ہندوستانی ہاکی ٹیم باصلاحیت : جیمی
نئی دہلی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے لیجنڈری فاروڈر جیمی ڈائیر مانتے ہیں کہ ہندوستانی ٹیم فطری طور پر باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اسے صرف کھیل کی بہتر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ باصلاحیت ہندوستانی کھلاڑیوں میں روپیندر پال سنگھ نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اور ہندوستانی ٹیم کو بہتر کوچ کی خدمات ب