پاکستانی کھلاڑیوں کو متحد ہونے میانداد کا مشورہ
کراچی30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اور ٹیم کے سابق کپتان جاویدمیانداد نے عالمی کرکٹ پر ہندوستان کی اجارہ داری قائم کرنے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ملک کے تمام کھلاڑی سے متحد ہوکر پی سی بی کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرکٹرس اپنے آپس کے اختلافات بھلاکر اس صورت حال سے نمٹ