عرفان پٹھان آئی پی ایل سے فائدہ اٹھانے کے کوشاں
حیدرآباد۔11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم سے باہر رہنے والے آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے آج کہا کہ وہ ٹیم میں واپسی کیلئے آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کو تیاری کے طور پر استعمال کرنے کے خواہاں ہیں۔ عرفان پٹھان نے کہا کہ انہوں نے ہندوستانی ٹیم میں واپسی کیلئے منصوبہ بنالیاہے ۔ اس منصوبہ کے تحت انہوں نے آئی پی ایل سے قبل بڑودہ کی