تلگو واریئرس کی بھوجپوری دابنگ کیخلاف سنسنی خیز کامیابی
کٹک (اڈیشہ)۔9 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بارہ بتی اسٹیڈیم واقع کٹک میں 8 فروری کو کھیلے گئے CCL-2014 کے میچ میں تلگو واریئرس نے بھوجپوری دابنگ سے سنسنی خیز انداز میں کامیابی حاصل کی۔ تلگو واریئرس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھوجپوری دابنگ نے ابتداء میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 17 اوورس تک 134 رنز بنالئے۔ اس موقع پر لگ رہا تھا ک