ہندوستانی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی ممکن نہیں:کپل دیو

ڈھاکہ۔21 (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے پیش قیاسی کردی کہ ہندوستانی ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کا کوئی موقع نہیں ہے ۔سورو گنگولی نے بھی مان لیا کہ پاکستانی ٹیم زیادہ متوازن ہے۔ حاضر سروس کرکٹرس کے ٹاکرے سے پہلے سبکدوش کھلاڑیوں کا ایک تجزیاتی پروگرام ’’ٹاکرا‘‘ ہوا۔پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ٹوئنٹ

سرینا اور شاراپوا امکانی شکست سے محفوظ

میامی ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 6 مرتبہ کی چمپیئن اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیم نے میامی ماسٹرس کے پہلے راونڈ میں ہی امکانی شکست سے خود کو محفوظ رکھتے ہوئے نوجوان کھلاڑی یاروی سلاوا شیڈووا کے خلاف 7-6(9-7) ، 6-2 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہے۔ اگلے مرحلہ میں ان کا مقابلہ فرانس کی کرولی گارشیا کے خلاف ہوگا جنہوں نے اپنے

ورلڈکپ 2015ء تک 4 فیلڈروں کے

میرپور۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی ہمیشہ ہی آئی سی سی کی جانب سے عائد کئے گئے ونڈے کے اس قاعدہ کے خلاف شکایت کرتے آئے ہیں جس میں پاور پلے کے بغیر پھینکے جانے والے اوورس کے دوران صرف 4 فیلڈروں کو دائرہ کے باہر فیلڈنگ کی اجازت ہوتی ہے لیکن آئی سی سی نے واضح کردیا ہیکہ 2015ء ورلڈکپ جو کہ آسٹریلیا اور

رچرڈسن ڈی آر ایس مسئلہ پر کمبلے کو مطمئن کرنے کیلئے پرعزم

میرپور۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی ڈیزیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) کی مخالفت زور کرتی ہے لیکن آئی سی سی کے سی ای او ڈیو رچرڈسن نے ان عزائم کا اظہار کیا کہ وہ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے صدر انیل کمبلے کو اس مسئلہ پر مطمئن کرلیں گے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکیٹیو ڈیو رچرڈسن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کیا کمبلے بی سی سی آئی کو ڈی آر ای

آج سری لنکا ۔ جنوبی افریقہ مقابلہ

چٹگانگ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹوئنٹی 20 کے عالمی نمبر ایک ٹیم سری لنکا کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ مقرر ہے لیکن اس مقابلہ سے قبل جنوبی افریقہ کیلئے خوشخبری یہ ہیکہ اس کے کپتان فاف ڈوپلیسی اور دنیا کے نمبر ایک فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے فٹنس ٹسٹ لیا جائے گا‘حالانکہ دونوں ہی کھلاڑیوں نے آج نیٹ پراکٹس کی تاہم وہ صد فیصد فٹ دکھائی نہیں دیئے

پاکستان آج ٹوئنٹی 20 میں ہندوستان کیخلاف پہلی کامیابی کا خواہاں

میرپور 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم 2014 ء کے ابتدائی سہ ماہ کے ٹورنمنٹس میں ہوئی ناکامیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے کل پاکستان کے خلاف آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں بہتر مظاہرہ کے لئے پُرعزم ہے۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف پہلی کامیابی کے لئے کوشاں ہے۔

پاکستان کیخلاف ہندوستان کی صد فیصد کامیابی

میر پور۔20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہندوستان کے خلاف مجموعی طور پر ونڈے میں ریکارڈ بہت بہتر ہے لیکن آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاکستان کی روایتی حریف کیخلاف کارکردگی مایوس کن ہے۔ آئی سی سی کے ہر عالمی مقابلے میں ہندوستان کو شکست دینے کی امید ہوتی ہے لیکن ہر مقابلے میں یہ امید دم توڑ جاتی ہے اب پھر وہ اسی امید کے ساتھ ج

ہونڈائی کی جانب سے ورلڈکپ کے مقابلوں کیلئے بڑے اسکرین

نئی دہلی ؍ حیدرآباد 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں رواں ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے اصل مقابلوں کے آغاز کے ساتھ ہی شائقین کی مقابلوں میں دلچسپی مزید بڑھ چکی ہے اور آج ہونڈائی موٹر انڈیا لمیٹیڈ جوکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا افیشل پارٹنر بھی ہے، اِس نے 20 مارچ تا 6 اپریل ہونڈائی آئی سی سی فیان پارکس میں ورلڈکپ کے مقابلوں کے م

بیاٹنگ سے زیادہ بولنگ کے ناقص مظاہروں پر تشویش: دھونی

میرپور 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بولنگ مظاہروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کل کھیلے جانے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلہ میں قومی بولروں کو خصوصاً اننگز کے آخری اوورس میں بہتر مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ہندوستان جوکہ کل یہاں آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ 2014 ء کا

