رشی، سچن کے بعد ویرو کے ساتھ مظاہرہ کیلئے پرعزم
نئی دہلی ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نوجوان کھلاڑی رشی دھون جنہوں نے سچن تنڈولکر کے ساتھ ڈریسنگ روم میں وقت گذارا ہے اور یہ وقت ان کیلئے یادگار لمحات میں تبدیل ہوچکا ہے اور اب ہماچل پردیش کے آل راونڈر کو ایک اور سنہری موقع مل رہا ہے کیونکہ وہ آئی پی ایل کے ساتویں سیزن کیلئے کنگس الیون پنجاب کی نمائندگی ہندوستانی جارحانہ اوپنر ویریندر س