ارآئیز کو ایشیاء کپ خطاب کے حقوق

نئی دہلی ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) الیکٹرانک اشیاء کی تیاری میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی ارآئیز انڈیا لمیٹیڈ کو بنگلہ دیش میں منعقد شدنی ایشیاء کپ کے خطابی حقوق حاصل ہوئے ہیں اور اب اس طرح 25 فبروری تا 8 مارچ کو بنگلہ دیش میں منعقد شدنی ایشیاء کپ کو ارآئیز ایشیاء کپ کہا جائے گا۔ ارآئیز کمپنی ایل ای ڈی ٹیلیویژن دنیا کی معروف کمپنی ہے اور

دھونی ٹیم کے مظاہروں پر مطمئن

ویلنگٹن ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز میں بھلے ہی شکست ہوئی ہے لیکن ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے دلیرانہ انداز میں کہا کہ ٹیم کے مظاہرے ٹسٹ مقابلوں میں اطمینان بخش رہے۔ ہندوستان کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ انتہائی مایوس کن رہا جیسا کہ وہ ایک طویل دورہ پر ایک بھی کامیابی حاصل نہیں کرپائی۔ ج

مکالم کے رنز کا سیلاب‘ ہندوستانی اُمیدوں کو شدید نقصان

ویلنگٹن۔ 17؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکالم نے ناقابل تسخیر ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے یہاں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ میں ہندوستانی ٹیم کے ایک واضح کامیابی کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، جیسا کہ مکالم نے بی جے واٹلنگ کے ہمراہ چھٹی وکٹ کے لئے عالمی ریکارڈ 352 رنز اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو مستحکم موقف میں پہنچایا۔ یہا

کلدیپ کی ہیٹ ٹرک‘ ہندوستان کوارٹر فائنل میں داخل

دبئی۔ 17؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے اسپنر کلدیپ یادو آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک لینے والے پہلے ہندوستانی بولر بنے ہیں اور ان کے شاندار بولنگ مظاہرہ کے بعد ایک کم اسکور کے مقابلہ میں اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ہندوستان نے یہاں رواں انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔ دفاعی چم

بگ تھری پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا عنقریب اہم اجلاس

کراچی۔ 17؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کی صدارت میں بورڈ کی انتظامی کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس جمعرات کو لاہور میں ہورہا ہے جس میں بگ تھری پر پاکستان بورڈ کی پالیسی، ڈائریکٹر جنرل جاوید میاں داد کے استعفیٰ بشمول کئی اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی

ہم آج کامیابی کے لئے کھیلیں گے: دھون

ویلنگٹن۔ 17؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان کے ناقص مظاہرے پر تبصرہ کے لئے الفاظ گنواں چکے ہندوستانی بیٹسمین شِکھر دھون نے تاہم اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ نیوزی لینڈ نے مقابلہ کو اپنے حق میں ضرور کرلیا ہے، لیکن ہندوستانی ٹیم مقابلہ کو ڈرا کرنے کے لئے نہیں بلکہ اس میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے میدان سنبھالے گی۔ دوسرے ٹسٹ کے چوتھے دن ک

میک کولم کی شاندار سنچری کے باوجود ہندوستان کا موقف مستحکم

ویلنگٹن ۔16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم کی شاندار ناٹ آؤٹ سنچری کے باوجود دوسرے اور آخری ٹسٹ کے تیسرے دن دبدبہ برقرار رکھا ہے ۔ میک کولم نے اپنی ٹیم کو ابتدائی مشکلات سے نکالا اور ویلنگٹن ٹسٹ میں برینڈن میک کولم اور واٹلنگ نے نیوزی لینڈ کو جاریہ اننگز کی شکست سے بچالیا، تاہم کیوی ٹیم کو ابھ

سی سی ایل 2014ء

حیدرآباد۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سلیبیرٹی کرکٹ لیگ (سی سی ایل) کے آج کھیلے گئے میچ میں کرناٹک بلڈوزرس نے تلگو واریئرس کے خلاف 6 وکٹس سے کامیابی حاصل کی۔ یہ مقابلہ لال بہادر اسٹیڈیم حیدرآباد میں منعقد ہوا جہاں تلگو واریئرس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورس میں 190/4 رنز بنائے۔ عقیل نے سب سے زیادہ 46 گیندوں میں 90 رنز ب

بی سی سی آئی میں موقع ملا تو کام کروں گا : گنگولی

ناگپور ۔16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے وابستہ تنظیمیں جیسے بی سی سی آئی میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ اس پر ضرور غور کریں گے۔کرکٹ میں ان دِنوں سامنے آ رہی غلط چیزوں کو دیکھتے ہوئے کیا گنگولی کرکٹ سے منسلک کسی تنظیم سے جڑنا چاہتے ہیں ؟