دپیکا ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ سے باہر

پنانگ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کھلاڑی دپیکا پلیکل کو ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں مصر کی رانم ایل ولیلی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ عالمی درجہ بندی میں دپیکا کا گیارہواں مقام ہے جنھیں تیسرے درجہ کی رانم نے صرف 26 منٹوں میں ٹورنمنٹ سے باہر کردیا ہے۔ اِس سے قبل 2012 ء میں بھی مصر کی کھلاڑی نے دپیکا کو شکس

وارم اپ کی شکست ہندوستان کیخلاف اثرانداز ہوگی: انضمام

کراچی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ مقابلہ میں پاکستان کو ہوئی شرمناک شکست پر خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف کھیلے جانے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلہ میں وارم مقابلہ کی شکست سے پاکستانی کھلاڑیوں کے مظاہرے متاثر ہوسکتے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے

اسٹین اور ڈوپلیسی زخمی ، جنوبی افریقہ کے مسائل میں اضافہ

فتح اللہ۔20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپکے آغاز سے قبل جنوبی افریقہ کے لئے بری خبر یہ ہے کہ اسکے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین زخمی ہوگئے۔ جبکہ کپتان فاف ڈوپلیسی پہلے سے ہی زخمی ہیں۔ پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ڈیل اسٹین ہلکی چہل قدمی کرتے رہے اور انہوں نے میچ میں شرکت نہیں کی۔ بنگلہ دیش اے کے خلاف وارم اپ میچ میں اسٹ

آئی سی سی کا آئندہ ماہ اجلاس

دبئی۔20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کا ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آئندہ ماہ آئی سی سی ہیڈکوارٹرزدبئی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کریں گے۔ بگ تھری فارمولہ کی منظوری کے بعد ہونے والا یہ پہلا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنی سمت کاتعین کرے گا۔ پی سی

نیپال کی دوسری کامیابی، افغانستان کو 9 رنز کی شکست

چٹگانگ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سبھاش کھاکوریل نے شاندار نصف سنچری اسکور کی جس کی بدولت نیپال نے افغانستان کو گروپ اے کے کوالیفائنگ مقابلہ میں 9 رنز سے شکست دیتے ہوئے ٹورنمنٹ کی دوسری کامیابی حاصل کی ہے۔ اِس کامیابی کے ذریعہ نیپال کی اُمیدوں کو معمولی تقویت ملی ہے کہ وہ ٹورنمنٹ کے اصل مقابلوں میں رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ نیپال نے 3 مقابلو

رونالڈوکا بہتر مظاہرہ ،رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں داخل

میڈرڈ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)کرسٹیانورونالڈو نے ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اورریئل میڈرڈ کو چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچادیا۔آخری 8 ٹیموں کے مقابلوں میں ریئل میڈرڈ نے ایف سی شالکے کو 1-3 سے شکست دی۔چیلسی نے گلاٹسارے کیخلاف 0-2 سے کامیابی اپنے نام کرکے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔یوئیفا چیمپئنز لیگ کے آخر

سنسنی خیز مقابلے میں آسٹریلیا کو 3 رنز کی کامیابی

فتح اللہ (بنگلہ دیش)۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں رواں آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا وارپ اَپ مرحلے میں اب تک کا سنسنی خیز مقابلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا ہے جہاں آسٹریلیا کے 200/7 کے ہمالیائی اسکور کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 9 وکٹوں پر 197/9 رنز اسکور کئے۔ اس طرح آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں صرف 3 رنز ک

فیڈرر سیزن کے بہترین آغاز پر مطمئن

بیسل۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گرانڈ سلام خطابات میں عالمی ریکارڈ یافتہ ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے 2014ء سیزن کے کامیاب آغاز پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ حالانکہ انہیں گزشتہ ہفتہ منعقدہ انڈین ویلز اوپن کے خطابی مقابلے میں نواک جوکووچ کے خلاف 3 سیٹوں پر مشتمل مقابلے میں شکست ہونے کے علاوہ یہاں پانچویں خطاب سے بھی محروم ہونا پڑا لیکن 2014ء میں

’’تیسرا ‘‘ کا کوئی وجود نہیں : اسپنر نارائن

میرپور (بنگلہ دیش)۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے اہم اسپنر سنیل نارائن نے کہا ہے کہ پاکستانی اسپنر کی جانب سے جس ’’تیسرا‘‘ کا ذکر کیا جاتا ہے، ایسی کوئی گیند ہی نہیں ہے بلکہ یہ ذہنی کھیل کا ایک حصہ ہے تاکہ حریف بیٹسمنوں کو ذہنی طور پر دباؤ میں رکھا جاسکے۔ سنیل نارائن سے جب استفسار کیا گیا کہ جیسا کہ آف بریک اسپنر ’’دوسرا‘‘

انگلش کھلاڑیوں کا ’نصف بیاٹ‘ اور ’عربک ٹاٹو‘توجہ کا مرکز

میرپور ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں رواں ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف کھلاڑیوں کی حکمت عملی ان دنوں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جبکہ انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ٹریننگ میں استعمال کئے جانے والے ’’نصف بیاٹ‘‘ اور ’’عربک ٹاٹو‘‘ نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ انگلش ٹیم کے بیٹنگ کوچ گریم تھارپ نے حالانکہ ٹیم میں ما