوستانی ٹیم 293 رنز کا تعاقب کر رہی تھی تو وہ ایک موقع پر کامیا