ملیشین گرانڈ پری گولڈ ٹورنمنٹ
ہندوستانی شٹلر سوربھ ورما کو فائنل میں شکست
ہندوستانی شٹلر سوربھ ورما کو فائنل میں شکست
ممبئی 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کپتان پارتھیو پٹیل کی بہترین اننگز کے نتیجہ میں ٹوئنٹی 20 زونل لیگ ( ویسٹ زون ) کے ایک میچ میں گجرات نے مہاراشٹرا کے خلاف 62 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی ۔ گجرات نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پارتھیو پٹیل کے 53 گیندوں میں اسکور کئے گئے 70 رنوں کی بدولت اپنے 20 اوورس میں 171 رنز اسکور کئے ۔ پارتھیو پٹیل نے اپنی ا
میرپور۔29مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہندوستانی ٹیم کل یہاں اپنے گروپ کا آخری مقابلہ ٹورنمنٹ میں پہلی کامیابی کا تعاقب کررہی آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی اور اس مقابلہ میں ہندوستانی ٹیم کو پسندیدہ موقف حاصل ہے ۔ پاکستان ‘ ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف متواتر فتوحات حاصل کرت
چٹگانگ۔ 29مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کپتان برینڈن مکالم کی تیز رفتار نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ 19اوورس میں 152/4 رنز اسکور کرتے ہوئے نیدر لینڈ س کے خلاف 6وکٹوں کی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ مکالم نے نمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے 45گیندوں میں چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 65رنز اسکور کئے ۔
میرپور۔29مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم گروپ مرحلے کا اپنا تیسرا مقابلہ کل یہاں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی اور محمد حفیظ کی زیرقیادت پاکستانی ٹیم کوشاں ہے کہ وہ ناقص فارم کا شکار مشفق الرحیم کی زیرقیادت میزبان ٹیم کے خلاف ایک واضح کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی کے اپنے امکانات کو مستحکم کرلے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم
حیدرآباد۔ 29مارچ ( راست ) امان مشرا کو باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پہلا انعام حاصل ہواہے۔ باڈی بلڈنگ میں فاتح اتھیلیٹ کے انتخاب کیلئے کنٹری کلب کے کوچ مسٹر سنیل ‘ ہیلت کلپ کے منیجر ڈاکٹر جیندرا اور مسٹر راکیش نے جج کے فرائض انجام دیئے اور یہ مقابلے کنٹری کلب کے اشتراک کے ذریعہ منعقد کئے گئے تھے۔ ان مقابلوں میں مسٹر ساؤتھ انڈیا میں شرکت کر
میامی۔29مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک رافل نڈال کا کل سونی اوپن کے فائنل میں عالمی نمبر دو سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ سے مقابلہ ہوگا جیسا کہ دونوں کھلاڑیوں کے سیمی فائنل مقابلوں میں حریف کھلاڑیوں نے کھیل سے دستبرداری اختیار کی ۔ نڈال کو ایک گیند کھیلے بغیر ہی فائنل میں رسائی کا موقع اُس وقت مل گیا جب سیمی فائنل کے ان کے حر
نئی دہلی ۔29مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کاؤنٹی کرکٹ میں سنچری کے ذریعہ اپنا فام حاصل کرنے کا اشارہ دینے والے ویریندر سہواگ کی خواہش ہے کہ وہ آئی پی ایل میں بہتر مظاہرہ کے ذریعہ ہندوستانی ٹیم میں واپسی کرے ۔ ویریندر سہواگ کو کنگس الیون پنجاب نے رواں برس آئی پی ایل کے 3.2کروڑ روپئے میں حاصل کیا ہے۔ آئی پی ایل ۔7سے متعلق پُرعزم نظر آرہے ویریندر
چینائی سوپر کنگس اور راجستھان رائلس کو کھیلنے کی اجازت
چٹگانگ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یکے بعد دیگرے دو فتوحات کے بعد جنوبی افریقی ٹیم نے خود کو سیمی فائنل میں رسائی کے قریب کرلیا ہے اور وہ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے اپنے گروپ کے آخری مقابلہ میں کامیابی کے ذریعہ سیمی فائنل میں رسائی کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہوگی۔ جنوبی افریقی ٹیم نے ورلڈ کپ مہم کا مایوس کن آغاز کیا ہے جیسا کہ اسے