جیسی رائیڈر ،ٹوئنٹی 20 ٹیم سے باہر

ویلنگٹن۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جیسی رائیڈر آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 کیلئے منتخب کی گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ رائیڈر کو شراب نوشی کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ سے کچھ گھنٹے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹسٹ ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا اور ایک ہفتہ کے بعد منتخب کی گئی ورلڈ ٹوئنٹی 20

سرفراز کی شاندار بیاٹنگ ، ہندوستان نے پاکستان کو شکست دی

دوبئی 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں ہندوستانی ٹیم کے جس آل راؤنڈر سے بہتر مظاہرہ کی اُمید کی گئی تھی اُنھوں نے پاکستان کے خلاف ٹورنمنٹ کے افتتاحی مقابلے میں ہی آل راؤنڈ مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف میان آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا بلکہ کٹر حریف پاکستان کے خلاف ہندوستان کی 40 رنز کی کامیابی میں کلیدی رول ادا کی

رہانے کی سنچری کی بدولت ہندوستان کامیابی کی دہلیز پر

ویلگنٹن 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اجنکیا رہانے کی ٹسٹ کرئیر میں پہلی سنچری کی بدولت ہندوستانی کرکٹ ٹیم یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے ہی دن میزبان ٹیم پر اپنی گرفت انتہائی مضبوط کرتے ہوئے ایک تاریخ ساز کامیابی کے حصول کے موقف میں آچکی ہے۔ جیسا کہ اس نے اپنی پہلی اننگز میں 438 رنز اسکور کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خ

کامران اور فواد کی واپسی، سرفرازاحمد اور شفیق ٹیم سے خارج

کراچی۔15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کر کٹ بورڈ نے بنگلہ دیش میں منعقد شدنی ایشیا کپ اور ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کر دیا ہیجس میں بائیں ہاتھ سے بیٹسمین فواد عالم ساڑھے تین سال بعد دوبارہ ونڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ان کے علاوہ وکٹ کیپر کامران اکمل کی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، وہ 8

سوچی اولمپکس میں جرمنی سرفہرست، سوئٹرزلینڈ کو دوسرا مقام

سوچی۔15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)سوچی اولمپکس گیمس میں جرمنی بدستور سرفہرست ہے جبکہ سوئٹزر کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلس کی دوڑ میں دوسرے مقام پر لاکھڑا کیا۔دریں اثناء وینٹر اولمپکس کمیٹی کے چیف ڈمتری چیرنشیکو نیروس کے شہرمیں سوچی اولمپکس کے بارے میں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے باوجود روس میں

راہانے کا ڈراویڈ اور تنڈولکر سے اظہارتشکر

ویلنگٹن 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ٹسٹ کرئیر میں آج نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی سنچری اسکور کرنے والے ہندوستانی بیٹسمین اجنکیا رہانے نے سنگ میل عبور کرنے پر ٹیم کے سابق کھلاڑیوں سچن تنڈولکر اور راہول ڈراویڈ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ کھلاڑیوں نے اِن کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ رہانے کے بموجب راہول ڈراویڈ اِ

ایشانت کا چھکا، سمیع کا چوکا، نیوزی لینڈ 192 پر ڈھیر

ویلنگٹن ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فاسٹ بولر ایشانت شرما نے اپنے ٹسٹ کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 51 رنز کے عوض 6 جبکہ ابھرتے فاسٹ بولر محمد سمیع نے 16.5 اوورس میں 70 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو یہاں شروع ہوئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹسٹ کے پہلے دن صرف 192 رنز پر ڈھیر کردیا۔ نیز دن کے اختتام پر شکھردھون

فاسٹ بولر محمد عرفان ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ سے باہر

کراچی ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنمنٹ سے قبل پاکستانی ٹیم کو پہلا بڑا دھکا لگا ہے چونکہ فاسٹ بولر محمد عرفان ایک مرتبہ پھر ان فٹ ہوکر ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں اور دنیا کے طویل قامت بولر کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ ساڑھے تین سال بعد پاکستان ٹیم میں بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عال

دھونی آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ریکارڈ کی برابری کے خواہاں

دبئی ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج کہا ہیکہ وہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں مشترکہ طور پر منعقد شدنی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دو عالمی خطابات حاصل کرنے کے خواہاں ہونے کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے اس ریکارڈ کی برابری بھی کرنا چاہتے ہیں جہاں ان ممالک نے یکے ب