چٹگانگ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بہترین مقام کل اس وقت دستیاب ہوگا جب وہ آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں کسی قدر کمزور تصور کی جانے والی ٹیم نیدرلینڈس کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی مہم کو صحیح سمت گامزن کرلے۔ ٹورنمنٹ کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں بارش سے متاثرہ مقابلہ میں انگلینڈ کے خلاف ڈک ورتھ لوئ
میرپور ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سمی نے صرف 13 گیندوں میں دو چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے برق رفتار اور ناقابل تسخیر 34 رنز اسکور کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف اپنی ٹیم کی سنسنی خیز 6 وکٹوں کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا۔ ویسٹ انڈیز نے 19.4 اوورس میں مطلوبہ نشانہ 179 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
میرپور ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی چمپیئن بنانے والے سابق کپتان کپل دیو نے آج ان پیش قیاسیوں کو مسترد کردیا جس میں کہا جارہا تھا کہ وہ اروند کجریوال کی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (آپ) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں تاکہ آپ کے سیاسی لیڈروں کی مہم میں شرکت کرسکے۔ میڈی
ممبئی ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فاسٹ بولر ظہیرخان جو کہ ہندوستانی ونڈے اور ٹوئنٹی 20 ٹیم کے رکن نہیں ہیں۔ تاہم وہ 30 مارچ تا 4 اپریل منعقد شدنی ویسٹ زون ٹوئنٹی 20 لیگ میں ممبئی کی قیادت کریں گے۔ ممبئی کے سلیکٹروں نے انڈر 19 ٹیم کے دو کھلاڑی سرفراز خان اور شری یاس ایر کو بھی ممبئی ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ راجستھان رائلس کی نمائندگی کرنے والے
چٹگانگ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انگلش اوپنر الیکس ہالس ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے 5 ویں بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف 6 وکٹس سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔190 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم کی شروعات انتہائی ناقص رہی ۔ ہالس نے 64 گیندوں میں 11 چوکوں اور 6 چھ
میرپور ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سیمی فائنل میں رسائی کی امیدوں کے ساتھ پراعتماد ہندوستانی ٹیم مسائل سے پریشان میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کل آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا اپنا اگلا مقابلہ کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کو ہندوستان کے خلاف اس مقابلہ میں کرو یا مرو صورتحال کا سامنا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ کاغذات پر ایک طاقت
میامی ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے ٹینس اسٹار کائی نشیکوری نے سونی اوپن کا حیران کن نتیجہ دیتے ہوئے شاندار فام میں موجود راجر فیڈرر کو 3-6 ، 7-5 ، 6-4 سے شکست دیتے ہوئے دوسری مرتبہ اے ٹی پی ماسٹرس 1000 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی ہے جہاں ان کا مقابلہ سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ سے ہوگا جنہوں نے برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو 7-5‘ 6-3 ش
چٹگانگ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ 2014ء کے ایک انتہائی حیران کن شکست سے خود کو محفوظ رکھ لیا جیسا کہ اس نے کوالیفائنگ راونڈ کے ذریعہ سوپر 10 میں سنسنی خیز طریقہ سے رسائی حاصل کرنے والی کمزور ٹیم نیدرلینڈس کے خلاف دلچسپ مقابلہ کے بعد 6 رنز کی کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کیلئے مطلوبہ نشانہ 146رنز کے تعاقب می
میرپور ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جارحانہ اوپنر کریس گیل اپنے طاقتور اسٹروکس کو واپس حاصل کرنے کے خواہاں ہوں گے جیسا کہ کل ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گی تو دوسری جانب آسٹریلیائی ٹیم گلین مائیکس ویل پر انحصار کرے گی تاکہ دوسرے گروپ کے اس لیگ مقابلہ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی کے اپنے امکانات کو برقرا